1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد کلاس میں سمجھاتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ محنت کر کے آدمی جو چاہے بن سکتاہے آپ لوگ محنت کے ذریعے اپنی خواہشات پوری کر سکتے ہیں۔

    بھولابولا…”مگر جناب میرے ابو کہتے ہیں کہ میرے خواہش پوری نہیں ہو سکتی“ ”تمہاری کیا خواہش ہے“استاد نے پو چھا ”جناب میں لیڈی ڈاکٹر بننا چاہتاہوں“ بھولے نے معصومیت سے جواب دیا۔
     
    ماجداکرام، آصف احمد بھٹی، جبار گجر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    خواہش کرنے میں کیا حرج ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی، جبار گجر اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے سے معصوم نے پوچھا :
    ریڈیو اور اخبار میں کیا فرق ہے

    بھولا کافی سوچ وبچار کے بعد : ہم ریڈیو میں روٹیاں نہیں لپیٹ سکتے
     
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی، جبار گجر اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جوابی وار :044:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد :ٹھنڈ کو جملے میں استعمال کرو

    بھولا : آپ نے ہمیں سبق پڑہا دیا ہمیں سمجھ آئے نہ آئے آپ کو تو "ٹھنڈ "پڑگئی
     
    آصف احمد بھٹی، جبار گجر، پاکستانی55 اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں بھولے نے کیا غلط کہا ؟ :(
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا جو بھئی کہے سننا ہی پڑے گا
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  9. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    اف بھولے کیساتھ ایساسلو ک ، مجھ سے برداشت نہیں ہورہا




















    کوئی میرے لئے جوس لے آؤ یا ر
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یہ جوس انہیں پارسل کرنا پڑے گا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا بات ہوئی؟ ساری انگریزی ٹھیک تو ہے۔
    کوئی غلطی کڈ کے دکھاؤ :boxing:
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے شاید سرخ رنگ کے کراس نظر انداز کر دئیے ہیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عین ممکن ہے ٹیچر اپنا نیا سرخ مارکر چیک کررہا تھا۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لفظی مطلب کے حساب سے صحیح کہہ سکتے ہیں لیکن جو الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ۔وہ نہیں کیے گے ہیں جیسے پہلے پر revolving کی بجائے spinning لکھنا چاھیے تھا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ مجھے یہی چاہیے تھا۔

    باقی کوئی جو مرضی کہتا پھرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانوں کی :044:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پتر @آصف احمد بھٹی نے بھولے سے پوچھا

    بھولے بادشاہ آپ ٹوتھ پیسٹ اور شیمپو کون سا استعمال کرتے ہیں

    بھولا: صوفی کا

    آصف پریشان ہوکر : یہ کوئی باہر کی کمپنی کا نام ہے

    بھولا " نہیں میرے روم میٹ کا نام صوفی ہے"
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا : ڈاکٹر صاحب آپ نے نرس بہت اچھی رکھی ہے ، اس کا ہاتھ لگتے ہی میں ٹھیک ہوگیا


    ڈاکٹر : ہاں جی تھپڑ کی آواز بڑی دو ر تک سنی گئی ہے :p
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نرس کے جذبات سے زیادتی کرگئے آپ ۔ :cool:
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنے جذبات سے آگاہ کریں :zuban:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو "ٹھیک " ہوگیا تھا نا :wink:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    جہاں بھولے بادشاہ رہتے ہیں ، وہاں یہ خواہش پوری ہو سکتی ہے ۔ ۔ ۔ :84:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ جان کر بیوقوف بنا رہے ہیں یہ تو جعلی ہے
     
    نعیم، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھو بھلا ! حالانکہ گجروں کا بچہ بھی " گجر " ہی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ایسی بات ہےتو گجروں کے لطیفے نامی بھی ایک لڑی نہ بنا ڈالی جائے ؟ :ida:
     
    ًمحمد سعید سعدی، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پوچھ رہے ہیں یا اطلاع دے رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو تجویزاََ پوچھا ہے کیونکہ ہمارے پاس لےدے کے ایک ہی اعلانیہ گجر صاحب ہے ڈر ہے ان سے بھی ہاتھ نہ دھو بیٹھیں۔ :p
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گجر " غیر اعلانیہ " بھی ہوتے ہیں ؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم بھائی ۔ ہر"شعبہء حیات" میں "ظاہر و باطن" پایا جاتا ہے۔ :D:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں