1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ آپ کے چاچاجی تو بہت کھوچل ہیں ناحق ایک معصوم سے ایک غلط کام کروا رہے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    برادرانِ ذی فہم۔ چند عاقبت نا اندیش نادانوں کی چپلقش سے اپنی گفتار کی شیرینی کو متاثر نہ ہونے دیں۔ خدارا جو "لتیں بھننا یا بھنوانا" کے خواہشمند ہیں وہ نہ تو اپنی روش بدلیں گے اور نہ ہی آپ ان کو خاطر میں لائیں۔ جو محبت اور سخن کی شیرینی آپ کا خاصہ ہے اس کو جاری و ساری رکھیں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور ! قبلہ چاچا جی محترم کی بات ہی کیا ہے ، وہ جو ہیں ، بس وہی ہیں ، اللہ یہ محبتیں یونہی قائم رکھے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب ، آغائی ! آپ تو چودھویں کا چاند ہو گئے ، آپ کی یہ مسلسل مصروفیت اور پے در پے شہر بہ شہر و قریہ بہ قریہ یک بعد دیگرے تبدیلی و تنصیب ہم پر دیسیوں کو مزید پر دیسی کر گئی ، ہم کم سخنوں کو آپ کے اس برقی صحبت سے جو فیض حاصل ہو رہا تھا ، ان ایام میں شدت سے اُس کا احساس ہو رہا ہے ، حضور من ہم تشنگین تشنہ کام کے تشنگی کا کچھ تو پاس رکھیں ، کبھی کبھی دیدار و صحبت سے شاد کام کر دیا کریں ۔ شکریہ
     
    ملک بلال، نعیم اور واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اجی قبلہ۔۔۔ ہم کیا اور ہماری اوقات کیا۔۔۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ یہ تو آپ کا عالی ظرف ہے کہ ہم سے ناچیز کی بے وقعت اور بے ربط گفتار کے منتظر رہتے ہیں۔۔۔ اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور ! یہ تو کوئی ہم سے پوچھے ، آپ جسے بےربط گفتار کہہ رہے ہیں وہ ہماری نظر میں گوہر پارے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن قبلہ واصف صاحب آپ پھر کہاں سدھارے ہیں
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ! ڈاکٹر صاحب آپ درست فرما رہے ہیں ۔
    قبلہ واصف حسین بھائی تو واقعی بہت دنوں سے یہاں تشریف نہیں لائے ۔
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یہ کہ آپ حضور بھی اس لڑی کو اب پہلے جیسی رونقیں نہیں بخش رہے ۔ ۔ ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہمیں خاندانی وضع داری اور لکھنوی رواداری مانع نہ ہوتی تو اردو زبان کی شان میں گستاخی آپ کو کب کے پسِ زنداں بھیج چکے ہوتے :takar:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پس زنداں بھی قبلہ نے یوں ہی سخن گستر ہونا تھا کہ

    زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی

    یا پھر

    گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی
    یہ جنون عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں پھر کپڑے بد ل لیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    محترم قبلہ @ھارون رشید صاحب یہاں تبدیلی پوشاک کی نہیں بلکہ تبدیلی وضع کی بات ہو رہی ہے۔ لباس کی تبدیلی تو محض ظاہری خول ہے اور وضعداری تو تا دم مرگ قائم رہتی ہے۔ بقول غالب
    ڈھانپا کفن نے داغِ عیوبِ برہنگی
    میں، ورنہ ہر لباس میں ننگِ وجود تھا
     
    نعیم، محبوب خان اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بجا فرمایا واصف بھائی ۔ ظاہری وضع قطع کی تبدیلی تو تا دم مرگ رہتی ہے ، اور عجب بات ہے کہ ہم عام انسان بھی دوسروں کے وجود ظاہر کو ہی اُس کی اصل شخصیت سمجھتے ہیں ، جو جتنا چرب زبان ہے اُس کے اُتنے ہی چاہنے والے ہیں ۔
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اس بات سے اختلاف کی جرات کروں گا۔ ایک تو ساتھ ہونے والے اور چاہنے والے میں فرق ہے۔ چاہنے والا بے لوث ہوتا ہے اور ساتھ ہونے والے کا بےلوث ہونا ضروری نہیں۔ اکثر لوگ اپنے مطلب کے لیے ساتھ دیتے ہیں۔ اور دوسری بات
    کنند ہم جنس با ہم جنس پرواز
    کبوتر بہ کبوتر، باز بہ باز
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ واہ
     
  20. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد تو یہی ہے :chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp:
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ آصف بھائی اپنی شیرینیِ گفتار کو انگشت بر لب نہ کیجیئے کہ اس محفل میں پہلے ہی شیریں دہان کا فقدان ہے۔
     
  22. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ہم یہی کہ سکتےہیں کہ
    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ آ جانا اور قبل از وقت نہ سہی بر وقت ہی آ جانا تو نعمت خداوندی ہے۔عرضداشت فقظ اتنی ہے کہ کوئی سمجھنا چاہے یا نہ چاہے ہمارا وطیرہ تو محبت و انسیت کا علم بلند کرنا ہے سو ہم تو محبت کے متلاشی ہیں اور رہیں گے۔
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    گرہ کشایان سلسلہ سخن و تازہ کندگان یعنی محرران رنگین تحریر کوئی ایسی ترکیب نکالو کہ پھر یہ محفل اور کوچہ یاراں آباد ہو خاطر غمگین شاد ہو۔ اس مشت خاک کا کیا فہم و ادراک کہ آپ سے فطین حضرات کی اس محفل میں لب کشائی کی جرات کرے۔ کام و زبان اندیشہ ناکامی سے جل جائے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏28 جنوری 2015
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب کہ اس گوشہ گم گشتہ میں اہل سخن کی پھر سے آمد گویا آمد بہار کی نوید ہے۔ پھر سے افکار عالی اور تراکیب محمودہ سے دل منور ہونے کا امکان معلوم ہوتا ہے۔
     
    ارشین بخاری، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    یعنی بہاریں لوٹ آئیں ، محترمین محفل کو اس محفل کی یاد پھر سے آنے لگی ۔
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اے برادر بھسنڈ ! آپ کیوں انگشت بدنداں ہیں۔ ہم نے تو گوہرابدارِ سخن کو گفتارِ ابریشم میں منسلک کر کے زیب گوش سامعین ذی ہوش کیا ہے۔یہاں آنے سے ہمارا جی بہل جاتا ہے اور دل شاد ہوتا ہے۔ اگر ہم دوچار گھڑی واسطے جمعیت خاطر چلے آئیں تو آپ حضرات ملول تو نہ ہوں گے۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی یہ بھسنڈ ہسبنڈ کے بھائی کو کہتے ہیں کیا
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جب ساکنان اردو نے اس طرف کا رخ کرنا ہی ترک کر دیا تھا تو پھر اور کیا عرض کیا جا سکتا تھا لہذا ہف نے بھی احتجاج کے طور پر لب سی لیے
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں