1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلاش گمشدہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏5 مارچ 2014۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے چاہیے تو یہ تھا کہ مونیٹر کو یا شرارت کرنے والے کو اٹھا کر باہر پھینکتے ۔ اس بےچارے پرنٹر کا کیا قصور تھا جو شرافت سے غیر جانبدار ہو کر ایک سائیڈ پر بیٹھا تھا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔
    بہت پھرتی دکھائی ہے ذرا سا بھی توقف کرتے تو شاید کھڑکی سے کودنا نہ پڑتا۔
    کیونکہ یہ شرارت کسی اور نے نہیں کی بلکہ بھابھی کو شکایت تھی کہ سارا سارا دن پی سی کو ہی ملتا ہے اور وہ کس طرح توجہ حاصل کریں؟؟؟
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو واقعی بہت بڑا مسلہ کھڑا ہو گیا ہے ۔کیونکہ کھڑکی سے باہر گے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ کھڑکی سے ہی واپس آنا چاھیں لیکن کھڑکی کی مرمت ہو گی ہو گی اورشرارت کرنے والے بھی کافی بھاری بھر کم ہیں اور شک کا رخ دو طرف جاتا ہے ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی ہوسکتے تھے ۔۔۔




    اگر یہ نقاب پوش 3x گنا ہوتے ۔ :chp:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے نقاب پہننے والی خاتون ہیں! :wink:
     
    نعیم، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    3x سعودیہ میں نہیں ہیں اس لئے غوری جی ہی پر شک ہو سکتا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حلیہ بدلنے کے لئے مرد بھی نقاب پہن سکتا ہے جناب
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سر پر اتنے لمبے بال ہیں اور ویسے بھی مرد اس قدر برے طریقے سے کسی سے ڈر سکتا ہے تو وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہوسکتی ہیں۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ڈرانے والے بھی ڈراؤنے بننے کے لئے کہیں روپ بدل لیے ہیں جناب
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ "صنفِ نازک " کو "صنفِ کرخت" کہنا چاہ رہے ہیں مہذب لفظوں میں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بات پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں شاید
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صنف نازک کو نزاکت سے رکھیں تو اپنی اصل حالت میں رہتی ہیں اور اگر تلوار کے سائے میں رکھیں تو دو دھاری بن کر سامنے آتی ہیں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا یہ مطلب تو نہیں کہ ابو تیمور جی اسی وجہ سے فرار ہوئے ہیں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ کیسے معلوم ہوگا کہ وہ صنف نازک کو کیسے رکھتے ہیں؟؟؟
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو وہاں رہتے ہیں
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیا جانوں!
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دلیل البتہ خاصی وزنی ہے۔ :p
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مسلہ وہی کا وہی رکا ہوا ہے ۔ان کو تلاش کرنا ہے کیسے ہو یہ کام
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو MH370 کی تلاش بھی جاری ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    MH370 کا ابوتیمور جی سے کیا تعلق ہے جناب
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو لفظ تلاش کی مناسبت سے کہا ہے۔۔۔
    بے شک ان کا کوئی نہیں تعلق۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو ابو تیمور جی کو تلاش کرنا ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ جی کی تلاش کہاں سے شروع کریں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے ابو تیمور بھائی کا کوئی تعلق MH370 سے ہو ۔۔۔ تاہم MH370والے بھی معصوم انسان تھے جن کا یوں لاپتہ ہوجانا افسوسناک ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ہر جان قیمتی ہے اور ہمیں (بحیثیت ) امت رسول ہر انسان کو احترام اور تقدیس سے مخاطب کرنا چاہیے۔ اب پاکستانی بھائی نے نجانے کیوں ابوتیمور کو اس سے جوڑ دیا؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پوسٹ نمبر ۔49۔ویسے تو MH370 کی تلاش بھی جاری ہے
    میں نے پوچھا تھا پوسٹ نمبر 50۔MH370 کا ابوتیمور جی سے کیا تعلق ہے جناب
    MH370 کا ذکر تو آپ نے چھیڑا ہے ؛میں نے تو کوئی تعلق نہیں جوڑا
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کہا: لیکن مسلہ وہی کا وہی رکا ہوا ہے ۔ان کو تلاش کرنا ہے کیسے ہو یہ کام
    تلاش
    کے لفظ کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے کہا: ویسے تو MH370 کی تلاش بھی جاری ہے
    اس مناسبت سے آپ کو کہنا چاہیے تھا کہ: ہاں بہت افسوس ناک خبر ہے اللہ کرم فرمائے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو پوچھا تھا کہ اس کا ان سے کیا تعلق ہے ۔۔(اور اس کے ساتھ ان کا کوئی تعلق ہے بھی نہیں )لیکن یہ کہنے سے ان کا اس سے تعلق جڑ تو نہیں جاتا۔
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں ڈیلیٹ کردوں پوسٹ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب ڈیلیٹ نہ کریں ۔کرنا ہے تو ابو تیمور جی کو تلاش کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں