1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس جملے میں کیا خاص بات ہے

Discussion in 'متفرقات' started by ملک بلال, May 31, 2014.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نیچے لکھے گئے جملے میں کیا خاص بات ہے ذرا ذہن لڑائیں ۔ :)

    ر‌ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمٰی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آناً فاناً ڈش میں ثابت جو، صراحی میں چائے اور پلیٹ میں زردہ آیا۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ ہے کیا
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ نہیں ہے
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس جملے میں ایک خاص بات ہے وہ تلاش کرنی ہے آپ نے :)
     
  5. اسداللہ شاہ
    Offline

    اسداللہ شاہ ممبر

    Joined:
    Oct 15, 2011
    Messages:
    130
    Likes Received:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی میرے خیال میں ڈش میں زردہ پلیٹ میں جو اور صراحی میں چائے ہونی چاہیئے تھی۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں یہ بھی نہیں ہے۔
    اس جملے میں ایک بہت ہی خاص بات ہے جو مجھے اس سے پہلے اردو کے کسی اور جملے میں نظر نہیں آئی۔
    کہتے ہیں تو ایک ہنٹ دے دیتا ہوں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے جو گرمیوں میں ہوتے ہیں
     
    اسداللہ شاہ likes this.
  8. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ہنٹ دیں
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صراحی میں چائے
     
  10. اسداللہ شاہ
    Offline

    اسداللہ شاہ ممبر

    Joined:
    Oct 15, 2011
    Messages:
    130
    Likes Received:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ نے تو مسئلہ ہی حل کردیا ہے

    بلال بھائی ، ہارون صاحب کے کہنے کے مطابق جو گرمیوں میں ہوتے ہیں تو رضائی سردیوں میں اوڑھی جاتی ہے۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ! رضائی کو غلط اوڑھنے کی اصطلاح اس سے پہلے استعمال نہیں کی گئی ، یا کم از کم یہ اصطلاح اس سے پہلے میری نظر سے نہیں گزری ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال likes this.
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں میں ہنٹ دیتا ہوں۔

    ایک تیز بھورا لومڑ ایک سست کتے کے اوپر سے کودتا ہے ۔
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک کسی کا جواب درست نہیں ہوا۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھ گیا ، اس جملے میں اردو کے تمام حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں ۔
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور اس طرح @آصف احمد بھٹی بھائی کا جواب درست ہوا۔ :ok:
    الیکٹراااااااااااااااااا آپ کا ہوا
    :255:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرا الیکٹرا ! اوکارہ شریف میرے چاچا جی کے پاس پہنچا دیا جائے ۔ ۔ ۔ شکریہ
     
    ملک بلال likes this.
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ! رضائی کو غلط اوڑھنے کی اصطلاح بھی انوکھی ہے ، یہ بھی اس جملے کی ایک خاص بات ہے ، ، ،
     
    ملک بلال likes this.
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خاص ہے لیکن بہت خاص نہیں ۔
    بہت خاص وہ بات تھی جو آپ نے کھوج نکالی۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست بھئ ÷ اور اس بات کی زیادہ خوشی ہے کہ میرا پتر @آصف احمد بھٹی ذہین ہے
     
  21. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اف یہ حروف تہجی والی بات تو مرتے دم تک بھی نہیں جان سکتی تھی اتنی نکمی تو میں ہوں
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائپنگ پڑھنے والے اسے بخوبی جانتے ہیں۔۔۔۔
     
  23. اسداللہ شاہ
    Offline

    اسداللہ شاہ ممبر

    Joined:
    Oct 15, 2011
    Messages:
    130
    Likes Received:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی کچھ دیا جائے چاہے وہ فورم سے دھکا ہی کیوں نہ ہو
    ۔:thnz:
     
  24. اسداللہ شاہ
    Offline

    اسداللہ شاہ ممبر

    Joined:
    Oct 15, 2011
    Messages:
    130
    Likes Received:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے جواب لومڑ والے اشارے کا دیا ہے یا رضائی والی تحریر کا؟
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انگلش ٹائپنگ میں یہ جملہ استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں تمام الفابیٹ ہوتے ہیں۔
    A QUICK BROWN FOX JUMPS OVER A LAZY DOG​
     
    سین and ملک بلال like this.
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب تو رضائی والے جملے کا دیا تھا ، جب بلال چاچو نے لومڑ والا جملہ لکھا تو ہی بات میری سمجھ میں آئے ، غوری چاچو کا لکھا ہوا انگریزی محاورہ میں نے کہیں پڑھ رکھا تھا ، اس لیے جب بلال چاچو نے اس کا اردو ترجمہ " ہنٹ " کے طور پر لکھا تو میرا دھیان فورا اس طرف چلا گیا ۔ ۔ ۔
     
    غوری and ملک بلال like this.
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر یہ ہنٹ میری نظر سے گزر جاتا تو میں بھی جواب دینے میں کوئی تامل نہ کرتا۔۔۔۔
     

Share This Page