1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چمن

Discussion in 'گپ شپ' started by ببلو, Feb 8, 2007.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید محترم میرا ماضی اور حال اس بات کا گواہ ہے کہ میں نے کسی کو کبھی گیڑا نہیں دیا۔
    اور میں سمجھتا ہوں کہ آپ کو یہ بات نہیں لکھنی چاہیے تھی کیونکہ مجھ جیسے لوگ ایسے الفاظ کومذاق کی بجائے "وارننگ" سمجھتے ہیں اور پھر واپسی کا رخ نہیں کرتے۔
    I am totally against the authoritative power showing.
     
  2. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    @پاکستانی55 آپ کا اخلاص و محبت سر آنکھوں پر پرویز بھائی، مگر میں نے اپنی عادت بنا لی ہے کہ کم کم آؤ تو اچھا ہے۔ جب بھی وقت ملے گا تو ایسے ہی سلام عرض کرنے حاضر ہو جایا کروں گا۔
     
  3. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    سنجیدہ باتیں ہورہی ہیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم پہلی بات تو یہ ہے کہ میں فری ہونے پر معافی چاہتا ہوں ، دیگر بات یہ ہے کہ میں آپ کا ماضی بھی نہیں جانتا ، مگر ایسا سخت رویہ بھی مناسب نہیں ہوتا ، میں تو یہی سمجھتا ہوں
    بحرحال آپ کو غصہ آیا میں پھر معذرت خوا ہ ہوں

    خوش رہیں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جیسے آپکی خوشی لیکن پلیز آئیں ضرور
     
    زیرک likes this.
  6. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید صاحب میں اصول کا پکا ہوں اور سچ زرا تلخ ہوتا ہے، میرا رویہ سخت نہیں اصول سخت ہیں
    مجھے آپ کیا سمجھتے ہیں اس مجھے کوئی اعتراض نہیں، ایک بات عرض ہے،میں نے اپنے رائے دی ہے غصے کا اظہار نہیں کیا، معذرت کی ضرورت نہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اصول تو باتوں سے واضح نہیں کئے جاتے ۔ اور ہر اصول ہر بندے کیساتھ فٹ بھی نہیں ہوتا ، ھارون کو پورا فورم جانتا ہے کہ وہ کس نیچر کا بند ہے ، ہر کسی سے فری ہونا اس کی عاد ت نہیں مجبوری ہے ، بحرحال آپ بہتر سمجھتے ہیں
     
  8. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    یہ مذاق یا سنجیدہ باتیں ہورہی ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اصول آپ کو مبارک ، ویسے میں آپ کو اپنا ہی سمجھتا ہوں ۔ اور آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں ، شکریہ
     
    زیرک likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب دونوں صاحبان اسی خوشی میں مجھے آئس کریم کھلائیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ وجہ کی آڑ میں بات ٹال دیتے ہیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے موسم
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کوئٹہ میں ہیں
     
  17. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نہیں خیال
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو بٹ بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں۔
    جیسے بٹ ایک ذات بھی ہے۔ فوج میں بٹ مین بھی ہوتے ہیں جبکہ آجکل طاہرالقادری کی بھی نئی ایجاد کا نام بھی بٹ ہی ہے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کل ایک نیا بٹ دریافت ہوا ہے ۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیاچمن میں کوئی بٹ ہے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ہونا چاھیے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں ۔۔گرمیوں میں آپ کو کونسا پھل پسند ہے۔۔ والی لڑی میں رپلائی نہیں کر سکتا ایرو میسج آتا ہے
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب چیک کریں
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے چیک کیا ہے وہی ایرو میسج آ رہا ہے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا میں دوبارہ دیکھتا ہوں
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page