1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھولے کو تنگ نہ کریں ورنہ میں نئی میڈم کو شکایت کردوں گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ملحد استاد بچوں سے : بچو آپ کو میں نظر آ رہا ہوں؟
    طالب علم : جی ہاں سر
    ملحد استاد : بچو آپ کو مسلمانوں کا خدا نظر آ رہا ہے۔
    طالب علم : جی نہیں سر
    ملحد استاد: مسلمانوں کا خدا ہوتا تو نظر آتا !
    مسلمان شاگرد کھڑا ہوا اور باقی ساتھیوں سے پوچھا: ساتھیو آپ کو استاد کی عقل نظر آ رہی ہے:84:
    ساتھی طالب علم : نہیں :rolleyes:
    مسلمان طالب علم: عقل ہوتی تو نظر بھی آتی ناں:ida:
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سکول میں ایک چھوٹے لڑکے نے اپنی ساتھی لڑکی سے کہا کہ "مجھ سے شادی کرو گی"۔:rolleyes:
    بچی بولی: نہیں ہمارے ہاں فیملی میں شادی کا رواج ہے۔:cool:
    بچہ : وہ کیسے:soch:
    بچی: وہ ایسے کہ میرا دادا نے میری دادی سے، میرے ابو نے میری امی سے، میرے چچا نے میری چچی سے اور میری خالہ نے میرے خالو سے شادی کی ہے۔:chp: مطلب صرف اپنوں کے ساتھ:ida:
     
    وسیم، آصف احمد بھٹی اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلچسپ منطق ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی شرارتی بچہ اپنے انکل کے پاس چھٹیاں گذارنے گیا جب دو ہفتے بعد واپس آیا تو اسکے دوست نے پوچھا
    تمھاری شرارتوں کی وجہ سے تمھارے انکل لوگ تم سے تنگ تو نہیں آ گئے تھے ؟
    بچہ بولا " نہیں تو ۔ " میرے ماموں نے مجھے بہت پیار سے رکھا۔ روز مجھے جھیل میں سیر کرانے لے جاتے تھے"
    دوسرا بچہ " اوہ واقعی؟ "
    شرارتی بچہ " ہاں۔ بس مجھے واپسی پر تیر کر آنا پڑتا تھا "
    پہلا بچہ " اوہ گہری جھیل میں تیر کر آنا تو کافی مشکل ہوتا ہوگا"
    شرارتی بچہ " نہیں۔ اصل مشکل تو بوری سے نکلنے میں ہوتی تھی "
     
    وسیم، تانیہ، آصف احمد بھٹی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے
    [​IMG]

    نوٹ : سر کو غور سے دیکھنا منع ہے
     
    وسیم، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون سے سر ہیں ؟
    انگریزی والے یا ریاضی والے ؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سرکار میں نے لطیفہ آپکے متعلق تو نہیں لکھا :mad:
     
    وسیم، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صرف "سر" والے "سر" ہیں :p
     
    وسیم، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا اور بوری :zuban:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی اب آپ زیادتی کررہی ہیں




    بوری کےساتھ :p
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @تانیہ بچپن میں ایک دفعہ @عفت فاطمہ کے گھر گڑیا گڑیا کھیلنے گئی
    عفت کے امی ابو کچن میں صفائی کے کام میں مصروف تھے۔
    اچانک زوردار دھماکے کے ساتھ گلاس ٹوٹنے کی آواز آئی اور پھر بالکل خاموشی چھا گئی ۔
    "یہ برتن امی سے ٹوٹا ہے" عفت نے تانیہ کو بتایا
    "اچھا ۔ لیکن تم تو کچن میں گئی نہیں۔ تمھیں کیسے پتہ کہ تمھاری امی سے ہی یہ برتن ٹوٹا ہے" تانیہ نے پوچھا
    "کیونکہ برتن ٹوٹنے کے بعد امی کی آواز نہیں آئی" عفت نے رازدارانہ انداز میں وضاحت کردی
     
    الکرم، سعدیہ، وسیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ھاھاھاھاھا ۔۔ امی کی آواز ۔۔ :87:
     
    الکرم، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    @تانیہ جی اور @عفت فاطمہ جی کی ان معاملات میں گہری نظر ہے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماں (بیٹے سے) " ٹیپو سلطان کون ہے ؟ "
    بیٹا : " مجھے نہیں پتہ "
    ماں : " اوہ خدایا ! کتنی بار بولا ہے کھیل چھوڑو ۔ پڑھائی پر دھیان دو"
    بیٹا تھوڑی دیر خاموش ہوکر کتاب پڑھنے لگا۔
    پھر بولا : " امی ! شگفتہ آنٹی کون ہے؟"
    ماں " مجھے نہیں پتہ "
    بیٹا : " میری فکر چھوڑو ۔ ابا پر دھیان دو "
     
    الکرم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ (روتے ہوئے)
    امی آپ نے میرے ساتھ جھوٹ بولا تھا ناں
    ماں۔۔۔۔۔کیوں بیٹا میں نے تمہارے کب جھوٹ بولا تمہارے ساتھ

    بچہ۔۔آپ نے کہا تھا کہ میری چھوٹی بہن پری ہے
    ماں۔۔۔ تو اس میں جھوٹ کیا ہے
    بچہ۔۔۔۔تو جب میں نے اس کو چھت سے نیچے پھینکا تو وہ پریوں کی طرح اڑی کیوں نہیں
    ماں۔۔۔تیرا بیڑا تر جائے کنجرا کھتے سٹ آیا ایں کڑی نوں


    بچہ ۔۔۔۔ساتھ والی گلی میں گری ہے
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ کے سارے بچے ہی " بیبے " ہوتے ہیں :eek:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بیبے منڈا ایک ہی ہے اوکاڑہ میں (ہارون بھائی)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جی باقی میرے جیسے نکمے ہی ہیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ میں بچے بہت سمجھ دار اور سیانے ہیں
     
    نعیم اور کاکا سپاہی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی جی اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استاد صاحب نے اپنے شاگردوں سے پوچھا : "بچو! بتاؤ تباہی اور ہلاکت میں کیا فرق ہوتا ہے؟"
    ایک شاگرد نے ہاتھ کھڑا کیا ۔ استاد صاحب نے اجازت دی تو کہنے لگا:
    سر جی اگریہاں زلزلہ آئے اور ہماری کلاس کی دیواریں اور چھت سب کچھ گر کر تباہ ہوجائے تو یہ سکول کیلئے ایک بہت بڑی تباہی ہوگی۔
    " شاباش۔۔استاد صاحب بولے۔ اور ہلاکت کیا ہوگی؟
    سر جی اگر آپ اس حادثے میں زندہ سلامت بچ جائیں تو یہ ہمارے لیے ہلاکت ہوگی
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نرسری اسکول میں استانی چھٹی ٹائم پر بچوں کو جوتے پہنا رہی تھی ۔ جھکے جھکے اس کی کمر میں درد ہونے لگا تھا۔ بہت تھکاوٹ محسوس ہورہی تھی ۔ تاہم 22 ویں بچے تک پہنچ گئی ۔ یہ بچہ کم گو، بھولا اور شرمیلا و خاموش طبع تھا۔ جب استانی اسے جوتا پہنا چکی تو بچہ بڑے سکون سے بولا:

    ” مس ! پتہ ہے یہ جوتے میرے نہیں ہیں۔“

    استانی کا جی چاہا، وہ رو دے یا بچے کو زور سے تھپڑ مارے۔ مگر پھر خود پر قابو پاکر بچے کے جوتے اتارنے لگی۔
    جوتے اتارکر کمر سیدھی کی اور پھر سانس لے کر بچے کے اپنے جوتے ڈھونڈنے شروع کیے۔ کچھ دیر بعد بچہ بولا:

    ”یہ جوتے میرے بھائی کے ہیں مگر ماں نے کہا تھا، آج تم یہ پہن کر چلے جاؤ۔“
     
    الکرم, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بچہ بڑا ہوکر کچھ ضرور کرے گا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کی کرسی قابو کرے گا
     
    نعیم، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ان کا نام روشن کرے گا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پتہ یہ بچہ ۔۔ فیضان ۔۔ ہی نہ تھا ۔ :chp:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرین میں ایک آدمی اور بچہ ساتھ ساتھ بیٹھے تھے

    آدمی بچے سے بولا

    کچھ بات کریں ٹائم پاس ہو جائیگا

    بچہ ... ؛ ... کس موضوع پر ؟؟

    آدمی ... ؛ کراچی کے حالات پر

    بچہ ... ؛ ٹھیک ہے ، پہلے ایک سوال کا جواب دو

    آدمی ... ؛ پوچھو ...

    بچہ ... ؛ کدو کا رنگ پاکستان میں سبز

    بنگلادیش میں پیلا اور ہندوستان میں سرخ کیوں ہوتا ہے ؟؟

    آدمی چکرا کر بولا ... ؛ نہیں معلوم

    بچہ ... ؛ پتہ تمہیں کدو کا بھی نہیں

    اور بات کراچی کے حالات کی کرتے ہو :))
     
    احتشام محمود صدیقی، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں