1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏11 اگست 2010۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    شاہ جہاں

    کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    خیال تو اچھا ہے مگر
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کیا ؟
     
  4. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    مگر جان شاہ ہی اچھا ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت چاہتا ہوں لیکن یہ لڑی ہماری اردو کے صارفین کے درمیان " اہم اطلاعات " کے تبادلہ کے مقصد سے بنائی گئی تھی ۔
     
    جان شاہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    ہم معزرت خواہ ہیں
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی میڈم @سانا جی نے اپنی خیریت سے آگاہ کیا ہے اور سب ممبران فردا فردا کو بہت بہت سلام بھیجا ہے۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام جی
     
  9. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وطین بہت تنگ کررہاہے براڈ بینڈ کیلئے اپلائی کیا یے ایک دو دن میں لگجائیگا میں شاید کچھ دن آن لائن نہ ہوسکوں. مگر کوشش کرونگا کہ فون سے آن لاین رہوں @ملک بلال سے التماس ہے کہ فورم کو دیکھتے رہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بلال بھائی آپ نے خیریت سب کو پہنچادی
    مجھے چند دن پہلے ہادیہ کا میسج موصول ہوتھا وہ بھی خیریت سے ہے
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آ کیوں نہیں رہیں
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    میری ان سے بات نہیں ہو پائی ان کا ایک میسج ہی موصول ہوا تھا آج کل وہ آنلان نظر آتی ہیں کوشش کروں گی ان سے ربتعہ ہو جاے
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی سلام عرض کیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔اور ڈھیروں دعائیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @ندیم آصف جی کے کن پوٹر سے کچھ دیر کیلئے آن لائین ہوں ، میری پھپھو کا انتقال ہوگیا ہے شاید کچھ دن مزید حاضر نہ ہوسکوں
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون ۔ بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے ،:کل نفس ذائقة الموت ؛یہ حقیقت ہے کہ جو اس دنیا میں آیا ہے اس نے وقت آنے پر یہ دنیا چھوڑ دینی ہے ۔میری طرف سے سب اہل خانہ
    کو اسلام علیکم اور بہت بہت افسوس ۔اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں ،آمین ثم آمین
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    براڈ بینڈ کا تجربہ فی الحال تو فلاپ جا رہا ہے نیٹ بند ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے کوئی کمپلین نہیں سن رہا ہر روز فون کرتا ہوں ۔ کوئی حل ہے تو کوئی دوست بتا دے شکریہ
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 کے علاوہ کوئی بھی صارف فورم کو مستقل وقت نہیں دے رہا ، اگر@محبوب خان @نعیم ، @غوری ،@ابو تیمور اور @ھارورن رشید فورم کو ڈیلی اپ ڈیٹ رکھیں تو نئے صارفین رجستر ہوکر غائب نہ ہوں ۔
    @مریم سیف ، @عقیدت جہاں ، @مالا کو ریگیولر ہونا چہئے اور @سین کو بھی دیگر لڑیوں کو حصہ ڈالنا چاہئے ، @واصف حسین کم آتے ہیں مگر اچھا حصہ ڈال کر جاتے ہیں @ارشین بخاری کو بھی کافی عرصہ سے کچن میں ہی مصروف ہیں انہیں
    باہر آکر کچھ ٹھنڈے موسم کو انجوائے کرنا چہئے ،۔۔@الکرم جی کو سوچنا ہوگا کہ پبجابی چوپال متحرک کیوں ہیں ہورہی، دیگر آ پ لوگ بھی کچھ حصہ ڈالیں
     
    پاکستانی55, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ میڈم جی ۔ آپ تو جگتوں اور حاضری کے علاوہ بھی بہت کچھ جانتی ہیں ۔ :soch:
     
    مریم سیف، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی بہت گہری نظر اور بے لاگ تبصرہ کرنے والی بہادر صارفہ ہیں۔

    ماشاءاللہ و چشم بد دور
     
    مریم سیف، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو دن کیلئے گوجرانوالا جارہا ہوں کہیں نیٹ دستیاب ہوا تو حاضری ہوگی ورنہ دو دن کی چھٹی
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی غیرحاضری
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کیا سانپ ہاتھ میں پکڑا ہوتا ہے؟
     
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آپ نے ہمیں جانا ہی کب ہے بھولے خان
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری موجودہ جاب یکم نومبر تک ختم ہورہی ہے اور اب نئی جاب کے لئے کوشاں ہوں۔ آپ سے دعاء کی درخواست ہے۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کی مدد فرمائیں اور آپ کو نئی جاب مل جائے آمین
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    روزی اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے ۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپکے لیے آسانیاں اور نیک اسباب مہیا فرمائے۔ آمین
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں