1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ! حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 نومبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    کیسی ہیں آپ
    وعلیکم السلام
    :p_wife: کافی ہے
    وعلیکم السلام
    شکریہ ۔
    وعلیکم اسلام
    :dilphool::ok:
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بیبے منڈے کا کیا چکر ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ! سبز قہوہ پی رہا ہوں ۔ ۔ ۔:t:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میڈم جی کیسی ہیں
    گھر پہ سب کیسے ہیں
    موسم کیسا ہے
    کیا کھایا پیا
    آج کل کیا مشاغل ہیں
    اور کیا ہو رہا ہے آج کل
    اوہ سوری
    میں تو بھول گیا
    میری حاضری بھی لگا دیں
     
    احتشام محمود صدیقی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے اکیلے :p_wife:
    وعلیکم السلام
    لگتا ہے آپ کے سر میں بھی خارش ہورہی ہے :p_wife:
    وعلیکم السلام
    یہ بیبے کا کیا چکر ہے
    وعلیکم السلام
    حاضری لگ گئی ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ریگیولر سٹوڈنٹس کی تعداد میں مسلسل کمی ہورہی ہے آخر کیوں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس پر تحقیق کی ضرورت ہے
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا کیا خیال ہے کوئی ایسی وجہ جو آپ کی سمجھ میں آتی ہو
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو ذاتی مصروفیت اور کچھ فورم میں عدم دلچسپی
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آپ کچھ مزید تحقیق کعریں
     
  13. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری کی درخواست ہے
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید کیسے آپ

    آتے رہا کریں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ! میری نصف بہتر بھی میرے ساتھ ہے ۔ ۔ ۔
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج بغیر خارش والی حاضری لگا دیں میڈم جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    آج بھی بیبے منڈے کی حاضری لگائیں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی ۔ اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ ذرا اس " مسئلے " کی تفتیش کریں ۔میں تو بہت عرصے سے اس پر احتجاج کررہا ہوں۔
    پچھلی میڈم کو تو @ھارون رشید انکل مٹھائی کا ڈبہ شبہ دے کر چپ کروا دیتے تھے۔
    اب آپ آئی ہیں تو ذرا بھولے کی تشویش پر تفتیش شروع کریں کہ 100 سال کے بیبے منڈے کہاں سے آ گئے ہیں ؟
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نئی میڈم جی ۔
    بھولے کی حاضری بھی لگا دیں۔ شکریہ
     
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نصف بہتر کو ہماری اردو پر حاضر کریں اور نصف بہتر کے چکر میں حاضری کیوں بھول گئے :p_wife:
    جواب درست ہے :chp:
    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ
    :zuban:
    وعلیکم السلام
    نئی پرانی کا چکر چھوڑیں :chr: اور بغیر کسی حجت کے ہر روز حاضر ہوا کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    معصوم سے کی معصوم سی حاضری لگا دیں ۔
    میری نصف بہتر ہماری اردو کی ممبر تو ہیں مگر وہ اردو لکھنا نہیں جانتی ۔
     
  23. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    میری حاضری بھی لگا دیں
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
    شکر ہے اس لڑی کی سن لی گئی۔۔۔۔۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نئی میڈم جی ۔ اس میں بینچ سے بھولے کا بھولا بھالا سر پولا کرنے کیا ضرورت تھی ؟؟؟
    سیدھے طریقے سے بھولی سی حاضری لگا دیا کریں۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبے منڈے کی بھی بیبی سی حاضری لگا دیں
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
    آپ کی معصومیت پر قربان ، حاضری کا شکریہ اور انہیں اردو لکھنا کون سکھائے گا ۔
    آپ کی حاضری کا شکریہ
    وعلیکم السلام
    آپ آئے بہار آئی اچھا لگا ، ویسے اس لڑی میں کیا خامی تھی
    آپ کی چیخ و پکار سننا مقصود تھا آپ کی آمد کا شکریہ
    وعلیکم السلام
    آج تو حاضری لگانی ہی پڑے گی :mad:
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ صاحبہ
    السلام علیکم
    آپ کی آمد سے بھی اس لڑی کو چار چاند لگ گئے ہیں گویا۔
    اور آپ کے برجستہ جملے آپ کی کانفیڈنٹ پرسنلٹی کے آئینہ دار ہیں۔۔۔
    خوش رہیے سدا۔۔۔
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
    ایسا کونساپہلو ہے جو مجھ سے بھی پوشیدہ ہے :cfd: اور آئینے میں نظر آرہا ہے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اچھائیاں دوسروں کے ذریعے معلوم ہوتی ہیں۔۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں