1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کریمیا یوکرین

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏13 مارچ 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آپ کی کاوش قابل تحسین ہے۔۔۔۔۔شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پسند کرنے کا بہت شکریہ جناب
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پچھلی کئی صدیوں سے مسلمانوں کی جس طرح بیخ کنی کی گئی، اس کا حساب بھی ہمارے پاس نہیں ہے۔ مسلمانوں کو کبھی بھی مستحکم نہیں ہونےدیا گیا۔

    جیسے ہی مسلمانوں نے اپناقد کاٹھ ظاہرکرناشروع کیا تو کبھی صلیبی جنگیں مسلط کردی گئیں اور کبھی کالونیاں بن گئیں اورلاکھوں کڑوڑون مسلمانوں کے گھر سے بے گھر کردیا گیا یا اس قدر مجبور کیا کہ نقل مکانی کرنا پڑی۔

    اسپین، الجزائر، فلسطین، لبنان، ترکی، عراق، لیبیا، کوسوو، بوسنیا، سینٹرل ایشین ریاستیں اور بنگلہ دیش اور آج تک مسلم کش تحریک ہر جگہ برپا ہے۔

    اور ظلم یہ ہے مارنے والے خود محفوظ ہیں مگر کرائے کے قاتلوں سے کشت و خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور اللہ تعالی کی غیبی مدد مجتمع ہونے کو ہے اور اللہ تعالی کا وعدہ پورا ہوکر رہے گا۔۔۔۔۔

    حق آکر رہے گا۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہر دور میں ایک طاقت بد امنی پھیلاتی رہی ہے یا کچھ طاقتیں اکھٹی ہو کر امن کو تباہ کرتی رہی ہیں ۔مسلمانوں کے ادوار دیکھ لیں ،خلافت راشدہ میں بھی سوائے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے علاوہ سارے خلفاء رضی اللہ عنہ اجمعین شہید ہوئے اور اس کے بعد بنوامیہ کا دور چلا اس میں جو شہادتیں ہوئیں وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے اس کے بعد فاطمی دور آیا ۔اس کے بعد خلاف راشدہ اور اس کے بعد عثمانی آئے ۔لیکن کہیں نہ کہیں منفی طاقتیں بدامنی پھیلاتی رہیں اور عثمانی سلطنت کو ختم کرنے کے لئے بہت سی طاقتوں کا اتحاد ہوا اور مرکزی کردار میڈل ایسٹ میں عربوں نے ادا کیا۔عثمانی مڈل ایسٹ ،یورپ کے بہت سے علاقوں پر سنٹرل ایشیاپر قابض ہوئے ،اور روس کے بہت قریب پہنچ گے تھے ۔
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    ماشاءاللہ بھت اس قسم کی معلومات آپ سے ہی ملنے کی توقع تھی بھت وسیع مطالعہ ہے آپ جناب کا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ جی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    جی بھت شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    واہ بہت خوب
    پاکستانی جی آپ کی بنائی گئی ہر لڑی نئی سے نئی معلومات اور ان دیکھی دنیاؤں کی سیر کرواتی ہے۔
    حسب روایت بہت عمدہ اور خوبصورت تصاوریر اور معلومات سےمزین مراسلے کے لیے بہت شکریہ
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    پاکستانی55 اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ جی بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں