1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    میری حاضری بھی لگا دی جائے
    نوازش ہو گی :)
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    میری حاضری بھی لگا دی جائے
    نوازش ہو گی
    :)
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا بھی حاضر ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگا دیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    [​IMG]
    حاضری کی درخواست ہے۔
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم اسلام
    کیسے ہیں آپ ،۔ آپ کے احسان مند ہیں ہم سب کہ آپ تشریف لائے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم اسلام
    ایک تو میں آپ سے تنگ ہوں کب تک سدھر رہے ہیں آپ
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    معصومیت کے خاتمے کی مبارک ہو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    میں بھی حاضر ہوں :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ

    کہاں ہوتے ہیں آپ آج کل آپ کی آمد بہت کم ہے
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    جان شاہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  14. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    السلام علیکم۔
    التفضل بمناسبة حضوري
    (برائے مہربانی میری حاضری لگا دیں)
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    میڈم جی میں تو ادھر ہی ہوں۔ آپ خود ہی کم کم آتی ہیں۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگائی جائے ۔ ۔ ۔ شکریہ
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    رمضان کی بہت بہت مبارک باد
    حاضری قبول فرمائیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  19. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    السلام علیکم
    حاضری کی درخواست ہے میڈم جی
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    پھوپھو جی ! افطاری کر لیں تو آج کی بھی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    بھولے کی 1 حاضری لگا کر 10 کا ثواب حاصل کریں۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    دس ثوابی حاضری کے بعد معصوم سے کی بھی حاضری لگا دیں ۔ شکریہ
     
  24. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    کچھ وقت ۔ ساتھ نہ دے رہا ہے بحر کیف انشا اللہ بعد از رمضان حاضری میں خلل نہ ہوگا۔
     
  25. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    اسلام علیکم
    جی میں تو حسب معمول روزانہ حاضر ہوتا ہوں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    آپ خود کہاں ہیں ؟
    رجسٹرمیرے ہاتھ میں ہوتا تو آپ کی ڈھیر ساری غیر حاضریاں لگاتا
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام آپکے فوارے کا پانی ختم کیوں نہیں ہوتا ؟
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام ۔ الحضوری بمقابلۃ غیر حضوری بوہت تھوڑی۔ کچھ خیال کریئُن
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    بھولے معذرت کرنا بھی سیکھ لو۔ میڈم کو ترکی بہ ترکی جواب نہیں دیتے۔
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام ۔ خیر مبارک ۔
    آپ کو دوہری مبارکباد
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں