1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میچ جیتنے پر خوشی کے اظہار کا صحیح طریقہ

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Mar 26, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میچ جیتنےپر سب ہی کسی نہ کسی طرح خوشی مناتے ہیں
    لیکن یہ ہے صحیح طریقہ


     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا سوٹا بھی خوچ کھچ کے لگا رہا ہے خوشی کے مارے۔
    شکر ہے منجی کا پاوا متھے میں نہیں وجا
    ہاہا
    ہارنے پر اس کا کیا ردعمل ہوتا
     
  3. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    :84::87::84::87::84::87::84:ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    سوٹا وی کمال دا اے ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب اور طریقہ اپنا اپنا کیا خیال ہےبھولے بھائی
     
    ابوازھر likes this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہارون بھائی کے خیالات سے متفق ہوں۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو بھولے کہ یہ سمجھایا جائے کہ بات سُوٹے کی ہورہی تھی ۔ اس میں نصیب کتھوں داخل ہوگیا ؟
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرےخیال میں بڑے بھائی کیطرف سے لفظ نصیب اس لئے استعمال ہوا ہے جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ مووی میں ڈانس کرنے والے صاحب (اسپیشل پرسن ) ہیں۔ غالبا۔
     
    Last edited: Mar 27, 2014
    نعیم likes this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہمیشہ بات ماڑی جان کے گلے میں ڈال دیتے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page