1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راہ دکھائی ۔۔ راستہ بتانے کا صحیح طریقہ

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Jan 4, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راہ دکھانا ایک نیکی ہے
    لیکن یہ راہ دکھائی کیسی ہے ؟


     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! یہ بھی کوئی بھولا ہی ہے ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی ہو۔۔ بےچارے " پا بشیر" والا تو کام کرگیا o_O
    شکر ہے @ملک بلال بھائی کے گاؤں میں کوئی ایسا " راہ دکھاوا " نہیں رہتا
     
    ملک بلال likes this.
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :87::87::87:
     
    نعیم likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم صاحب اس راہ بتانے والے کھوچل سے بہت زیادہ ذہین ہیں
     
  6. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    چلو چھڈو جی محبت کی قیمت دیکھو

     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسے محبت نہ کہیں جناب
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم صاحبہ شروع میں اچھا کھیلیں مگر آخر میں مات کھاگئیں۔۔۔۔۔

    اسی لئے کہتے ہیں لالچ بری بلا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     

Share This Page