1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چمن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ببلو, ‏8 فروری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے کہ ان شاء اللہ اس وقت تک چمن کے حالات بھی بہتر ہو جائیں گے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی یقین ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا نئی حکومت ہو گی یا یہی رہے گی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ حکومت ن لیگ کی ہوگی مگر چہرے بدلیں گے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میاں صاحب نہیں ہوں گے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی نیا پاکستان ہو گا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مستری ڈھیلا ہے مجھے ڈر ہے پھر نہ گو سے گرجائے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو اللہ پاک کو منظور ہو گا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @زیرک جی سے آپ کا رابطہ ہے
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آپ کی طرح ویلے نہیں ہیں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ برمنگھم میں رہتے ہیں یہاں سے 80 میل دور 2 گھنٹے کا سفر ہے
     
  14. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم، یہ مجھ جیسے کڑوے آدمی کا ذکر کہاں سے آ گیا؟ @ھارون رشید
    خیر جن کا ذکر ہو رہا ہے وہ زیادہ دن نہیں نکال سکیں گے،
    ان کے ساتھ چند ججز کو چھوڑ کے تمام عدالتیں اور ایک دو کو چھوڑ کر تمام سیاسی جماعتیں بھی بے نقاب ہو گئی ہیں۔
    ان شاءاللہ یہ تاریک رات اب تھوڑے دن اور ہے ۔
    پھر ان شاءاللہ ایک نیا سویرا طلوع ہو گا اور اللہ خیر ہی خیر کرے گا۔
    @پاکستانی55 جی پرویز بھائی میں برمنگھم میں مقیم ہوں ( آپ سے یعنی بولٹن شہر سے قریباً 98 میل دور)
    کبھی موقع ملا تو ملاقات کریں گے ان شاءاللہ۔
     
    Last edited: ‏22 اگست 2014
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ذہین آدمی کڑوے کیوں ہوتے ہیں
    ویسے یہ جن کون ہے جس کا ذکر ہورہاہ ے
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن تحت پر بیٹھے ہوئے ہیں اور محلوں میں رہتے ہیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون سے محلے میں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پر سینکڑوں پولیس والے موروں کی رکھوالی کر رہے ہیں
     
  20. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    خیر جب ذہانت بٹ رہی تھی، میں سویا رہا، اس لئے یہ دعوٰی کبھی نہیں کیا۔
    وہی" جن" کا "جہاز"آجکل ڈوبنے والا ہے۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @زیرک بھائی جو سوتے ہیں



















    وہ سوئے ہی رہتے ہیں

    ویسے جن سے یاد آیا ہمارے پاس ایک @بھوت بھی ہوا کرتے تھے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھوت اس وقت کہاں ہیں
     
  23. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید صاحب جب تک زندہ ہیں، نیند بھی آئے گی
    میں فورمز کی دنیا کے لئے واقعی "سویا" ہی رہتا ہوں، کیونکہ بحیثیتِ مجموعی فورمز کی دنیا "منافقت" سے بھرپور ہے اور میں اس سے دور رہنا ہی مناسب سمجھتا ہوں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا ۔
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    درست بات ہے
     
  26. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید صاحب! میں نے جنرل بات کی کہ فومرز کی دنیا " بحیثیتِ مجموعی" منافقت سے بھرپور ہے،
    میں نے یہ نہیں کہا کہ آپ کا فورم ایسا ہے یا نہیں، مجھے تو آپ کے فورم پہ سوائے چند دنوں کے کام کا تجربہ نہیں ہے، میں تو الکرم جی اور ملک بلال کی وجہ سے یہاں کا " گیڑا" لگا لیتا ہوں، باقی دوستوں کو میں زیادہ نہیں جانتا۔
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دو گیڑے لگانے سے جان پہچان تو نہیں ہوتی جناب
     
    Last edited: ‏27 اگست 2014
  28. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 پرویز بھائی ایک تو فورمز کی دنیا کے رنگ اور زندگی کی مصروفیت، ایسے میں ایک دو "گیڑے" ہی نکل آئیں تو غنیمت ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی یہ فورم میرا نہیں ہم سب کا ہے آپ اس کے درخشاں ستارے ہیں اور @الکرم جی اور @ملک بلال جی تو فورم کی شان ہیں ۔ گیڑا لگا لیا کریں ، گیڑا دینا نہیں ہے :wink:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تو بہت مصروف ہے لیکن تھوڑا سا وقت فورم کے لئے نکال لیں تو ذرا سی ملاقات ہو جاتی ہے ۔یہ فورم جیسا بھائی ھارون رشید صاحب نے فرمایا ہے ہم سب کا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں