1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. بدر منیر
    آف لائن

    بدر منیر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2013
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    بچھ پیپر دے رھا تھا ٹیچر نے کحا پھلے وہ کام کرو جو آتا ھے، بچے نے شیھ کر دیا
     
    ملک بلال اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور یہ بچہ معصوم سا ہوگا یا پھر بھولا
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب معصوم سے یا بھولے بھالے کو کیسے معلوم ہو کہ کون سا کام کہاں کرنا ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ تو معصوم اور بھولے بھالے سے ہوتے ہیں ناں:rolleyes:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شیھ بھی تو کردیتے ہیں ناں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفے لکھیں ۔۔۔ آپ لوگ تو بھولے اور معصوم کے لیے وکی لیکس بنے ہوئے ہیں :eek:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    استاد: انسان اگر محنت کرے تو وہ جو چاہے بن سکتا ہے
    بچہ: لیکن سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم لاکھ کوشش کرو تم وہ نہیں بن سکتے جو تم بننا چاہتے ہو۔
    استاد: تم کیا بننا چاہتے ہو جو تمھارے ابو کہہ رہے ہیں کہ تم نہیں بن سکتے؟
    بچہ: جی "لیڈی ڈاکٹر"
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم کی معصوم سی خواہش :87:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور معصوم سی کی معصوم سی خواہش :oops:

    ایک ٹیچر کے بچوں سے کہا: کہ انسان وہ ہے جو ایک دوسرے کے کام آئے:cool:
    سٹوڈنٹ: لیکن مس امتحان میں تو نہ ہی آپ انسان بنتی ہیں اور نہ ہی کسی اور کو بننے دیتی ہیں :rolleyes:
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس کو کہہ رہے ہیں آپ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم آپ تو خود کبھی کلاس میں نہیں بیٹھی آپ کو طالب علموں کے مسائل کی کیا خبر ۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کا کام دوسروں کو بٹھانا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ۔۔۔۔
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ورنہ کیا
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ورنہ
    جو نہ بیٹھے اسے ککڑوں کڑوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو ہمارے فورم کی اچھی میڈم ہیں۔ کہ بغیر حاضر ہوئے حاضری لگا دیتی ہیں۔ اس لئے وہ لطیفہ آپ کے بارے میں بالکل بھی نہیں تھا۔:chp:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بچُو حاضری لگوانے کیلئے حاضر ہونا ضروری ہے
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سُنا بچو ؟
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ سکول میں کلاس کا لائق بچہ اگر دیر سے بھی آئے یا کسی دن چھٹی بھی کر لے تو وہ استاد کی نظر میں آخر تک لائق ہی رہتا ہے۔:)
    جبکہ نالائق بچہ اگر کسی ایک دن دیر سے بھی آ جائے تو اس کی اچھی خاصی کلاس لے لی جاتی ہے سکول میں:cool:۔
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس بات کا اُس بات سے کیا تعلق ہے :chr:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دونوں باتیں انڈر ویئر فیلو ہیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔انگلش میڈیم سکول سے پڑھے ہوؤں کی کیا بات ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ہم نے تو میٹرک میں بھی انگریزی اچھی طرح نہیں پڑہی ، کافروں کی زبان ہے جی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اچھا۔ کافروں کی زبان ہے۔ دفع مارو جی ۔
    چلو میکڈونلڈز کھانے چلتے ہیں :wink:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی اوکاڑہ میں نہیں ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں انگریز یاد نہیں آئے ؟ :chr:
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دادا پوتے سے: ایک زمانہ تھا جب میری جیب میں دس روپے ہوتے تھے اور میں دکان سے چینی، چائے، گھی، دالیں اور دودھ وغیرہ سب لے آتا تھا۔:cool:
    پوتا: اب یہ حرکتیں نہیں چلتیں دادا جی، اب دکانوں میں بھی کیمرے لگے ہوتے ہیں :ok:
     
    غوری, سعدیہ, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یورپ میں مقیم ایک فیملی اپنے آبائی گاؤں گئی تو یورپین بچہ اپنے دادا کے ساتھ کھیتوں میں چلا گیا
    دادا نے کہا " چلو بیٹا کھیت سے آلو نکالتے ہیں۔ "
    بچہ خوشی خوشی زمین سے آلو نکالنے میں دادا کی مدد کرنے لگ گیا
    جب بچہ تھک گیا تو دادا سے بولا
    " دادا آپ نے اتنے سارے آلو زمین میں دبائے ہی کیوں تھے ؟"
     
    غوری، سعدیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ بھی کتنا بھولا سا ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے بھولا نہیں صرف بھولا سا ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دادا تو کھوچل ہے نا ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل نعیم بھائی کی فوٹو سٹیٹ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں