1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں مس کر رہا ہوں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏17 مارچ 2014۔

  1. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ اس لڑی کا مقصد یہ ہے کہ جس ممبر کو کسی کی یاد آرہی تو وہ یہاں حال دل بیان کر سکتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    میں ھارون رشید صاحب کو مس کر رہا ہوں اور ساتھ میں نعیم بھائی اور غوری بھائی آپ سب کھاں ہو
     
    غوری، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ کیا حال چال ہیں بڑ؁ ے بھیا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو دل کی حالت بڑی خراب ہے یار سب دوست یاد آرہے ہیں 2ماہ ہوے کوئی رابطہ بھی نہیں کسی سے:(
     
  7. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بڑے بھیا سے آپ کو چڑ لگتی ہے :D
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ، آج کل کچھ کافی سارا علیل ہوں
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس ہوا لگتا ہے اس لیے کمزور ہو گئے ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا مجھے پتا ہی نہیں چلا
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    شیشہ دیکھ لیں بھیا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یھاں بال بھی غائب ہو گے مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ اتنے علیل ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چوکا ہے بئی :87:
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کسی نے ہمیں مس کیا تو اُن کا شکریہ ۔ اگر کسی نے ہم کو مس نہیں کیا تو خیر ہے جی ۔ ہم نے کسی کو مس نہیں کیا۔ جیسے کو تیسا۔:)
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میری مسز کو پتہ چل گیا نا کہ میں کسی کو مس کر رہا ہو ، تو معصوم سا خود ہی مس ہو جائے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ناک آؤٹ
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خالی ناک ہی نہیں ، بلکہ پورا کا پورا ہی آؤٹ ۔ ۔ ۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کویت سے یا فورم سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کویت سے نہ فورم سے
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سیدھا کراچی پاکستان سے
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے تمام دوستوں کو مس کر رہا ہوں
    ھارون چاچو، الکرم چاچو، بلال بھائی ، غوری بھائی ، پاکستانی بھائی، ابو تیمور جی، میڈم ہادیہ، میڈم معصومہ اور دیگر خواتین و حضرات
    الکرم چاچو سے اکثر بات ہو جاتی ہے۔ بلال بھائی سے بھی بات ہوجاتی ہے۔ ھارون چاچو کے چٹ پٹے میسج آتے ہیں ۔ لیکن آج کل سب کچھ چھوٹ گیا ہے ان شاءاللہ جلد ہی سب کے کان کھاؤں گا
     
    غوری، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی اپنے پرانے صارفین کو مس کررہا ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی سب کو بہت مس کر رہا ہوں
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی آپ کو بہت مس کر رہا ہوں
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے کان بچا کے میں نے چشمہ لگانا ہوتا ہے کبھی کبھار
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مطلب آپ کو تنگ کروں گا تھوڑا سا
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور تنگ کریں لیکن کھانا کھانے کے بعد ۔کھانا کھانے سے پہلے انہیں کچھ اچھا نہیں لگتا
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آج @ؤاصف حسین کو مس کررہا ہوں لگتا ہے ٹلی مارنی پڑے گی
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن چاچا جی کا میسج آگیا اس دن سمجھ جاوں گا آج چاچا جی اچھے موڈ مین ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں