1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

100 روپے کدھر گئے۔

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ملک بلال, Sep 13, 2013.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    3دوست مل کر ایک دکان کرائے پر لیتے ہیں جس کا کرایہ 3000روپے ماہوار طے ہوتا ہے اور پہلا کرایہ ان کو اگلے مہینے کی یکم کو ادا کرنا ہو گا۔تینوں دوستوں کے حصہ میں 1000 روپے فی کس کرایہ آتا ہے ۔ مقررہ تاریخ سے کچھ دن پہلے ہی ان کے پاس پیسے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ اور تینوں 1000 روپے فی کس اکٹھے کر کے 3000 روپے اپنے ایک ملازم کو دیتے ہیں کہ مالک کو جا کر دے آؤ۔ ملازم پیسے لے کر مالک کے پاس جاتا ہے تو مالک بھی بہت خوش ہوتا ہے کہ اچھے کرایے دار ہیں مقررہ تاریخ سے پہلے ہی کرایہ بھیج دیا۔ وہ اپنی خوشی سے 500 روپے ملازم کو واپس کر دیتا ہے اور کہتا ہے اس ماہ 2500 کرایہ لوں گا اگلے ماہ سے پورا کرایہ ادا کرنا۔
    ملازم 500 روپے لا کر تینوں دوستوں کو دے دیتا ہے وہ بھی خوش ہوتے ہیں۔ اب چونکہ کرایہ میں برابر حصہ ہوتا ہے اس لیے واپس آنے والے پیسوں میں بھی سب کا برابر کا حصہ ہونا چاہیے لیکن 500 روپے 3 حصوں میں برابر تقسیم نہیں ہو سکتے ۔ وہ مل کر یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ 200 روپے اس ملازم کو دے دیں انعام کے طور پر اور 100 روپے فی کس آپس میں بانٹ لیں۔
    یہ تو کہانی تھی
    اب سوال یہ ہے کہ
    کرایہ جمع کرتے وقت انہوں نے 1000 روپے فی کس ادا کئے تھے جس میں سے 100 روپے ہر بندے کو واپس مل گیا ۔ یعنی تینوں کی جیبوں میں سے 900 روپے فی کس گئے۔ یعنی کل 900+900+900 مساوی 2700 روپے ان کے پاس سے گئے ۔ اس میں 200 روپے ملازم کو دیے وہ بھی شامل کر لیں تو 2700+200 مساوی آ گئے 2900 کے ۔ جب کہ پہلی بار انہوں نے 3000 دیے تھے۔ اب حساب میں 2900 آ رہے ہیں۔ یہ 100 روپے کدھر گئے۔
    یہ وہ 100 روپے ہیں جو اوپر کئے گئے سوال میں بڑھ گئے ہیں۔ ادھر سے 100 نکالیں ادھر ڈال دیں دونوں سوال حل ہو جائیں گے۔
    ویسے اپنے طور پر کوشش کر سکتے ہیں یہ سوال حل کرنے کی بھی۔


    پہلے ادا کیا گیا کرایہ=1000+1000+1000= 3000
    100 روپے فی کس واپس ملنے کے بعد = 900+900+900=2700
    200 روپے ملازم کے شامل کرنے سے = 2700+200 = 2900


    100 روپے کدھر گئے۔

    جن دوستوں نے ادھر کوشش کی ان کو ادھر بھی ٹیگ کر رہا ہوں۔

    @نعیم ، @ھارون رشید، @حریم خان، @پاکستانی55 ، @غوری ، @حریم خان ، @الکرم ، @داؤدالرحمن علی ، @آصف احمد بھٹی ، @ابو تیمور ،@سانا ، @عقرب ، @واصف حسین ، @عمر خیام ، @لاجواب ، @محمد فیصل ،
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو کٹا کھلا تھا ۔۔۔ آپ نے تو پورا اونٹ کھول دیا ہے۔ :takar:
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو میں کہہ رہا تھا کہ آپ کے 100 زیادہ ہو رہے ہیں میرے 100 کم ہو رہے ہیں۔ آپس میں لے دے کے رولا مکاتے ہیں۔ پر آپ لوگ ۔۔۔۔۔۔۔o_O
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی ۔ میں تو راضی ہوں
    پر پھر تبدیلی والے کہیں گے۔۔۔ یہ " مک مکا " ہے ۔
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جی اب تو اونٹ کھل گیا ہے۔ اب اسے پہاڑ کے نیچے لائیں تب مانیں ۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اونٹ پہاڑی پر چڑہایا کس نے ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہی جانے کون بشر ہے
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے بھی چڑھا تھا۔ اب 100 روپے کے لیے واپس آرہا ہے۔ یہ دیکھیں۔

    fat-man-belly-flop.jpg
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سب کے سب نکمے ہی ہیں۔ باتیں ہی کئے جا رہے بلال بھائی کا مسئلہ کوئی حل نہیں کرتا :mad:
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بلال بھائی ہمیں چکر دینے کے موڈ میں ہیں :p
    سوال کو بھی گھما پھرا کر کر رہے ہیں :84:
    کیونکہ 200 روپے کو 2 مرتبہ جمع کیا گیا ہے۔ پہلی مرتبہ فی کس کرایہ 900 روپے میں اس لئے کہہ کرایہ تو 833 روپے بنتا تھا باقی ہر کسی نے 67 روپے ملازم کو دئے اس طرح تینوں کو ملازم کو دینے کے ساتھ فی کس 900 روپے کرایہ پڑا۔ اور دوسری مرتبہ 200 روپے علیحدہ سے۔

    اس طرح کرایہ کی مد میں = 2500
    ملازم کو دیے= 200

    کل رقم ہوئی= 2700
    باقی وصول کر لئے= 300

    اس طرح 3000 مکمل ہوئی ان کی رقم
     
    Last edited: Sep 15, 2013
    ملک بلال and نعیم like this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ @ملک بلال بھائی ۔ آپ کے 100 یورو کا مسئلہ تو @ابو تیمور بھائی نے حل کر دیا۔

    اب ہمارے 100 روپے ایتھے رکھو !!!!
     
    ملک بلال likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی؟؟؟
     
    ملک بلال likes this.
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو 100 روپے فی کس ان کو واپس ملے وہ ؟؟؟؟؟o_O
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے انصاف کے لیے ہمیں کسی @زرداری صاحب کے پاس جانا پڑے گا
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری شجاعت عرف کاشفی کو بلائیں اور مٹی پائیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری شجاعت عرف کاشفی کو بلائیں اور مٹی پائیں
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی بار آپ واپس لیں گے سو سو روپے بلال بھائی:wink:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سلامیاں پہلے اکٹھی کررہے ہیں :wink:
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ڈالر یا پھر یورو میں بتانا چاہیے تھا ناں
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پونڈ میں کیوں نہیں ؟؟؟
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مسئلہ ہے تو مجھے دسیں ؟
    ہم تو روز ہی سو دو سو کیا ، اربوں کھربوں کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ادا کیے 3000

    واپس آئے 500

    نوکر کو دئے 200

    باقی بچے 300

    وہ انھوں نے آپس میں بانٹ لئے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ! ہمارا حصہ کہاں گیا ؟
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی دیں گے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جوب ہی سمجھیں انہوں نے تو مٹھائی نہیں کھلائی
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا وجہ ہے ؟؟؟
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی انہوں نے نہیں بتایا
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھنا تھا آپ نے ۔۔۔فوٹو کب پوسٹ کریں گے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انتہائی خوفزدہ اور انتہائی پریشان آدمی جسے جلد ہی عمر قید ہو جانے کا خطرہ بھی ہو وہ کسی کو مٹھائی کیسے کھلا سکتا ہے ۔
     

Share This Page