1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حنظلہ رضا جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Jun 1, 2014.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم حنظلہ رضا صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    حنظلہ رضا likes this.
  2. حنظلہ رضا
    Offline

    حنظلہ رضا ممبر

    Joined:
    May 30, 2014
    Messages:
    14
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    1- محمّد حنظلہ رضا ، کزن نے رکھا :)
    2-لقب تو کوئی خاص نہیں لیکن " حنضی " کہتے ہیں میرے چاہنے والے مجھے :)
    3- ١٩ سال :)
    4- کراچی ، پاکستان ، پیدائش سے :)
    5- انٹرمیڈیٹ ، مزید کے لئے سرگرم :)
    6- کتابیں پڑھنا ، شاعری کرنا اور کچھ آواز اچھی ہونے کی وجہ سے گنگنانا :)
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر اور جامع تعارف کے لیے آپ کے مشکور ہیں حنضی بھائی۔
    امید کرتا ہوں آپ ہماری پیاری سی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں گے
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  5. حنظلہ رضا
    Offline

    حنظلہ رضا ممبر

    Joined:
    May 30, 2014
    Messages:
    14
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جی ، ویسے بھی تعارف مختصر ہی ہونا چاہیے ، ورنہ لوگ بور ہونے لگتے ہیں :)
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گنگنا ئیں ہم بھی سنیں گے
     
  7. حنظلہ رضا
    Offline

    حنظلہ رضا ممبر

    Joined:
    May 30, 2014
    Messages:
    14
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو آواز آجائے گی ؟؟
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے خیال میں کہامیں بہرہ ہوں
     
  9. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page