1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ( نئی لڑی )

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آخر ! یہ سچ تسلیم کر لیا گیا کہ ! زندگی ! صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو یہ تسلیم کرتے ہیں کہ جو کچھ لڑکیاں کہیں وہ حق بجانب ہیں
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ دوسری لڑی بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ اور ابھی تک آپ لوگ فیصلہ نہیں کر پائے زندگی کس کی ہے۔

    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے یار
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے؟
    ثابت کریں
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں ہر کام لڑکیوں کی مرضی سے ہوتا ہے۔ لڑکی کوئی اچھا کام کرے تو واہ واہ لڑکا جائے بھاڑ میں ۔ بازار میں جاؤ تو پورا بازار لڑکیوں کی چیزوں سے بھرا پڑا ہے۔ لڑکی کوئی فیشن کرے تو بلے بلے ۔ اگر لڑکا کوئی فیشن کرے تو بکواس ۔ لڑکی کوئی اچھا کام کرے تو میڈیا سمیت صدر تک اسے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اگر کوئی لڑکا کرے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو نہ میڈیا پوچھتا ہے اور نہ ہی صدر بیچارا منہ لٹکائے بیٹھا ہوتا ہے۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ واہ واہ، بلے بلے، خراج تحسین بھلا کون پیش کرتا ہے۔ یعنی مرد حضرات :wink:
    یعنی وہ جو لڑکی سے بڑے ہوں اور لڑکی سے سرپرست ہوں۔ یعنی مرد حضرات:rolleyes:
    اور جو بڑا ہوگا اور سرپرست ہوگا اس کے حقوق بھی زیادہ ہونگے یعنی مرد حضرات :beating:
    اور جس کے حقوق زیادہ ہوں گے تو زندگی تو انہی کی ہوئی ناں:ida:
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہ کہتا ہوں مرد کی پاور زیادہ ہے۔ اسے ہمیں اونچا رکھنا چاہیے۔ لیکن لوگ لڑکی کو مقام زیادہ دیتے ہیں مرد کے مقابلے۔ آخر کیوں؟
     
  8. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا ہے زندگی صرف لڑکیوں کی ہوتی ہے؟؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا :)
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا کیا جائے؟
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کر سکتے ہیں ؟؟؟
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی نے اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا
    "" آنچھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آج تو بہت زیادہ چھینکیں آرہی ہیں ""
    لائکس 109 کمنٹس 26
    1۔ اللہ خیر کرے طبعیت تو ٹھیک ہے ناں گڑیا
    2۔ کہیں سردی تو نہیں لگ گئی جناب کو
    3۔ چھینکیں تو آئیں گی ۔ ہم جو یاد کرتے ہیں سارا دن
    4۔ اللہ صحت دے ، اپنا خیال رکھا کرو دوست
    5۔ لگتا ہے کہ زکام ہوگیا ہے ۔ دوائی ضرور لینا پلیز ، تمہیں میری قسم



    لڑکے نے اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا
    "" آنچھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آج تو بہت زیادہ چھینکیں آرہی ہیں ""
    لائکس 0 کمنٹس 3
    1۔ ابے یہاں جراثیم نہ پھیلا
    2۔ تیار ہو جا بیٹے موت کا فرشتہ یاد کر رہا ہے
    3. الو کی دم یہ فیس بک ہے کوئی کلینک نہیں جو اپنی بیماریاں بتا رہا ہے ـ
     
    محمدداؤدالرحمن علی، نعیم اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی مٹی پاؤ
     
  14. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مٹی پاتے لڑکوں اور لڑکی کو ہی دیکھ لیں ۔
    آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
    یقین کیجئے زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاور تو ہاتھی کی بھی زیادہ ہوتی ہے تو پھر " مرد " سے زیادہ " ہاتھی " کی عزت کی جائے ؟
     
    آصف احمد بھٹی اور عشوہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یقین کیسے آئے کہ " زندگی صرف لڑکیوں کی ہے"
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یقین کیجئے ! یقین آ جائے گا ۔
     
  21. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جھوٹی بات پہ یقین بھی تو نہیں آتا۔۔۔۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  23. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی۔۔۔
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی کی اس بات پر ایک بات یاد آئی۔ کسی نے کہا کہ
    میں تم سے محبت کر کے چھوڑوں گا :cool:
    اور اس نے محبت کی اور پھر چھوڑ دیاo_O

     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں نے اس زمانہ میں عورت کو آگے اور مرد کو پیچھے دیکھا ہے۔ آج گھر کی حکومت عورت کو کرتے دیکھا ہے۔ آج عورت کو عزت زیادہ دی جاتی ہے مرد کو کم سمجھا جاتا ہے۔ مرد بیوی کے ساتہ باہر نکلے شاپنگ کے لیے تو پہر نا پوچھو سارا سامان بیچارے مرد پر لادا ہوتا ہے۔ میں نے صرف اس پر بات کرتے ہوئے علماء سے سنتے ہوئے یہی عرض کی تھی کہ دین اسلام عورت کو چار دیوری کے اندر رہنے کا حکم دیتا ہے۔ اور مرد کو سب سے طاقتور کہتا ہے۔ جہاں بھی حکومت ہو صرف مرد کرے۔ لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے۔ یہاں ہر چیز عورت کر رہی ہے۔ لیکن مرد بیچارا وہیں کا وہیں ہے۔ اگر ہم نے اس چیز کو سمجھ لیا تو ہم کامیاب ہیں ۔ لیکن ہماری عوام کسی بھی شخص کی بات سن لے گی لیکن جو حق پر ہوگا۔ وہ ہمیشہ ٹھوکریں کھائے گا۔
    میں ایم بھولا بھالا سا ننھا منا سا بچہ ہوں آپ سمجھائیں گے تو سمجھ جاؤں گا۔ :)
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں تو آپ فوراً شادی کر لیں۔ فوراً بہت کچھ سمجھ آ جائے گا داود جی
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ظالمو کیونکہ میریاں خویشاں برباد کرنے پر تُلے ہو ۔ کچھ دن تو سکون کا سانس لینے دو
    میں اپنی شادی تب کروں گا جب آپ دوسری شادی کرینگے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ ایک خوشی کی بجائے دو 2 خوشیاں ڈھونڈیں تاکہ دونوں ہی نیکی کے عمل میں برابر کے شریک رہیں:wink:
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نہیں ڈھونڈ پا رہا تو دوسری کہاں سے ڈھونڈوں گا :takar:
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش تو کرتے رہیں کبھی نہ کبھی تو کامیابی ضرور ملے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں