1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائیبر ورلڈ کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 ستمبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں دنیا بھر کے دیگر موضوعات پر لطیفے بنے ہیں اور بنائے جا تے ہیں۔
    وہیں فیس بک، موبائیل فون یا دیگر سائیبر ورلڈ پر بھی بےشمار لطیفے بن سکتے ہیں۔ اس لیے یہاں سائیبر ورلڈ سے متعلق لطیفے شئیر کیے جاسکتے ہیں۔ مثلا

    -------------------------------------------------------------------------------------------
    کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا
    جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا

    پروفیسر کا کمنٹ آیا
    "کلاس سے نکل جاو"

    پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا

    دوست نے کمنٹ کیا
    "اوئے کیفے آجا. وکی بھی ادھر ہی ہے"

    وکی نے دوست کے کمنٹ کو لائیک کیا

    اتنی دیر میں ماں نے کمنٹ کیا
    "نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔"

    باپ نے ماں کے کمنٹ کو لائیک کرتے ہوئے مزید کمنٹ کیا
    "دیکھ لو اس گدھے کی حرکتیں۔"

    اسی وقت گرل فرینڈ کا کمنٹ آ گیا
    " دھوکے باز تم نے تو کہا تھا ہپستال میں ہوں دادی آخری اسٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا۔"

    اور

    اسی وقت دادی نے کمنٹ کیا

    "لخ دی لعنت تیرے بہانے تے ."
     
    دُعا، وسیم، احتشام محمود صدیقی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کی لائف بہت بورنگ ہے ؟
    پڑھائی میں دل نہیں لگتا؟
    ماں باپ کی ہر بات زہر لگتی ہے؟
    زندگی ویران ویران لگتی ہے؟

    تو گھبرائیے نہیں۔ بوریت دور کرنے کا انتہائی آسان نسخہ ہے۔

    موبائیل اٹھائیے ۔ میسج میں جا کر ٹائپ کریں

    میں (اپنی گرل فرینڈ کا نام) سے بہت پیار کرتا ہوں اور اس کے لیے میں ساری دنیا چھوڑ سکتا ہوں

    یہ میسج اپنے ابا کے نمبر پر بھیج دیں۔

    بس پھر دیکھو ۔۔ لائف میں کتنا شغل لگے گا اور سب بوریت ختم۔
    :87::chr::boxing::84::beating::chr::87:
     
    دُعا، وسیم، غوری اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    " شادی - عمر بڑھانے کا باعث " نامی مضمون پڑھ کر چاچا جی نے فیس بُک پر اپنی دُوسری شادی کا اعلان کر دیا ۔ ۔ ۔
     
    دُعا، وسیم، غوری اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مالکن نے نوکرانی کو ڈانٹتے ہوئے کہا :
    تم تین دن سے کام پہ نہیں آئی ، اور بتایا بھی نہیں ؟
    نوکرانی: "باجی میں نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کردیا تھا کہ "آئی ایم گوئنگ ٹو گاؤں فار تھری ڈیز"
    صاحب جی نے اس پر کمینٹ بھی کیا تھا
    " مسنگ یو " مُنی "
     
    دُعا، وسیم، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    1. خود کو موبائل پر فیس بُک کا اسٹیتس اپ ڈیٹ کرنے میں اتنا مشغول نہ رکھو کہ سامنے سے کوئی خوبصورت لڑکی گزر جائے اور تمہیں پتہ بھی نہ چلے
    2. بائیک چلاتے ہوئے یہ کبھی نہ سمجھو کہ یہ جہاز ہے بلکہ یہ سمجھو کہ یہ راکٹ ہے;)
    3. تعلیم ہر کسی کا حق ہے سو زیادہ پڑھ کر کسی کا حق نہ مارو
    4. کوشش کرو کہ اپنے ہم عمر سے بدزبانی مت کرو بلکہ ڈائریکٹ اس کا سر ہی پھاڑ دو
    5. یہ سنہری باتیں صرف اپنے تک نہ رکھو بلکہ سب کو بتاؤ شاید آپ کی وجہ سے کسی کی لائف بن جائے
     
    دُعا، وسیم، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دولہا ۔ میں شادی سے پہلے فیس بُک پر بیس لڑکیوں کے ساتھ چکر چلا چکا ہوں ۔
    دلہن ۔ مجھے پتہ تھا کہ جب ہمارے ستارے ملتے ہیں تو "کرتوت" بھی ملتے ہوں گے ۔
     
    دُعا، وسیم، احتشام محمود صدیقی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہووے ۔۔ اپنے @آصف احمد بھٹی بھائی تو تیار بیٹھے تھے لطیفے لے کر۔
    لطف آگیا پڑھ کر۔
     
    دُعا، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ میں ایک خاتون کے ہاں بیٹی پیدا ہوئے ۔
    ہسپتال کے سٹاف نے نام پوچھا تو ماں نے خوشی سے جواب دیا

    " میں اسکا نام سائرہ Saira رکھوں گی "

    سٹاف نے کمپیوٹر میں نام ڈالا تو جواب آیا ۔

    یہ نام پہلے ہی رکھا جاچکا ہے۔ آپ Saira655 یا Saira_541 رکھ لیں۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :87::87::87:
     
    دُعا، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! آپ کے پاس کون سا لیپ ٹاپ ہے؟
    بھولے بادشاہ - پاجی ! کور آئی سیون ، 4 جی بی ریم ، 2 جی بی اینویڈیا کارڈ ، کرسٹل ڈسپلے سکرین ، 2.7 گیگا پروسیسر
    ہادیہ ۔ معصومہ تمہارے پاس کون سا لیپ ٹاپ ہے؟
    معصومہ - وہ پنک والا ۔
     
    دُعا، وسیم، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے بڑے ناز سے شوہر سے کہا۔
    کاش آپ ایک موبائل سے بھیجے ہوئے ایک خوبصورت میسیج ہوتے اور میں آپ کو سیو Save کرتی اور جب چاہتی پڑھتی۔
    شوہر نے جوابا کہا
    کنجوس کہیں کی۔ save ہی رکھنا ۔ کبھی اپنی کسی سہیلی کو فارورڈ نہ کرنا
     
    دُعا، وسیم، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو نیٹ نہیں چل رہا تھا تو میں گھر والوں کے پاس جا کے بیٹھ گیا
    اچھے لوگ ہیں یار وہ
     
    وسیم، ملک بلال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ زبردست ہے :wink:
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی (لڑکے سے) "کیا تم میرا فیس بک اکاونٹ کھول دو گے پلیز ؟"
    لڑکا : " ہاں ہاں ۔ کیوں نہیں ۔"
    لڑکی : "پھر میں وہاں پیسے جمع کروا سکوں گی نا ؟ "
    لڑکا :
    funny.jpg
     
    دُعا، وسیم، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر نے دروازے پر صدا دی ۔ " بابا بھوکا ہے۔ کھانا دے دو "
    اندر سے آواز آئی "بابا ابھی کھانا نہیں بنا ۔ کچھ دیر ہے"
    فقیر :" اوکے۔ میں فیس بک پر "بابا منگتا" کی آئی ڈی سے ہوں۔ کھانا بن جائے تو سٹیٹس اپ ڈیٹ کردینا۔ میں آجاؤں گا"
    :khudahafiz:
     
    دُعا، غوری، وسیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا، غوری، وسیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو بچ کے " ہونے والی وہ " آپ کے پیچھے ہی کھڑی ہیں ، اور اُن کے ارادے بھی خطرناک لگتے پڑے ہیں
     
    غوری، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر بن جانے کے بعد رشتہ کا انتظار شروع ہوگیا ۔ لیکن امی ابو کو کوئی رشتہ پسند ہی نہیں آتا تھا ۔ چنانچہ عمر رفتہ رفتہ ڈھلنے لگی ۔ لیکن کہتے ہیں خدا کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں۔
    پھر جب ایک دن میں ہاسپٹل ﺳﮯ ﻟﻮﭨﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﯽ بائیک کھڑی کرکے اس پر ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ , ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔ ۔
    ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ بائیک پر ﺑﯿﭩﮭﮯﺩﯾﮑﮭﺘﯽ۔ ۔ ۔ ہمارا گھر شہر کے مہنگے ترین علاقے میں ہونے کی وجہ سے بالعموم بائیک بہت کم دیکھی جاتی تھی۔
    ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ گو کہ غریب لیکن ﺑﮩﺖ ﺑﺎ ﺍﺩﺏ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
    ﻭﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺮ ﻧﯿﭽﮭﮯ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﯿﭩﮭﺎﺭﮨﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮐﺮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞﮨﻮﺗﯽ ۔ ۔ ۔
    ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﮨﮯ ﮐﻮﻥ؟ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
    ﺍﮔﺮ ﭼﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﺳﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﺎﺗﮫﮨﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔
    ﭘﮭﺮ ﺟﺐﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ بائیک پر ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﺗﻮ ﺩﻝ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ۔
    ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﯾﮧ ﮐﯿﺎﮨﮯ ؟؟ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ؟؟؟
    ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺗﮭﯽ ۔ ۔ ۔
    ﻋﻤﺮ ﮈﮬﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻠﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﮯ ۔ ﯾﮧﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ پرانی بائیک ﺍﺱ ﮐﯽ ﻏﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟﻭﮦ ﺑﺎ ﺍﺧﻼﻕ ﺗﻮ ﮨﮯ، ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮔﺌﮯ ۔ ۔ ۔ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﺳﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ﺗﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ
    ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﮍﺍ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔
    ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺧﺮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ؟؟
    ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﺍﺳﮯ ﭨﮭﮑﺮﺍ ﻧﮧ ﺩﮮ ؟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻮﮌ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟؟ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻣﺎﻝ ﻭﺩﻭﻟﺖ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺩﯾﻦ ﮨﮯ ، ﺁﺝ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ بائیک ﭘﺮﺍﻧﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻃﻮﯾﻞ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﭩﯿﭩﺲ ﮐﺎ ﻓﺮﻕ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻏﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟﺑﮭﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﮯ ۔
    اب تو کم و بیش مہینہ ہونے کو آیا ﻟﯿﮑﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ۔ ۔ ۔ ﺍﺏ ﻣﯿﮟﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮﺩﺳﺘﮏ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ؟
    ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺟﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﺌﯽ ۔ ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﻟﮕﺎ ۔ ۔ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ
    ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ۔ ۔
    ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ، ہاتھ اپنی گود میں رکھے بائیک ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ۔ ۔
    ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺎﺱ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﭼﻮﻧﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺮ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﯿﺎ ۔ ۔ ۔
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ؟؟؟؟


    ۔

    ۔

    " ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ WiFi ﮐﻮ ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﻧﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮬﮯ " ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ !
     
    دُعا، غوری، وسیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بک اِن پاکستان

     
    دُعا، وسیم، آصف احمد بھٹی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    وسیم، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔ یہ شبہ (یا دعویٰ) بھی ہر ۔۔ وائف ۔۔ کو ہوتا ہے ۔۔ اور وائف والے کو مجبورا ماننا پڑتا ہے :87:
     
    دُعا, وسیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    والد اپنی ساری فیملی کے ساتھ ایک اجتماعی مشورہ کرنا چاہتا تھا
    لیکن کئی ہفتوں کے انتظار کے بعد بھی وہ کوئی ایسا وقت تلاش نہ کرپایا جب سب ایک ہی جگہ جمع ہوں ۔
    کوئی کچن میں ہے تو کوئی اپنے روم میں ، کوئی ٹوائیلٹ میں ہے تو کوئی ٹی وی لاونج میں۔
    بالآخر اس نے ایک دن حل نکال ہی لیا ۔۔

    اور نے صرف WIFI بند کیا۔

    اور 5 منٹ میں سارے فیملی ممبر اسکے سامنے جمع تھے۔ :)
     
    دُعا، غوری، وسیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور کوئی نہ مانے تو :eek:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے سادے بھائی ۔ مانے سوا چارہ ہی کوئی نہیں رہتا۔ نہ مانو تو گوگل تو ایک طرف پورا ایکسپلور ہی ایرر دینے لگتا ہے
    @ھارون رشید @واصف حسین @غوری یا @آصف احمد بھٹی سمیت جس مرضی بھائی سے پوچھ لیں۔
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    مرکزیت :p
     
    دُعا، وسیم اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میری بیوی کا بھی یہی خیال ہے اس لیے میں ہر وقت سوچتا رہتا ہوں کہ ایسی دو تین مزید " گوگلیاں " گھر مین ہونی چاہیے ۔
     
    دُعا، وسیم اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم بھائی ۔ گوگلیوں کے چکر میں کہیں اپنی " ونڈوز" ہی کرپٹ نہ کروا لینا :wink:
     
    دُعا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی فیس بک ٹینشن ہے ۔ لیکن انجوائے ضرور کریں۔

     
    وسیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موبائیل

    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ پی سی او ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ گھڑی ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ ٹارچ ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ ٹیپ ریکارڈ ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ واک مین ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ کیلکولیٹر ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ کیمرا ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ عیدکارڈ ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ الارم ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ ڈائری ختم
    موبائیل لیا ۔۔۔۔۔ ٹیلیفون بک ختم

    اب سب کچھ آپ کے موبائیل میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن

    اگرموبائیل کسی دن بیگم کے ہاتھ لگ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو شوہر ختم

    :84::wink::84::wink::84::84::wink::84:
     
    Last edited: ‏4 فروری 2014
    دُعا، غوری، وسیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں