1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اکتوبر 2013۔

  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی اس محفل کے روح رواں ہیں ۔ ان کے بغیر یہ محفل پھیکی پھیکی لگتی ہے ، حالانکہ وہ خود شاید پھیکی چائے پیتے ہیں ۔
     
    ہادیہ، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @عمر خیام بھائی آپ نے ھارون بھائی کی تعریف کرکے دل جیت لیا۔ اب آپ بھی قابلِ تعریف ہیں۔ :255:
     
    عمر خیام اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام جی فورم کے زندہ دل اور خوش مزاج ممبر ہیں
     
    عمر خیام اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اتفاق کرتا ہوں
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی آپ نے میری تعریف کرکے میرا دل جیت لیا ہے ۔
    @ہادیہ ادی آپ نے میرا دل خوش کردیا ہے ۔
    ستم یہ ہوا ہے کہ میں نے کھانا کھانے سے پہلے آپ کا کومنٹ پڑھ لیا ہے اب مجھے کھانے کی اِچھا نہیں رہی ہے ۔ تعریف سن کر ہی پھول کر کُپا ہوگیا ہوں ۔
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اسی اتفاقانہ مزاج نے پورے فورم میں اتحاد و اتفاق کی فضا قائم کر رکھی ہے۔۔۔ :03:
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب آئندہ آپ کی تعریف سے پرہیز کیا جائے ؟ :eek:
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔ @ھارون رشید بھائی فورم کے صارفین کے مابین ایک پُل کاکردار ادا کرتے ہیں ۔
     
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میں نے کب کہا ، تعریف کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رکھیں ۔ میرا خرچہ بچ جایا کرے گا جب بھی بھوک لگے آکے فورم میں تعریف پڑھ کر پیٹ بھر لیا کریں گے ۔ ایک تیر سے دو شکار ۔ فورم میں باقاعدگی سے حاضری بھی لگ جایا کرے گی اور اور پھوکٹ میں بھوک بھی مٹ جایاکرے گی ۔۔ اور وہ بھی کیلوری اور چربی کے بغیر۔۔۔
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں عمر بھائی ۔ یہ یکطرفہ ٹریفک نہیں چلے گی۔۔
    پھر آپ کو ہمارا خرچہ بھی بچانا ہوگا
    خاص طور پر ھارون بھائی کا خرچہ بچا دیا تو پورا اوکاڑہ سکھ کا سانس لے گا۔ :wink:
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 ، @ابو تیمور اور @غوری صاحبان کی سپیڈ ماشاء اللہ بہت اچھی ہے ۔ بھارتیوں کی خوش قسمتی کہ یہ صاحبان کرکٹ نہیں کھیلے ورنہ ٹنڈولکر کو کوئی پوچھتا بھی نہ ۔۔
     
    ملک بلال، اویس جمال لون، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی کے لطیفے بہت اچھے ہیں ۔ میں بچپن سے انہیں پڑھ رہا ہوں ۔( یعنی جب سے ہماری اردو فورم کو جوائن کیا ہے)
     
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی وجہ سے اوکاڑہ میں زراعت ترقی کررہی ہے ۔ اب اس کو نقصان تو نہیں پہنچایا جاسکتا نا!
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری تعریف ہورہی ہے یا میں کچھ سمجھنے کی کوشش کروں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام بھائی
    تعریف کا شکریہ۔
    ویسے میں جو کام کرتا ہوں دل سے اور محنت کرتاہوں۔۔۔۔۔اوراللہ تعالی سے اس کے صلے کی امید رکھتا ہوں۔۔۔۔
     
    ملک بلال اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال، پاکستانی55 اور اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی اگر ہمارے ملک کے کھیل میں سیاست نہ ہوتی تو اس کو کوئی بھی نہ پوچھتا کیونکہ ہمارے لیجنڈ ظہیر عباس، مدثر نذر، سلیم ملک 7100 رنز، جاوید میانداد 7300 رنز ، انضام الحق 11700، محمد یوسف 9500 رنز، سعید انور 8800 رنز، یونس خان 7100 رنز۔ جب اتنے رنز بن سکتے ہیں تو پھر باقی رنز کیوں نہیں بن سکتے تھے ان سے۔


    عمر خیام جی کے تحریر اندازِ بیاں کی تعریف تو ایسے ہی ہے جیسے سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف
    خاص طور پر جب وہ پاکستان میں گزرے وقت کی منظر کشی کر رہے ہوتے ہیں۔
     
    ملک بلال، عمر خیام، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    سین آپی کی ڈش سلیکشن بہت اچھی ہے ۔
     
    غوری، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی جان بہت پیار اور شفقت کرنے والے انسان ہیں ۔
     
    ملک بلال، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور بھائی سب تھریڈز میں بھرپور شئیر کرتے ہیں
     
    ابو تیمور، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @الکرم جی وہ شخصیت ہیں جن سے مل کر ان سے جدا ہونے کو حوصلہ نہیں پڑت ا
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو سمجھنے والی ہے۔۔۔ پر آپ اس زحمت کو چھوڑیں
    بس اپنی تعریف ہی سمجھ لیں :wink:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھانے کا شکریہ :D:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو، کہ سمجھ کو سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
    جو سمجھ سمجھ کر بھی نہ سمجھے تو سمجھو کہ وہ بہت سمجھدار ہے
     
    غوری، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی تعریف کرنے کے لیے بھی سمجھداری کی ضرورت ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور بھائی آپکی معلومات قابل رشک ہیں
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور کوئی تعریف کے قابل
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی سین جی رہتی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں