1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال کی شادی کے لیے بینڈ کی بکنگ کا آرڈر

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, May 27, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حکم سرآنکھوں پر @ملک بلال بھائی ۔
    لیکن خدارا بڑے بھائی @ھارون رشید کو بگھی پر مت بٹھائیے گا۔ ورنہ 2 کی بجائے 10 گھوڑے بھی بگھی کھینچنے سے انکار کردیں گے۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں گھوڑے پر بیٹونگا
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے گھوڑے کو ناک آؤٹ کرنے کا ارادہ ہے آپ کا
     
    نعیم likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان ۔ گھوڑے کو تو کسی نہ کسی طرح ہم منا لیں گے۔
    لیکن آپ بیٹھنے سے پہلے اپنی مستقبل کی منگیتر کی یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں۔

     
    Last edited: Jun 3, 2014
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت بڑا ظلم ہے اس گھوڑے پر ،شکر ہے کہ بیٹھ نہیں سکی ورنہ گھوڑے کی کمر ٹوٹ جاتی
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بڑے بھائی @ھارون رشید کی منگیتر تھی جو ناکام رہی۔
    بڑے بھائی جیسے تیسے بیٹھ گئے اور گھوڑے کا دم نکل گیا تو گھوڑے کا خرچہ بھی @ملک بلال یا @الکرم جی کے کھاتے میں جائے گا۔ :chp:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مسکین خاں صاحب شکریہ
     
    نعیم likes this.
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ خیال کریں پہلے ہی خرچہ بہت ہے
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کو سمجھائیں نا کہ وہ گھوڑے کے قتلِ ناحق کے ارادے سے باز آجائیں۔ :eek:
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگوں کی گھوڑے کیساتھ برادرانہ ہمدردی کیوں ہے
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی گھوڑے کا دم نکل گیا تو بھائی @ملک بلال کی شادی پر کیا کریں گے ؟ :soch:
     
    ملک بلال likes this.
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دولہے کے ساتھ ساتھ گھوڑے کو بھی قربان کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی سے کوئی فیصلہ کریں ۔ ۔ ۔
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @آصف احمد بھٹی کو اگلی شادی بکنگ سے لیٹ ہورہی ہے :D
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ! اور پھر سردیاں بھی آ جانی ہیں ۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بینڈ کیسا رہے گا

     
    پاکستانی55 likes this.
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ بینڈ والا " ہائے ہائے ہائے ہائے مولا خوش رکھے ۔۔ ہیں جی ۔۔ " تو نہیں کہتا
    اس لیے یہ نہیں چل سکتا
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کام کیلئے آپ کو بُک کرلیں گے
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کافی نہیں تھا ؟؟؟؟؟

     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page