1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوستوں کی محفل میں " آزاد " کا محبت بھرا سلام

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 اگست 2008۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    قمر صاحب
    بہت ہی پیارا پرچہ حل کیا اپ نے
    پرچہ پڑھ کر خوشی ہوئ
    لاحاصل کی طرف سے یہاں خوش آمدید :dilphool:
     
  2. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    قمر صاحب! مرحبا !!! :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:


    آپ کا انداز گفتگو اور تعارف پڑھ کر بہت مزا آیا۔۔۔
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام نعیم بھائی :hands:

    میں نے اپنے تعارف میں بتایا تو تھا کے مجھے یہاں پر 3 دوست پہلے سے ہی جانتے ہیں۔ سو جب آپ جانے پہچانے دوستوں سے ملتے ہیں تو تھوڑی بہت بے تکلفی تو دیکھائی دینی ہی چاہیے۔ مجھے معلوم ہے کے آپ "ہماری اُردو" پر ماشاء اللہ نئے صارفین کو خوش آمدید کہنے میں اور مبارکباد دینے میں سب سے آگے ہوتے ہیں۔ اور آپ ہی سب کو پرچہ حل کرنے کو کہتے ہیں۔ اِسی لیے میں نے یہاں کی رکنیت اختیار کرنے سے پہلے ہی پرچہ حل کرکے ایک طرف رکھ دیا تھا۔ اور ہاں اِسی بات سے مجھے یاد آیا کے میں جب یہاں سب دوستوں کے تعارف پڑھ رہا تھا تو مجھے آپ کا تعارف کسی جگہہ نظر نہیں آیا۔۔۔ :soch:

    نعیم بھائی! آپ کو میرا حل کیا ہوا پرچہ پسند آیا تو اِس سے مجھے خوشی نصیب ہوئی۔ انشاءاللہ آپ دوستوں کی محبت اور تعاون ساتھ رہا تو میں اس بزم کی رنگینیوں ‌میں خاطر خواہ اضافہ کرنے میں کامیاب رہوں گا۔

    اپنی دُعاوں میں ہمیشہ اِسی طرح سے یاد رکھیے گا۔ کیونکہ مجھے اِن کی بے حد ضرورت ہے۔ شکریہ

    اللہ تعالٰی آپ کو بھی صدا خوش رکھے۔ اور ہر طرح کی تکلیف اور مشکل سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین
    :dilphool:
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14

    :salam: کومل صاحبہ :dilphool:

    خوش آمدید کہنے پرمیں آپ کا تہے دل سے شکر گزار ہو۔ :dilphool:

    ویسے میں تو سوچ رہا تھا کے آپ مجھے یہاں سب سے پہلے خوش آمدید کہیں گیں۔۔۔ :soch: مگر خیر "دیر آئے درست آئے" والی بات ہوگیئ۔۔۔ پرچہ پڑھ کر آپ کو خوشی ملی، یہ جان کر مجھے دلی مسرت ہوئی۔ کے میں اب بھی شکر الحمداللہ خوشیاں بانٹنے کے قابل ہوں۔۔۔ :computer:


    آنکھوں میں جتنے اشک تھے جگنو سے بن گیئے
    وہ مسکرایا اور میری دنیا بدل گیا


    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین

    :dilphool:
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شکریہ عاصف صاحب! کے آپ میرا تعارف پڑھ کر بے انتہا محضوظ ہوئے۔ آپ میرے پیارے شہر لاہور سے ہیں۔"فیر تے توسی اپنے پکے یار بیلی ہوئے نا۔ "

    میں نے سنا ہے لاہور میں آج کل خوب بارشیں ہورہی ہیں۔؟؟؟

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ اور ہر طرح کی تکلیف اور مشکل سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین


    :dilphool:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا پیارا اور منفرد پرچہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ امید ہے آپ کو یہاں بہت مزہ آئے گا۔۔ آپ دلچسپ ہیں تو ہم بھی کم نہیں۔۔ :titli: ۔۔ امید ہے آنے والے وقت میں آپ ہماری اردو کے مقبول تریں صارفین میں سے ایک ہوں گے۔۔ اور انشااللہ ہم یہاں آپ کو بور نہیں ‌ہونے دیں گے۔۔ :no: ۔۔ یہاں آمد پر خوش آمدید۔۔ :dilphool:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:

    :salam: کومل صاحبہ :dilphool:

    خوش آمدید کہنے پرمیں آپ کا تہے دل سے شکر گزار ہو۔ :dilphool:

    ویسے میں تو سوچ رہا تھا کے آپ مجھے یہاں سب سے پہلے خوش آمدید کہیں گیں۔۔۔ :soch: مگر خیر "دیر آئے درست آئے" والی بات ہوگیئ۔۔۔ پرچہ پڑھ کر آپ کو خوشی ملی، یہ جان کر مجھے دلی مسرت ہوئی۔ کے میں اب بھی شکر الحمداللہ خوشیاں بانٹنے کے قابل ہوں۔۔۔ :computer:


    آنکھوں میں جتنے اشک تھے جگنو سے بن گیئے
    وہ مسکرایا اور میری دنیا بدل گیا


    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین

    :dilphool:[/quote:jdsjnlwl]

    کیا آپ ہماری کومل کو پہلے سے جانتے ہیں؟؟ :soch:
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شکریہ مریم صاحبہ :dilphool:

    مجھے یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی کے میرا تعارف پڑھ کر آپ محضوظ ہوئیں۔ ارے آپ کم ہو بھی کس طرح سے سکتی ہیں۔؟؟؟ آج کل کی خواتین کسی سے کم ہیں بھی نہیں :yes: ہر کام میں ضرورت سے کچھ ذیادہ ہی آگے ہیں۔۔۔ :suno:

    اور آپ کہتی ہیں تو میں مان لیتا ہوں کے آپ مجھے بور نہیں ہونے دیں گیں۔ آپ سے بھی یہاں گپ شپ ہوتی ہی رہے گی۔۔ :dilphool:


    ہے تو یہ ذاتی نوعیت کا سوال مگر آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو۔۔۔۔جی ہاں میں آپ کی "کومل" کو بہت اچھی طرح ، کافی عرصہ پہلے کا ہر لحاظ سے بخوبی جانتا ہوں۔ اور اگر یہی سوال آپ "ہماری کومل" سے "ہمارے بارے" میں کریں گی تو جواب مثبت آنے کا قوی امکان ہے۔۔۔ مریم صاحبہ میرے خیال میں آپ نے میرا تعارف کافی جلدی ،جلدی پڑھا ہے۔ اُس تعارف میں " اِن" کا "ذکرِ خیر" کافی بار آیا ہے۔۔۔ سو آپ میرے تعارف کو ایک بار اطمینان سے غور سے پڑھ لیں۔ شکریہ :dilphool:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین

    :dilphool:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آزاد جی ۔
    بہت بہت خوش آمدید :dilphool:
    آپ ہماری اردو کی رنگینیوں میں قابلِ قدر اضافہ ہیں۔ :mashallah:
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نور صاحبہ آپ کے پُر خلوص خوش آمدید کا بے حد شکریہ۔ :dilphool:

    میں یہاں سب دوستوں کے چہروں سے اُداسی چُرانے کے لیے ہی آیا ہوں۔ انشاء اللہ میں ہماری اُردو پر اتنے رنگ بھر دوں گا کے آپ سب دوستوں کو میرے پر فخر ہوگا۔ :dilphool:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :salam:

    قمر بھائی! کیسے ہیں؟ آپ کو یہاں دیکھ کر خُوشی ہوئی :)

    "ہماری اُردو" کا راستہ کس نے بتا دیا؟ :)

    آپ کا منفرد اور تفصیلی تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔ بلاشبہ آپ کے پرچہ "ہماری اُردو" کے چند خوبصورت ترین پرچوں میں شمار ہو گا۔ میں وعدہ کرتا ہوں جب نتیجہ آئے گا تو آپ کو اچھے نمبروں سے نوازا جائے گا۔ (صفائی کے اضافی نمبر بھی دیئے جائیں گے۔)

    "ہماری اُردو - پیاری اُردو" پر دل کی اتہہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ :dilphool:

    میرے لائق کوئی خدمت ہو تو یاد کیجیئے گا۔ آپ کے لئے کچھ کر کے دلی خُوشی محسوس ہو گی۔ :dilphool:

    والسلام
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام عبدالجبار صاحب! :hands:

    میں اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں۔ :yes:

    جناب میری جان پہچان کے بہت سے دوست یار انڑنیٹ کی دنیا میں پاے جاتے ہیں۔ اور ویسے بھی دنیا تو ہے ہی گلوبل ولیج۔ سو "ہماری اُردو" کو بھی میں نے اِس دنیا کی سیر کر تے ہوئے تلاش کر لیا۔ سوچا ذرا آپ کی سجائی ہوئی محفل میں بھی آکر یہاں کا حال احوال دیکھ لیں۔ آپ نے تو صلحہ مارنی نہیں تھی۔ اِس لیے آپ کو حیران کرنے کے لیے بغیر اجازت انٹری لےلی۔ :suno:

    میری کاوش آپ کے اندازِ نظر کو بھا گئی۔ یہ جان کر مجھے دلی مسرت ہوئی۔ آپ کو تو پتا ہے کے "امریکہ" کی "محترمہ" کافی صفائی پسند ہیں۔ تو اِس لئے تعارف دیتے وقت صفائی کا خاص خیال رکھنا پڑھا۔ اگر یہ نا کرتا تو آپ جانتے ہی ہیں کے "اُن" کو ناراض ہونے کے علاوہ کوئی کام تو آتا نہیں۔ آخر جانے والوں کا اتنا تو خیال کرنا ہی چاہیے ۔

    آپ کے وعدہ پر اِس لیے اعتبار کرنے کو دل چاہ رہا ہے کیونکہ آپ "اُن" کی طرح "بے وفا دوست" نہیں ہیں۔ ساتھ ساتھ آپ ایک مرد بھی ہیں۔ سو کوئی تو فرق ہو گا نا "زبان" میں۔ :201:

    ابھی تو میں آیا ہوں۔ جب بھی آپ کی مدد درکار ہوئی میں تو آپ کو یاد کر لوں گا۔ ویسے یہاں اپنے شاگردوں پر نظر رکھا کریں۔ :suno:

    اللہ تعالٰی آپ کو بے حد خوشیوں سے نوازے۔ آمین :dilphool:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ عرصہ پہلے بھی یہاں ایک "روحانی شخصیت" اس بات کی دعوے دار تھی کہ وہ کومل کو جانتے ہیں۔۔ لیکن ایسا کچھ نہیں تھا۔۔ اور اب آپ بھی۔۔
    خیر۔۔ آپ کا بھی کومل سے ہی پوچھ لوں گی۔۔ میں اسے ذپ کر چکی۔۔ جلد ہی آپ کو نتیجہ مل جائے گا۔ :hands:
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ارے مریم جی!!! :dilphool:

    سب سے پہلے آپ مجھے یہ بتائیں کے آپ نے ایک ہی جواب مجھے 9 بار اقتباس کیوں کر ڈالا؟؟؟ خیر تو ہے نا؟؟؟ کوئی ناراضگی یا غصہ میرے پر ۔؟؟؟ :soch: میں نے آپ کا جواب اتنی بار پڑھ کر "رٹا" تو نہیں لگانا تھا۔ آپ کی بات میں ایک بار میں سمجھ گیا تھا۔ :201:

    اور ہاں ایک انسان سارا دن ایک فورم ہی پر آن لاین نہیں ہوتا - کیا یہ نہیں ہوسکتا کے اُس نے کسی اور فورم کی رُکنیت بھی اختیار کی ہوئی ہو۔ کیا کسی انسان کی زندگی وہی ہوتی ہے جو "ہماری اُردو" یا انڑ نیٹ پر آپ کو دیکھائی دے رہی ہوتی ہے؟ ایسا نہیں ہوتا مریم جی!!! :no: " انڑ نیٹ سے ہٹ کر بھی ہم سب لوگ اپنی زندگی کا بیشتر وقت "حقیقی دنیا" میں گزارتے ہیں۔ اور زندگی کی "بہت سی حقیتیں" لوگوں کی نظروں سے راز کی شکل میں "اُوجھل" رکھی جاتی ہیں۔ اِس دنیا میں اور بھی "بہت سے ذرائے" ہیں جن سے آپ ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔ میل ملاپ رکھتے ہیں۔
    میں آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں کے میں " آپ کی کومل " کو "آپ سے بھی ذیادہ جانتا" ہوں۔ :yes: وہ میری "بہت اچھی" اور "خاص دوست" ہیں۔ ہماری "دوستی اور رشتے" کو سمجھنے کے لیے یا تو آپ کو "قمر" ہونا چاہیے یا پھر "کومل"۔ جو کے آپ ہیں نہیں۔ اگر میری باتوں پر یقین نہیں آئے تو میرے تعارف میں بتائی ہوئی ویب سائٹ http://www.friendzsociety.com/index.php پر آ جائیں۔ آپکی پریشانی اور حیرانی دور ہو جائے گی۔ :dilphool:

    اگر آپ نے میرے سے اِس موضوع پر مزید کوئی اور سوال جواب کرنے ہیں تو ذپ کرکے ہی کریں۔ میں نہیں چاہتا کے میرے سچ کی وجہ سے کسی کو کوئی پریشانی یا تکلیف ہو۔ اور ویسے بھی یہ سب "میری ذاتی زندگی" سے جُڑی باتیں ہیں۔۔۔ :suno:
    سو براہِ مہربانی تھوڑی احتیاط سے کام لیں۔ شکریہ :dilphool:

    اللہ تعالٰی آپ کو بے حد خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین :dilphool:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے مریم جی!!! :dilphool:

    سب سے پہلے آپ مجھے یہ بتائیں کے آپ نے ایک ہی جواب مجھے 9 بار اقتباس کیوں کر ڈالا؟؟؟ خیر تو ہے نا؟؟؟ کوئی ناراضگی یا غصہ میرے پر ۔؟؟؟ :soch: میں نے آپ کا جواب اتنی بار پڑھ کر "رٹا" تو نہیں لگانا تھا۔ آپ کی بات میں ایک بار میں سمجھ گیا تھا۔ :201:
    اللہ تعالٰی آپ کو بے حد خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین :dilphool:
    [/quote:2zu8ntfn]
    آزاد صاحب۔
    میرا خیال ہے مریم سیف نے جان بوجھ کر 9 بار پیغام ارسال نہیں کیا بلکہ بعض اوقات کسی تکنیکی مسئلہ کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔ بہرحال درستگی کردی گئی ہے۔

    دخل اندازی کے لیے معذرت۔ :hands:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :salam:
    زاہرا صاحبہ!
    مجھے معلوم ہے کے مریم صاحبہ نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔ میں نے صرف مذاق میں ہی مریم جی کو کہا ہے کے ایک پیغام 9 بار کیوں ارسال کر ڈالا۔ :soch:

    درستگی کے لیے شکریہ :dilphool:
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مریم جی آپ کو اب تک کوئی نا کوئی جواب تو موصول ہو چکا ہو گا۔۔۔ تو کیا فرمایا آپ کی "سہیلی کومل" نے؟؟؟ نتیجہ "بی اے" کے امتحانات کے گزٹ کی طرح لیٹ تو نہیں ہوگیا ؟؟؟ :201:


    مریم جی ! مجھے پتا ہے آپ "ایویں ہی" پوسٹ کرنے کی قائل نہیں ہیں۔ :hasna: کیوں کے یہ کام کسی اور لڑی میں کافی اچھی طرح سے سر انجام دے رہی ہیں۔ :hands: جہاں تک میری معلومات ہے۔ آپ نے اپنی آئی ڈی تو بنا لی ہے۔ مگر پوسٹ کرنے کا سلسلہ ابھی تک شروع نہیں کیا۔ :soch: وہاں پر آپ کو 5 جانے پہچانے لوگ ملیں گے۔ تو اِس سسپنس کو جلد سے جلد ختم کر ہی دیں۔ ویسے بھی "فرینڈز سوسائیٹی ڈاٹ کام" پر خواتین کی حکومت ہے۔ :suno: تو آپ بھی وہاں کی پارلیمنٹ کی باقاعدہ ممبر بن جائیں۔ :yes: :dilphool:
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اسلام وعلیکم دوستوں :dilphool:
    کیا حال ہیں آپ سب کے؟؟؟ :soch:
    آج میں اپنی چند تصویریں ہماری اُردو پر ارسال کررہا ہوں۔ یہ سب تصویریں میں نے خود لی ہیں۔اور وہ بھی اپنے موبائل فون سے۔ سب تصویریں گذشتہ 13 ماہ کے دوران لی گئی ہیں .اُمید کرتا ہوں کے آپ سب کو آپ کا" آزاد" پسند آئے گا۔

    آپ سب کی دُعاوں کا طلبگار
    قمر احمد ( آزاد )


    [center:2mnptm47][​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG][/center:2mnptm47]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب آزاد بھائی ۔ ماشاءاللہ :mashallah:

    چشمِ بد دور
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: چشم بدور :dilphool:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah: :mashallah: :mashallah: :mashallah: :mashallah: :hathora:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب اس ہتهوڑی کی سمجه نہیں آئی :nose:
    شائید یہ کہ اتنا پپو بچہ اب تک چهپا کیوں رہا :soch:
    :hpy: :hpy:

    قمر بهائی چشم بددور
    اور چشم نازنیں نزدیک

    :hpy: :hpy: :hpy:

    میں نے تو آپ کی تصویریں پہلے دیکه لیں تهیں دوسرے فورم پر۔
    :mashallah:
    میرا بهائی بہت خوبصورت ہے

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ لوگ کس کس فورم پہ ھیں مجھے بھی بتائیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں بتائیں تاکہ یہ اپنی ہتھوڑی گروپ کے ساتھ وہاں بھی جا وارد ہوں :pagal:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آزاد انکل آپ کو دیکھ کر بہت اچھا فیل ہوا :happy:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہتھوڑی مارنے کا بھی بس بہانہ چاہیے آپ کو۔ وہ بہانہ آپ بلاوجہ ہی بنا لیتی ہیں
    :mashallah:

    لیکن آپ نے میرے سوال کا جواب تو دیا ہی نہیں کہ قمر بھائی کی تصویریں دیکھ کر آپ نے ہتھوڑی کیوں پکڑی۔ کیا کبھی پہلے اتنا سوہنا منڈا نہیں ویکھیا
    :nose:


    :hasna: :hasna:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج جی شوخے نہ ہوں ہتھوڑی اس لئے پکڑی کہ تصویریں لگانے کی وجہ نہیں لکھی :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے وہ اچھا ۔۔ پھر ۔۔ فیل ہوگیا ؟
    وہ نالائق ہمیشہ ہی فیل ہوتا رہا ہے ۔ کبھی پاس نہیں‌ہوا۔
    جب ہمارے ساتھ پڑھا کرتا تھا تب بھی فیل ہوگیا تھا
    اور اب آزاد بھائی کو دیکھ کر فیل ہوگیا :hasna:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے وجہ اس لئے نہیں لکھی کہ ہر کوئی اپنی عقل، سمجھ، اور سوچ کے مطابق جو چاہے اخذ کر لے۔ لیکن ایک معلومات بالکل پکی ہے کہ موصوف ابھی تک بالکل کنوارے ہیں
    :hpy: :hpy:


    (قمر بھائی ناراض نہیں ہونا پلیزززز)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں