1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلاش گمشدہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏5 مارچ 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تلاش کرنے والے کو کیا انعام ملے گا؟
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انعام جو حکم کریں گے جناب
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سب صارفین کو معلوم ہوجائے تو آسانی ہوجائے گی۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے ان کو ڈھونڈنے کے لیے ہماری اردو کی ٹیم تشکیل دینا پڑے گی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کسی کے پاس ان کا بلوچستان کا ایڈریس ہے تو میری خدمات حاضر ہیں ،میرے پاس ایک ٹیم ہے جو کوئٹہ ، پسنی ، چمن اور کولہو میں موجود ہے میں انہین ٹلی مار دوں گا
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رحیم یار خان سے بھی ان کا تعلق ہے نا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو جناب پھر دیر کس بات کی جلدی سے ٹیم سلیکٹ کریں اور اسکی قیادت کریں اور جلدی سے نصراللہ جی کو ڈونڈھ نکالیں ۔
    جناب آپ کی آفر کا بہت بہت شکریہ ۔لیکن فون نمبر کون دے گا ۔یہ مسلہ بھی آپ کو خود ہی حل کرنا پڑے گا ۔اور مجھے امید ہے کہ وہ کہیں بھی ہوں ۔ہم انہیں ڈونڈھ نکالیں گے ۔
    آپ کے پاس کوئی پتہ یا فون نمبر ہے تو برائے مہربانی ھارون بھائی صاحب اور ملک بلال بھائی صاحب کو دے دیں
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں یار زندہ توصحبت باقی۔
    وہ دن دور نہیں جب ابو تیمور صاحب ایک نئے انداز سے مخاطب ہوں گے دوبارہ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو فون نمبر نہیں مانگا میری گذارش ہے کہ ان کا پاکستان کا ایڈریس کہیں کا بھی ہو بس ایک بار مجھے دیں پھر دیکھیں بیبے منڈے کی پھرتیاں ۔ اب @نعیم بھائی آپ کر میری پھرتیوں پر دل کی بھڑاس نکال لیں
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے۔مگر تلاش بھی جاری رکھنی چاھیے ۔۔
    جناب میرے پاس ہوتا تو میں لڑی بناتے ہی ساتھ لکھ دیتا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اشتہار میں جو تصویر دی گئی ہے اس حساب سے تو انہیں کسی عرب خطے میں ہی پایا جانا چاہیے :044:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اشتہار میں ان کے آخری سٹاپ اوور کی تصویر ہے۔۔۔
    ممکن ہے اس وقت تہمد اور کرتے میں ملبوس ہوں موصوف!
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فوٹو صرف پہچان کے لئے دیا جاتا ہے جناب لباس چاھے کیسا بھی پہنا ہوا ہو بندہ پہچانا جاتا ہے ۔لباس عربی ہے لیکن یہ لباس دنیا کے کسی حصے میں بھی پہنا جا سکتا ہے ۔آپ مدد کریں انہیں تلاش کرنے کی ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ چاھے جین میں ہوں یا دھوتی میں پہچانے جائیں گے ۔آپ مدد کریں انہیں تلاش کرنے کی جناب
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور بھائی کو پہچاننا آسان نہیں کیونکہ ان کی شخصیت ہشت پہلو ہے۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت کریں گے تو چاھے وہ نقاب میں ہوں یا کسی بھی روپ میں ہوں پہچانے جائیں گے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    tumblr_lw3wuuaD5w1qze0z6o1_1280.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مجھے امید نہیں کہ وہ برقعہ پہن کر اپنے آپ کو چھپائیں گے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل کام ہے۔
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ابوتیمور بھائی اس حلیے میں ہوئے تو انہیں ڈھونڈنے کے لیے خواتین صارفین کی مدد لینا پڑے گی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس پوزیشن میں کام ذرا مشکل لگتا ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کاروائی کا دائرہ کار بڑھنا امید افزاء ہے۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اور مثبت نتائج کی توقع ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی
    حجاب کی وجہ سے حسن میں اضافہ ہوتا ہے
    آپ کی ماہرانہ تفصیلی رائے کیا ہے (ذاتی )۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات درست ہے لیکن یہ خواتین کے لئے ہے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس حساب سے بڑے بھائی @ھارون رشید تو ہزارہشت پہلو ششخیت ہوئے نا۔ :khudahafiz:
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سچی سچی بتائیں ۔ ابوتیمور بھائی کے ساتھ یہ شرارت کس نے کی جس کی وجہ سے وہ بھاگے ہیں۔

    [​IMG]
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔۔ بس کھڑکی سے کود کر ہی غائب ہوئے اور واپس ابھی تک نہیں آئے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا۔ پہلے تو نصراللہ بھائی کو نقاب پہنایا جا رہا تھا لیکن یہاں تو شرارت کرنے والے نے نقاب پہنا ہوا ہے تاکہ پہچانا نہ جا سکے۔ اب نصراللہ بھائی کے ساتھ ساتھ اس شرارت کرنے والے بھائی کو بھی ڈھونڈنا پڑے گا۔o_O
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں