1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملالہ یوسف زئی کےبرطانیہ میں شب و روز

Discussion in 'خبریں' started by پاکستانی55, Nov 23, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملالہ یوسف زئی کو پرائیڈ آف برٹش آوارڈ،مشہور فٹ بالر ڈیود بیکم کے ہاتھوں ملے گا جو آج رات یہاں ٹی وی پر دکھایا جائے گا ۔اس کے علاوہ ملالہ کو برمنگھم میں ہائی سکول میں داخلہ مل گیا ہے ۔اور لگتا ایسے ہے کہ ایک اور پاکستان کے مستقبل کا سیاست دان ملالہ کے روپ میں مستقبل میں پاکستان میں برآمد کیا جائے گا

    [​IMG]
     
    ملک بلال likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سکول جاتے ہوئے
    [​IMG]
     
    ملک بلال likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال likes this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خدا جسے چاہے عزت دے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا ہے آپ نے لیکن آپ نے میری بات پر غور نہیں ہے
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی غور کیا ہے مگر میں آپ سے پوچھتا ہوں ہمارے لوگوں نے ان سے کیا سلوک کیا؟؟؟؟؟؟

    یہ کون سا اسلام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات درست ہے ۔اسے اسلام سے جوڑنا نہیں چاھیے کیونکہ یہ جاہلیت ہے ۔اور جن لوگوں نے کیا وہ جاہل درندے ہیں ۔
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بلا تبصرہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہ کچھ تو فرمائیں
     

Share This Page