1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ جی کی ترجمانی کرتے ہوئے شاعر عرض کرتا ہے۔


    گھر کے کاموں سے گھبرا کر
    اپنے جاب سے عاجز آ کر
    چھ ہفتے کی چھٹی پا کر
    کر کے گھر سنسان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    سونے کے سیٹ بنوائے گی
    شان مصالحے بھی لائے گی
    سوٹ بہت سے سلوائے گی
    سلک کے لیکر تھان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    عیش کروں گی اماں کے گھر
    کام کریں گے نوکر چاکر
    کار میں لے جائےگا شوفر
    لے کے یہ ارمان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    بنوں عاقل میں چاچا ہے
    چھانگا مانگا میں تایا ہے
    سب ہی سے مل کر آنا ہے
    بنا کے سارے پلان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    بولی رہنا اچھے شوہر
    دفتر سے سیدھے آنا گھر
    جاتے جاتے ہاتھ میں دے کر
    تسبیح اور قرآن گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    طرح طرح کے کھانے پکا کر
    بھر ڈالا ہے سارا فریزر
    تاکہ میں نہ کھاؤن باہر
    کر کے اطمینان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    اک دن فون کیا اس کے گھر
    بولے اس کے نانا اصغر
    وہ تو لے کر سارا ٹبر
    آج صبح ملتان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    دھوپ اور گرمی سے آ کر تنگ
    میلا ہوا جب چہرے کا رنگ
    اپنی ایک سہیلی کے سنگ
    وہاں سے وہ کاغان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    آتی ہے ای میل برابر
    ایک ہی رٹ ہوتی ہے اکثر
    بھیجو ڈالر بھیجو ڈالر
    پھنس مشکل میں جان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے

    لگتے ہیں بنکوں کے پھیرے
    بھیجوں ڈالر شام سویرے
    چہرہ پُرغم ہے اور میرے
    ہونٹوں کی مسکان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
     
    غوری، ہادیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو نصراللہ جی ہی بتائیں گے کہ کیا ہوا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو آفس سے چھٹی ہو گئی ہو گی ۔ کل بھی چھٹی ہوگی ۔ کل آرام کریں گے۔ پرسوں جواب دینگے۔ امکان تو یہی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جواب پرسوں ہی موصول ہوگا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہائے اتنی دیر
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    عموماً یہی دیکھا گیا ہے۔ وہ جمعرات چھٹی کے بعد سے لیکر ہفتہ کے دن ڈیوٹی جوائن کرنے تک بہت کم جواب دیتے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سفاری پارک چلیں گے
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ سفاری پارک جا رہے ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی اتوار کا ارادہ ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الشادی الاسم والرسم و الرواج
    گواہ ، قاضی ، زوج او کمل زواج
     
    Last edited: ‏15 نومبر 2013
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی لاہور سفاری پارک کا ارادہ ہے۔ اگر ہاں تو تائم بتا دیں
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سفاری پارک میں شادی پر لیکچر بھی ملتا ہے
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جی لیکچر کا وہاں کیا کام اور وہ بھی شادی والا
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر لڑی کے عنوان سے تو شادی کرنا بہت ضروری ہے
    میں سمجھا شاید وہاں پر بھی شادی پر لیکچر مل رہے ہوں گے
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    آج سے پہلے یہ لڑی نہیں دیکھی
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ کے کیا تاثرات ہے موضوع کے بارے میں:soch:
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی میرے تاثرات بہت اچھے ہیں۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر تاثرات بیان کیجئے
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کل دعوت کے دوران مجھے سب کے استقبال کے لیے گیٹ پر کھڑا کر دیا گیا۔ دعوت کے بعد جو بھی باہر آتا ایک ہی سوال کرتا۔ آپ کی شادی کب ہے۔ یہ سوال بچے سے لیکر جوان تک جوان سے لیکر بوآڑھے تک سوال کیے ۔ کوئی کہتا فکر نا کر یار ہنٹر تیری واری ہے گی ۔ کوئی کہتا یار تم چاچو ہی بنتے رہو گے، یا ابا بھی بنو گے۔ کوئی کہتا یار کہو تو آپ کے ابا سے ابھی سفارش کرلیتے ہیں۔ بوڑھے کہتے جناب عالی آپ کے تینوں بھائیوں کی ہم نے شادیاں کھالی ہیں ۔ ان کے بچوں کے عقیقہ بھی ہڑپ کرگئے۔ ہم تم جلدی سے شادی کرلو تاکہ ہمارا کوٹہ پورا ہو جائے۔ اب چچا بننا بند کرو اور ابا کہلا نا شروع کرو ۔ الغرض جو بھی محفل میں موجود تھا سب نے ایک ہی سوال کیا۔ سب کی زبان پر ایک ہی لفظ تھا۔ داؤد کی شادی کب ہے۔
    پتہ نہیں کیوں میری شادی اہمیت اختیار کر رہی ہے۔ جہاں جاؤ بس جی شادی ہی شادی :cfd:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر تحقیق سے کیا نتیجہ اخذ کیا کہ شادی کرنا کیوں بہت ضروری ہے
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جسے بارش کا قطرہ سمندر میں مل کر پانی کا حصہ بن جاتا ہے اسی طرح انسان شادی کرکے معاشرے کا حصہ بن جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسی لئے کہتے ہیں شادی کرنا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بارش کا قطرہ سمندر کے پانی میں گر کر اپنی قدر بھی تو کھو دیتا ہے ناں
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس قطرے کا سمندر میں گرنا مقدر بھی تو ہے۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اور بات ہے کہ کبھی کبھی مقدر والا مقدر کا سکندر بھی بن جاتا ہے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت کم ہے تعداد ایسے خوش نصیب افراد کی۔۔۔۔۔
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہم شادی کے سوال سے تنگ آگیا ہوں۔ جس محفل میں جاوں وہاں بس میری شادی کی بات شروع ہو جاتی ہے۔ دسو یار میں کی کراں؟
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کنوارے پن کا یہی تو فائدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ایک دن آئے گا جب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کیا ہوجاتا ہے۔۔۔۔
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل یہ بات بہت نوٹس کر رہا ہوں ۔ جس محفل جاؤں وہاں کوئی اور بات ہورہی ہوگی ۔ جیسے ہی میں انٹری کرتا ہوں ۔ تو بس جی ہر طرف سے ایک ہی آواز آتی ہے "یار شادی کب کر رہے ہو" دکان پر جاؤں، مسجد نماز کے لیے جاؤں۔ کسی سے ملنے جاؤں، کسی کو کال کروں، کسی پارٹی میں جاؤں ۔ الغرض جہاں جاؤں یہ سوال میرا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ کبھی کبھار دل چاہتا ہے۔ چیخ چیخ کر کہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو

    اب اگر کوئی مجھ سے کہتا ہے۔ داؤد بھائی ایک سوال پوچھنا تھا آپ سے۔ تو میں جھٹ سے کہتا ہوں شادی کا مت پوچھنا۔ :chp:باقی جو مرضی پوچھ لو اگر میری نولج میں ہوا تو بتا دوں گا۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    داود جی آپ تو ہم لوگوں سے زیادہ متقی اور پرہیزگار ہیں۔ پھر کیوں یہ سنت ادا کرنے سے گھبراتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں