1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 14, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کے ساتھ ہوتی تو ہر جگہ بھولے کی بزتیاں اور :beating: نہ کرتی رہتی
     
    محبوب خان likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی بجتیاں بھی تو عجت والوں کی ہوتی ہیں

    میڈم بھولے بھائی کیساتھ جو مرضی سلوک کریں اور بیبے منڈے کی حاضری لگائیں
     
    محبوب خان likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    دیکھ لیں آپ کے بیبے منڈے نے پھر بھولے کو باتوں میں لگا لیا
     
    محبوب خان likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حالانکہ میں صرف حاضری لگوانے آیا تھا
     
    محبوب خان likes this.
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں ، ہم صرف حاضری لگاکر نکل جائیں۔ :84:
     
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ حاضری قبول ہوئی ۔ کہیے کیا حال چال ہے؟
    وعلیکم السلام ۔ بی با کی پھر سے حاضری قبول ہوگئی۔
    سب خیریت ہے نا؟
    وعلیکم السلام پاکستانی جی ۔ حاضری قبول ہوئی۔ اپنا حال احوال بھی بتا دیا کریں
    حاضری تو لگ گئی ۔ البتہ آپ نے کیا پہیلیاں بھجوائی ہیں یہ وضاحت کریں
    اب محبوب خان سوچ رہے ہوں گے کہ ایسے دوست سے تو بندہ اکیلا ہی بہتر
     
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کی عزت افزائی نہ ہو تو کلاس میں رونق بھی نہیں لگتی :p_wife:
    حاضری لگا تو دی اور کتنی لگوانی ہیں۔
    بھولے خان ۔ھارون کا مشورہ قابلِ غور ہے
    وعلیکم السلام یہ کام تو آپ کا ہوتا ہے نا :tfy:
    چلیں حاضری لگا دیتی ہوں کیا یاد کرو گے
    جی ضرور نکل جائیں لیکن صرف دوسری لڑیوں کی طرف۔ فورم سے نہیں نکلنا
     
    نعیم and محبوب خان like this.
  8. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    چلو ھارون بھائی ۔۔۔۔میڈیم نے تفصیل پوچھی ہے۔۔۔۔زرا آسان سا جواب دے دیں۔ :rolleyes:

    :84:
    ھارون بھائی اب پھر جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔۔:zuban:
     
    سعدیہ and نعیم like this.
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی :eek:
     
    نعیم likes this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں۔
    میری طرف سب اچھا ہے بس زرا سا زکام ہے۔
     
    محبوب خان likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سویرے سویرے میری پچھلی تمام حاضریاں بھی لگا دیں۔۔۔۔ پھر میں نے سونا بھی ہے ۔۔۔
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    واصف بھائی کے ساتھ ساتھ میری بھی پچھلی حاضریاں لگا کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
    عین نوازش ہو گی
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نئی میڈم جی
    کیا حال ہے آپ کا ؟
    بزتی سے پرہیز کرکے بھولے کی پیاری سی حاضری لگا دیں
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپکو شفا عطا فرمائے۔ آمین
     
    غوری likes this.
  17. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی زرا حاضری اگر ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون جواب دینے پہ آجائیں تو لاجواب ہوجاتے ہیں
    لایعنی :D
    وعلیکم السلام
    حاضری قبول
    رب تعالی شفا دے ۔ آمین
    ویسے یہ حال نہ بتانے کا جرمانہ ہے
    وعلیکم السلام چمچماتی جگمگاتی حاضری قبول ہوئی
    سویرے سویرے آج کی حاضری لگ گئی ۔ پچھلیوں کے لیے آپ کو پیچھے سے ہوکر آنا پڑے گا۔
    اور ہاں یہ سونا عادت کہاں سے لی؟
    وعلیکم السلام
    واصف جی کو پچھلی حاضری کا جو مشورہ دیا ہے آپ کے لیے بھی وہی :ok:
    آج کی حاضری قبول ہے۔ نوازش کے لیے نوازش
    وعلیکم السلام ۔
    بھولے کی آنکھ بچا کر آپ کو بیبا مان کر حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام پرانے بھولے۔
    شکریہ حال پوچھنے کا ۔ شکر ہے رب تعالی کا۔
    خالی حاضری آپ کو جچتی تو نہیں پر چلو آج لگائے دیتی ہوں۔
     
  19. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ذرا سی حاضری ہوگئی ۔ اب بتائیے کیا بات ہوئی؟
     
  20. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بات یہ ہوئی۔۔۔۔۔کہ زرا سی بات میں۔۔۔۔ہماری حاضری ہوگئی ہے۔۔۔۔سو مبارک ہو۔۔۔۔ہم سب کو :t:
     
  21. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک سب کو اور چائے اکیلے اکیلے ؟
     
  22. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہم بولیں کہ نہ بولیں۔۔۔۔اگر بولیں تو کیا ۔۔۔۔۔:cfd:
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم بیبا منڈا حاضر ہے
     
  25. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بولیں چاہے نہ بولیں ۔ چائے کا کپ اور حاضری درکار ہے
    وعلیکم السلام پاکستان ہماری جان
    وعلیکم السلام منڈے کی حاضری لگ گئی
     
  26. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    باقی بچے پھر غائب ہوگئے ؟ :eek:
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضرہوں
    جمعہ کے دن بھرپور آرام کیا مگرافاقہ نہیں ہوا۔۔۔ہائے نزلہ
     
    محبوب خان likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  29. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    IMG_6966336263552.jpeg حاضری لگائیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگائی جائے ۔ ۔ ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page