1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آج تنہا ہوں تو کسی نے پوچھا تک نہیں فراز
    کل دیگ ونڈی سی ، تے پاجی پاجی ہو رہی سی
     
    عقرب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے اس بےوفا کو Unfriendکیا ہے فراز
    3 گھنٹے والی موبائیل بیٹری اب 6 دن چلتی ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ! کرتے ، وہ یوں داد دیتے ہیں
    فراز ! حافظ کا ملتانی حلوہ یاد آ جاتا ہے​
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فراز کیا دشمنی ہے تجھ سے اس کو ، جو کہتی ہے
    "آپکے اکاونٹ کی رقم اس کال کے لیے ناکافی ہے"​
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا ناز تھا اپنے دوستوں یاروں پہ ہم کو فراز
    جنازے پہ آکے بولے " روٹی کدوں کُھلنی اے"
     
    عقرب، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی کچھ بونگیاں بھی مار لیا کرو فراز
    چپ رہتے ہو تو ایویں دانشمندی کا گماں ہوتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دانشوروں نے کہا ہے ! فراز
    کبوتر بہ کبوتر ، باز بہ باز
     
    عقرب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چڑیا گھر کےزخمی شیر کی ہمدردی کیا کی فراز
    عوام نے ن لیگ ورکر سمجھ کر دھلائی کرڈالی
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق بھی ہوا تو لیاری کی لڑی سے فراز
    اب بندہ ڈیٹ پر جائے یا گولی کھائے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز ! اتنے سادھ لوح کہ سر پر بٹھا لیا
    لیاری بدنام ہوا " گینگ وار " تیرے لیے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم محبت میں کسی زبردستی کے قائل نہیں فراز
    جس نے کرنی ہے کرے نہیں تو کھسماں نوں کھائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کرے افسوس ! تو پھر اور کیا کرے فراز
    جسے ٹوٹ کر چاہا اسی نے آج برف نہ دی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظالم نےمجھے روتا دیکھا، اشک شوئی کی بجائے یہ کہہ دیا فراز
    بہنے دو پانی کو، رکے پانی میں ڈینگی مچھر انڈے دے دیتا ہے​
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس انڈے میں زردی ہوتی یا - - - - -
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ ہی کسی مادہ ڈینگی کو پکڑ کر پوچھیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈینگی کو روک کر چاچا جی پوچھتے ہیں فراز
    تمہارے انڈے میں زدری ہوتی ہے یا زرد آری​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بلاول اگر کہلائے بھٹو تو اے فراز
    فاطمہ بھٹو کو کون سمجھائے یہ راز
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کبھی ہمارا ساتھ پسند نہ رہے تو بتا دینا اے دوست !
    ف
    راز تمھاری خوشی کے لیے تمھیں گولی ماردے گا !
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سہانی رات میں گہری ، روشن اجنبی آنکھوں والے نےکہا فراز
    "فوراََ جیب سے موبائیل و بٹوہ نکالو ورنہ گولی ماردوں گا"
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی کچھ اور
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری کی آسمان کا تم ستارہ بن جاؤں گے
    فراز ! تم صدیوں کے لیے استعارہ بن جاؤں گے ​
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کس نے کہا تھا تم فوت ہو جاؤ
    فراز ! لوگ تمہیں بھول گئے ہیں​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نہ ملی تو اسکی یادوں کے سہارے جی لیں گے فراز
    اورنہ سہی اسکی شادی میں فری کولا تو پی لیں گے فراز
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا تھا وفا ملے گی جہاں، قیام ہوگا وہاں فراز
    وفا تو نہ ملی، وائی فائی ملی وہیں قیام کر لیا
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ زمانے گئے کہ جب لوگ وفائیں تلاشتے تھے
    فراز ! اب لوگ وائی فائی کے سگنل ڈھونڈتے ہیں​
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ زمانے گئے کہ جب لوگ وفائیں تلاشتے تھے
    فراز ! اب لوگ وائی فائی کے سگنل ڈھونڈتے ہیں​
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ بدل گیا، حالات بدل گئے، بدل گیا فراز
    آپ کی محبت بدل جانے پر ہمیں کیا اعتراض
     

اس صفحے کو مشتہر کریں