1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ڈائری

Discussion in 'گپ شپ' started by ابوازھر, Feb 27, 2014.

  1. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    الحمداللہ شکرہے اللہ کا
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    کس چیز کے ساتھ پھنس گیا
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کا کرم ہے ۔بھتیجے کا حال ان کے چچا صاحب بتائیں گے
     
    ابوازھر likes this.
  4. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل موبائل کی تلاش ہے مشورہ چاہیے
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا مشورہ تو آپ کو جو بھائی پاکستان میں رہتے ہیں وہی دے سکتے ہیں (کیونکہ میں یو کے میں ہوں )
     
    ابوازھر likes this.
  6. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    چلو بتاؤبھی پاکستانیو
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی صاحب آن لائن ہیں اور موبائیل کے بارے میں اچھی معلومات رکھتے ہیں وہ آپ کو اچھا مشورہ دیں گے
     
    ابوازھر likes this.
  8. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں ان سے رابطہ کرتاہوں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    whatmobile.com.pk
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا تجربہ ہوتو پیش کیا جائے
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کوئی سائنسدان ہی پیش کر سکتا ہے
     
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  13. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اپنے گھوڑے پر کاٹھی ڈال رہے ہیں پہنچ جاتے ہیں تھوڑی دیر میں
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گھوڑے پر یا اونٹ پر
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہاں تجربات صرف سائنسدان ہی شئیر کرسکتے ہیں؟
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہی تجربے کرتے ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی " سائنسدان " بننے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ ۔ ۔
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے جلدی بن جائیے تاکہ کوئی دھماکہ کیا جائے
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ سائنسدان بن گئے تو سب کی چھٹی ہو جائے گی ۔ میرا ووٹ آپ کی طرف ہے کہ آپ سائنسدان بن جائیں
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم روز ایک نیا تجربہ کیا کریں گے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ووٹ ؟
    اسپیکر چاچو میں نے " سیاہ ست دان " نہیں " سائنسدان " کہا ہے ۔
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں اختلافی بات کون سی ہے اگر ان کا ووٹ آپ کی طرف ہے تو تجربے کرنے کے لئے فنڈ مہیا کریں گے آپ کو
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ناظم چاچو !آپ جو بھی بنو ووٹ آپ کا ہی ہوگا
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی فنڈ مہیا کرتا ہوں۔ ایک ایسا فنڈ جس کی مثال دنیا میں نہیں ملے گی۔ ایک ایسا رو پیہ جس کو آپ تلاش کرتے کرتے تھک جائیں گے پر نہیں ملے گا۔ ایک ایسی کرنسی جس کا پوری دنیا میں جواب نہیں
    فنڈ کی پہلی قسط سائنسدان جناب ڈاکٹر آصف احمد بھٹی صاحب کو دا کی جاتی ہے۔
    [​IMG]
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نوٹ پر سے تصویر کس نے بدلی کی ہے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اب اس نوٹ کو چلانے کے لیے مجھے " سوئٹزرلینڈ " جانا پڑے گا ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ سویٹزر لینڈ کی کرنسی ہے؟؟
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا وہاں بارٹر سسٹم ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نوی ڈائری شاعری ؟
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں زرداری کے نوٹ والا مسلہ حل ہو گیا ہے
     

Share This Page