1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میڈم سعدیہ کا بھولے کے ساتھ سلوک

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جنوری 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ پیارے صارفین و صارفات
    نئی میڈم @سعدیہ جی کا بھولے کے ساتھ ظالمانہ رویہ کلاس میں تو آپ جانتے ہی ہیں۔
    آج اسکی ویڈیو بھی دستیاب ہوگئی ہے۔


     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا نئی میڈم کے ذمہ دار ہونے کا ثبوت ویڈیو میں بھی موجود ہے!
     
    نعیم، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    یعنی لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
     
    نعیم، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چیٹر
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے پرامن ماحول میں چینی زبان سیکھا رہیں تھیں میڈم مگر آپ کے موبائیل فون نے سارا ماحول ہی بدل دیا
    [​IMG]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ سب لوگ بھی نئی میڈم کے حق میں بول رہے ہیں ؟ بھولے کے دکھ درد کا کوئی ساتھی نہیں ؟ :044:


    آلینے دیں ذرا @ھارون رشید ، @ملک بلال ، @آصف احمد بھٹی کو۔ وہ بھولے کا ساتھ ضرور دیں گے۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! معصوم سا آپ کے دُکھ کو سمجھتا ہے ، آدمی بھولا بھی ہو اور اُس پر اُس کا موبائل بھی توڑ دیا جائے ۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور بھولا " جس " کے ساتھ محوِ گفتگو تھا ۔" اُس" بھولی کے دل پر کیا گذری ہوگی ؟ اندازہ کرو
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کو موبائل نہیں توڑنا چاہئے تھا ، بس بھولے بھائی میں جانتا ہوں کہ میڈً نے موبائل نہیں آپ کا دل بھن کے رکھ دیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی مسلہ تو بہت سنجیدہ ہے اب آپ کے دل کو کیسے واپس اصلی حالت میں لایا جائے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایلفی چلے گی ؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پتہ اب جلی بھونی ہوئی چیز اپنی اصلی حالت میں کیسے آئے گی
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی حوصلہ رکھیں
    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے :p
    اب موبائل کی بجائے کبوتر کا استعمال کیجیے گا :p
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ا چھا مشورہ ہے پتہ نہیں نعیم بھائی اس سے فاہدہ اٹھائیں گے یا نہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کبوتر کو سدھانے میں بھی کچھ عرصہ تو لگے گا
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یورپ میں کچھ لوگ ابھی بھی ہیں جن کے پاس سیکھے ہوئے کبوتر ہیں اور وہ ان سے کام بھی لیتے ہیں لیکن پتہ نہیں وہ یہ کبوتر کسی کو دیتے ہیں یا نہیں
     
    آصف احمد بھٹی، الکرم اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبوتر رانگ نمبر پر نہ پہنچ جائے اور نیا سیاپا شروع ہوجائے۔
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ میرے سادے بھائی ۔ جلی بھنی نہیں۔ میڈم کوئی ماچھن نہیں جس نے تندور میں دل جل بھن دیا ہو
    فرش پر دے مارا تو بھنّ دیا۔۔ یعنی کہ توڑ دیا۔۔ یعنی کہ ٹوٹے ٹوٹے کردیا یعنی بریکو بریک کردیا ۔۔
     
    غوری، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں نا بڑے بھائی ۔ نئی میڈم نے ایک ہی وار میں دو طرفہ بلکہ تین طرفہ نقصان کردیا
    میرا فون توڑ دیا
    بھولی کا دل توڑ دیا
    اور پھر پیار سے دلاسہ بھی نہیں دیا :p
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ یہ بلیک اینڈ وہائٹ فلموں کے دور والے یعنی کہ @ھارون رشید بھائی کی جوانی والے مشورے دینے شروع ہوگئے
    آجکل کبوتر نے بھی چٹھی لےکر فیس بک پر ٹائپ کردینی ہے۔ :takar:
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کبوتر آپ لادیں تو ای میل اور فیس بک نہ استعمال کرتا ہو۔ فائدہ میں اٹھالوں گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رانگ نمبر سے بھی اگر " رائیٹ ریسپانس " مل جائے تو۔۔۔ چلے گا ۔۔ :p
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.whiteracers.20m.com/photo_26.html
    یہ شاٹ کٹ چیک کریں۔اس میں سارے کبوتر پیغام بھیجنے اور لانے والے ہیں ۔اور آج بھی ان سے کام لیا جا رہا ہے ۔ماضی والی نسل کا بھی اس میں ذکر ہے ۔لیکن یہ نسل موجودہ دور کی ہے ۔ان میں سے جو آپ کو پسند آئے میں آپ کو بھیج دوں گا ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے والے کبوتر سے کام چل جائے تو ٹھیک ہے وہ فیس بک پر نہیں جاتا چٹھی لیکر پہلے میرے پاس آتا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبوتر چٹھی والا کام بھول کر اپنی کبوتری کے ساتھ محو گفتگو ہوگیا تو!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    پاکستانی 55 جی آپ بھی تو یورپ میں ہی رہتے ہیں :ida:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھنے ہوئے دل کا علاج ہے میرے پاس
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم حضرت ۔آپ نے درست فرمایا ہے ۔اسی لئے تو میں نے عرض کی ہے کہ لوگ اب تک کبوتر والی سروس استعمال کرتے ہیں ۔کبوتر بھی دو قسم کے مشہور ہیں یہاں پر،1۔ چھٹیاں لے جانے والے ۔۔2 ۔ریس والے ۔انہیں ریس والے اس لئے کہا جاتا ہے کہ انہیں سینکڑوں میل لمبی اُڑان کی شرطوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا امریکی سی آئی ڈی والی ذہنیت کا کبوتر ہے جناب کا۔ رہنے دیں۔ ایڈا وکی لیکس کبوتر !
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں