1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لنکا اب سری لنکا بن گی ہے
     
  2. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    لو جی چھپا دیا لطیفہ
     
  3. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    یہ دھوبن کون ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب سے پوچھیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مالاجی نے پوچھا ہے ،یہ دھوبن کون ہے
     
  7. ہارون الرشید
    آف لائن

    ہارون الرشید منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    دھوبی کی بیوی
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں دھوبی کی بیوی کا ذکر کیسے آ گیا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیا لطیفہ سنیں
    بہت پرانے وقتوں کی بات ہے ۔۔
    بڑے بھائی یعنی @ھارون رشید اپنے لاڈلے بھتیجے صاحب یعنی @آصف احمد بھٹی صاحب کا رشتہ مانگنے گئے ۔۔ ان دنوں بھتیجے صاحب ہر وقت چاچے کو صبح شام چائے پلاتے، ٹانگیں دباتے اور خدمتیں کرتے وقت ایک ہی مطالبہ کرتے تھے کہ چاچا جی میرا ویاہ کروا دیو ۔۔ چاچا جی میرا ویاہ کروا دیو "
    المختصر چاچا جی جب لڑکی والوں کی طرف پہنچے ۔ ٹیبل پر پیش کیا گیا اور پھر گھر والوں کے حصے کا بھی کھانا شانا کھا چکنے کے بعد جب بات چیت کا مرحلہ آیا
    تو لڑکی والوں نے پوچھا
    " آپ لڑکے کے کیا لگتے ہیں ؟"
    چاچاجی : "جی میں چاچا ہوں "
    "اچھا یہ بتائیے کہ آپ کے بھتیجے نے کیا کر رکھا ہے ؟"
    چاچاجی : " بس جی شادی کے لیے ناک میں دم کررکھا ہے"
     
    الکرم, ملک بلال, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پرانے وقتوں کی بات ہے ۔۔یعنی صدیوں پرانی بات ہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھتیجے @آصف احمد بھٹی صاحب شہر سے اوکاڑہ چک 420 اپنے چاچا @ھارون رشید سے ملنے پہنچے۔
    چاچا جی : "ہور پتر۔ شہر کا کیا حال ہے؟"
    بھتیجا : "چاچا جی ۔ شہر میں تو بہت ترقی ہے۔ بہت انعامی سکیمیں ہیں "
    چاچا :"اچھا ۔۔ کیسی انعامی سکیمیں ؟"
    بھتیجا :"چاچا جی۔ مثلا" لکس والوں نے مجھ سے ایک لاکھ روپے کا سوال پوچھا "
    چاچا :"ایک سوال کا انعام ایک لاکھ روپے ؟؟؟ واہ ۔۔ بھتیجے سوال کیا تھا ؟"
    بھتیجا :"سوال تھا ۔ وہ کونسا انسان ہےجو سال میں ایک بار نہاتا ہے"
    چاچا :"پھر تم نے جواب دے ایک لاکھ روپے جیت لیے؟"
    بھتیجا:"چاچاجی۔ میں نے ایک لاکھ روپے پر لات مار دی۔۔۔ لیکن آپ کا نام نہیں بتایا "
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی، الکرم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہر سوکھ گی ہے یا راستے میں کنٹینر لگ گے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سمجھ لیں کہ ، نہر سوکھ گئی ہے ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم ہو گیا ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کس کے ساتھ ۔ ۔ ۔
    نہر کے ساتھ یا چاچا جی کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کے ساتھ
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے چاچا جی عرف بڑے بھائی لطیفہ پڑھنے کے بعد غصہ کرکے "سوکھی نہر " میں نہانے چلے گئے ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب لات کا کیا حال ہے

    [​IMG]
     
    نعیم، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بڑے بھائی کی شان میں کچھ لطیفے میری طرف سے بھی
    ممکن ہے پہلے سے بھی شائع شدہ ہوں، پھر بھی ہنسی تو آئے گی نا
    مزاحیہ لطیفے
    چشمے کا نمبر

    وہ دونوں سبز لان میں پیار ومحبت کی پینگیں بڑھا رہے تھے۔ کہ اس دوران کسی کے قدموں کی آہٹ سنائی دی ۔ لڑکے نے گھبراتے ہوئے کہا۔ شاید تمہاری امی آ رہی ہے۔

    لڑکی نے جواب دیا ۔ لیکن گھبرانے کی کیا ضرورت ہے۔

    لڑکا بولا : انھوں نے دیکھ لیا تو۔۔۔۔

    لڑکی نے جواب دیا : اطمینان سے بیٹھے رہو ۔ کیونکہ تم انہیں نظر نہیں آوُ گے ۔ لڑکا حیرانی سے بولا

    مگر کیسے ممکن ہے؟ میں نے کیا سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے۔

    لڑکی مسکراتے ہوئی بولی ۔ نہیں! آج میں نے ان کے چشمے کا نمبر بدل دیا ہے۔

    خوش اخلاقی

    ہفتہ خوش اخلاقی کے دوران ایک کلرک کو میز سے سر رکھے سوتے ہوئے دیکھ کر اسے آرام سے جگایا۔ اور انتہائی نرمی سے کہا۔ معاف کرنا بھائی میں تمہیں ہرگز نہ جگاتا۔ اگر معاملہ اتنا ضروری نہ ہوتا۔ بات دراصل یہ ہے کہ تمہیں نوکری سے نکالا جا چکا ہے۔

    دو راستے

    ہوائی جہاز کے سفر میں ائر ہوسٹس نے ایک مسافر کو بتایا۔ اگر آپ خاتون مسافروں کو تنگ نہ کریں تو سگار پی سکتے ہیں۔

    مسافر نے خوش ہو کر کہا : مجھے پتہ نہیں تھا کہ میرے لیئے دو راستے کھلے ہیں۔ ایسی صورت میں سگار پینا بھلا کون پسند کرے گا۔

    انعام

    جنگی مشق کے دوران ایک میجر دریا میں جا پڑا۔ جو بڑا سخت مزاج اور تند خو تھا۔ ایک سپاہی دریا میں کود گیا اور میجر کو باہر نکال لایا ۔ میجر نے اسے کہا کہ تم نے میری جان بچائی ہے۔ بتاوُ کیا انعام دوں۔ سر ! سپاہی نے کہا۔ یہی کافی انعام ہو گا کہ کمپنی کے کسی جوان کو نہ بتا دینا کہ میں نے آپ کو ڈوبنے سے بچایا ہے۔

    پرانی گاہک

    ہوٹل کے منیجر نے نئے شادی شدہ جوڑے کا خیر مقدم کرتے ہوئے دلہن سے بڑی بے تکلفی سے باتیں شروع کر دیں۔

    دولھا : آپ انہیں پہلے سے جانتے ہیں۔

    منیجر : ہاں یہ ہماری پرانی گاہک ہیں۔ عموماً ہنی مون ہمارے ہوٹل میں گزارتی ہیں۔

    مصیبت

    نیا شادی شدہ جوڑا سڑک پر ٹہلتا ہوا جا رہا تھا کہ سامنے سے سنہرے بالوں والی خوبصورت لڑکی نمودار ہوئی ۔ "ہیلو ڈارلنگ" اس لڑکی نے کہا پھر اس کی نظر اس کی بیوی پر پڑی تو وہ تیز تیز قدموں سے آگے بڑھ گئی۔

    یہ منحوس کون تھی؟ نئی نویلی دلہن نے غصے سے پوچھا

    فضول سوال مت کرو! شوہر نے جواب دیا

    تمہیں کیا پتہ کے تمہارے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کس مصیبت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
     
    الکرم, ملک بلال, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی نے جب پہلی بار کلینک کھولا تو باہر ایک بورڈ پہ لکھا کہ
    300 سو روپئے میں علاج کروائیں آرام نہ ہو تو 1000 روپئے واپس ۔
    @منا بھائی نے سوچا کہ 1000 کمانے کا اچھا موقع ہے۔ بڑے بھائی کے کلینک پہ گئے اور کہا کہ مجھے کسی چیز کا ذائقہ نہیں آتا !
    بڑے بھائی نے اپنے ڈسپنسر سے کہا کہ بکس نمبر 22 سے دوائی کے تین قطرے پلا دو،
    اس نے پلا دیے۔
    منا بھائی کہنے لگے
    بڑے بھائی یہ کیا ؟ یہ تو پیٹرول ہے !
    بڑے بھائی نے کہا
    مبارک ہو آپ کو ذائقہ محسوس ہو گیا نکالو 300 روپئے !
    منا بھائی کو بہت غصہ آیا
    ایک ہفتہ کے بعد وہ دوبارہ بڑے بھائی کو پھانسنے کے چکر میں کلینک پہ گئے اور کہا
    بڑے بھائی میری یاداشت بہت کمزور ہو گئی ہے اس کا علاج کریں
    بڑے بھائی نے اپنے ڈسپنسر سے کہا کہ بکس نمبر 22 سے دوائی کے تین قطرے پلا دو،
    اس نے پلا دیے۔
    منا بھائی کہنے لگے
    بڑے بھائی یہ کیا ؟ یہ تو پیٹرول ہے !
    بڑے بھائی نے کہا
    مبارک ہو آپ آپ کی یاداشت واپس آ گئی نکالو 300 روپئے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کب آرہے ہیں
     
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتائیںآپ نے کیا کروانا ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی داڑھ نکالنی ہے
     
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو چاہیے کیا؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ آپ کم بولیں اور را ز مت کھولیں
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو آپکو مشہوری کررہے تھے جناب :wink:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہ مہربانی کرنے سے پرہیز کریں :mad:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے چاچائے اعظم عرف ھارون رشید ایک دن صبح صبح اٹھے۔ ویہڑھے کے کیکر سے1 میٹرلمبی ٹہنی توڑ کرمسواک کرتے ہوئے آصف احمد بھٹی کی چاچی جی سے '' آلو والے پراٹھے'' کے ناشتے کی فرمائش کرڈالی۔
    حسبِ فرمائش آلو والے پراٹھے ناشتے کی ٹیبل پر پہنچے تو بڑے بھائی نے متعجب ہو کر فرمایا
    " بیگم ! یہ آلو والے پراٹھے ہیں"؟
    چاچی : "ہاں جی ۔ "
    بڑے بھائی : "لیکن اس میں آلو تو نظر نہیں آرہے"
    بیگم: "کشمیری بریانی میں کبھی کشمیر نظر آیا؟، کابلی پلاؤ میں کبھی کابل نظرآتا ہے۔۔ چپ کرکے کھاؤ ورنہ ۔۔۔ "
    اور بڑے بھائی نے خاموشی سے ناشتہ شروع کردیا۔
     
    آصف احمد بھٹی، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے صرف ایک میٹر ہی مسواک توڑی ہے بغل گیر ہو کر پورا کیکر نہیں اُکھاڑ لیا ۔
     
    الکرم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پورا کیکر کو اُکھاڑتے ، چاچا جی نے مسواک کرنی تھی کہ ویہڑے میں جھاڑو پھیرنا تھا ۔ ۔ ۔
     
    نعیم، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں