1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

Discussion in 'گپ شپ' started by ہادیہ, Nov 24, 2012.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھوتوں کو منانے کے لئے آپ کو یہاں بلانا پڑے گا کیونکہ میرے شہر کے باہر ایک علاقہ ہے وہاں بہت بھوت ہیں اور رات کو وہاں گھومتے پھرتے رہتے ہیں
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اب بھوتوں کے پاس جانے کا ارادہ ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے ملاقات سے پہلے پریکٹس کرنا چاہتا ہوں
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات میں بھوتوں کا کیا لینا دینا؟
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شہر سے باہر ایک سڑک جو دوسرے شہر جانی ہے ۔ہو سکا تو میں گوگل میپ سے اسکی تصویر لے کر یہاں پوسٹ کروں گا ۔رات کے وقت کوئی اپنی کار میں سفر کر رہا ہو تو اسکو ایک بندہ سڑک پر کھڑا نظر آئے گا یہ اچانک ہو گا کہ کار والا اسکو بچانے کے باوجود بچا نہیں سکے گا اور کار اسکے اوپر سے گزر جائے گی لیکن جب کار والا پیچھے دیکھے گا تو وہ بندہ اسکو وہی کھڑا نظر آئے گا ۔اس سے کہیں لوگ چکرا جاتے ہیں ۔
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے جناب ۔اور آپ کو پتہ ہے کہ بھوت بدروح کو کہا جاتا ہے ۔۔۔جنات ایک مخلوق ہے لیکن بھوت مرے ہوئے لوگوں کی روحیں ہیں
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں میں اس لیے پوچھ رہا تھا۔ بعض اوقات لوگ مشہور کردیتے ہیں۔ لیکن حقیقت میں وہ جھوٹ ہوتا ہے۔ میں تو صرف تصدیق کر رہا تھا
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی پہلے آپ کی طرح سوچتا تھا لیکن میرے ہمسائے کی بیوی اسی سڑک پر دوسرے شہر اپنے رشتہ داروں کے پاس گی ہوئی تھی ،آتے وقت دیر ہو گی تو اس کے ساتھ یہی ہوا جو میں اوپر لکھ چکا ہوں اس نے گاڑی ایک طرف کھڑی کی اور خاوند کو فون کیا کہ جلدی آؤ اور مجھے لے چلو،وہ میرے پاس آیا کہ چلو اور دوسری گاڑی واپسی پر چلا کر لانی ہے میں اس کے ساتھ گیا ہم لوگ دیکھتے گے اسی سڑک کے کنارے اسکی بیوی کی کار کھڑی تھی اور وہ نیم بے ہوش تھی ۔وہ اپنی بیوی کی کار لے کر اور میں اسکی کار لے کر گھر پہنچے تو گھر آ کر اس لڑکی کی حالت تین دن بہت خراب رہی تھی
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میری خواہش ہے کہ ایک ملاقات ہو جائے
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے ملاقات کا ارادہ ہے جناب ۔بھوت سے یا ۔۔۔؟؟؟
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھوتنی بہتر ہے
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی سے اور ہادیہ ادی سے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہم دونوں سے بھوتنی بہتر ہے
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بھوتنی کی ب پہلے آتی ہے اور آپ دونوں کہ ہ حروف تہجی کی ترتیب سے بعد میں آتی ہے ناں اس لئے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو سنا تھا کہ جنگل اجاڑ سے آتی ہے آپ ب سے لارہے ہیں
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جنگل بھی تو بیابان ہی ہوتے ہیں ناں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کہاں سے آئی بھوتنی
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر قدرت نے موقعہ دیا تو شاید آپ کا یہ شوق بھی پورا ہو جائے گا لیکن یہ نہ ہو کہ آپ کو اسکی طرف دیکھنے کی ہمت ہی نہ ہو
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاا یہ تجربہ پہلے ہوچکا ہے
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے بھوتنی سے ملاقات کی ہے
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ نے دُم کا کیا کرنا ہے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس لئے کہ ہاتھی تو ہر جگہ سے نکل جاتا ہے مگر دم پھنس جاتی ہے ہمیشہ
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ ہاتھی ہیں
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے بیان سے تو ایسے ہی لگتا ہے
     
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو پھر آپ میں سے دُم کون ہے۔
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دم تو ہاتھی کے ساتھ ہوتی ہے اتنی دور نہیں ہوتی
     

Share This Page