1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Vote for None۔ بھارت میں بھی امیدوار مسترد کرنے کا جمہوری حق تسلیم

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by نعیم, Sep 28, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس معاملے میں بھی بھارت ہم سے نمبر لے گیا۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت سے ہزارہا اختلاف اپنی جگہ بجا۔
    اسکے جمہوری نظامِ سیاست اور اقلیتوں کے حقوق کی عدم پاسداری سمیت کئی امور ناپسندیدہ ہوسکتے ہیں
    مگر بھارت کے ایک بڑی جمہوریت ہونے میں شاید کسی کو اختلاف نہ ہو۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت کے بڑی"نام نہاد" جمہوریت ہونے سے بھی بہت سوں کو اختلاف نہیں
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات تو میں نے اوپر پہلے ہی واضح لکھ دی ۔
    لیکن یہ بھی تو حقیقت ہے کہ وہاں آج تک کسی جرنیل نے کبھی شب خون نہیں مارا اور نہ ہی کسی اور قسم کے آمر نے تن تنہا حکومت کی۔
    جھوٹی سچی جیسی بھی ہو عوام کے ووٹوں سے ہی حکومت بنتی ہے۔
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بھارت کی اس خصوصیت ، کہ وہاں کبھی فوجی حکومت نہیں آئی ، کے پسِ پردہ کیا گھناؤنا راز ہے۔آزادی سے لے کر اب تک بھارت کی جمہوری حکومتوں کا نتیجہ یہ ہے کہ وہاں اقلیتیں آج بھی خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں خاص کر مسلمان۔ جب بھی کوئی مذہبی ایشو اٹھتا ہے حکومت، بیورو کریسی، فوج، پولیس سب ہندوؤں کا ساتھ دیتے ہیں۔
     

Share This Page