1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آصف احمد بھٹی, May 11, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج یو این او کی سیکورٹی کونسل میں برطانیہ کی پیش کی ہوئی قرارداد اگر منظور ہو جاتی ہے تو سمجھیں شام پر حملہ آج یا کل ہو جائے گا جس سے شاید حالات اور زیادہ خراب ہو جائیں ،کیونکہ امریکی صرف صدر ابامہ کے آرڈر کا انتظار کر رہے ہیں ۔ابامہ نے جیسے ہی آردڑ پر سائن کرنے ہیں امریکی جہازوں نے شام پر بم باری شروع کر دینی ہے ۔اور شام کی حکومت گرانے کے بعد جو روٹ 1977 کی کتاب میں تھا اس کے مطابق اگلا ملک سعودی عرب بنتا ہے ۔یہ تو ان کے پروگرام ہیں دیکھیں اللہ پاک کو کیا منظور ہے
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی امتحاں اور ہیں باقی۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک رحم فرمائیں حالات اچھے نہیں لگتے
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حالات کو زبردستی خراب کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ حالات نے تو خراب ہونا ہے
    اب یہ انسان کے بس میں ہے کہ وہ کتنا کنٹرول کر سکتا ہے
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کنٹرول کرنا صرف کمزوروں کے لئے ہے؟؟؟؟؟
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شیطان نما انسان ہی سبب ہیں حالات کو خراب کرنے میں۔کل والی قرارداد تو روس کی مخالفت کی وجہ سے ناکام ہو گی ہے لیکن یورپ اور امریکہ کا اگلا قدم دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    طاقت کے نشے میں تو اکثر لوگ اندھے ہوجاتے ہیں
    جبکہ کمزور کو طاقت ملنے کے بعد اللہ تعالیٰ کا ڈر اور خوف اور زیادہ بڑھ جاتا ہے
     
    Last edited: Aug 29, 2013
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی طاقتیں اپنی قوت کو کم ہوتا نہیں برداشت کرتیں،
    مگر اللہ تعالی کی سنت کچھ اور ہے۔۔۔۔
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دنیا تو ایک آزمائش ہے۔ جو اس آزمائش سے گزرنا چاہے اور جو نہ گزرنا چاہے۔ یہ اللہ تعالیٰ نے انسان پر چھوڑا ہوا ہے
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانوں کو خبردار اور تنبیہہ تو ہر دور میں ہی کیا جاتا رہا ہے
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کم لوگ ہی سبق حاصل کرپاتے ہیں۔۔۔۔
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہود اور نصار کا گٹھ جوڑ ہو تو دنیا میں امن کیسے ہو سکتا ہے
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حق و باطل ہمیشہ مقابل رہے ہیں۔۔۔۔
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کی مدد حاصل ہو تو کسی بات کا ڈر نہیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دردیں چل رہی ہیں
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پورے پنڈے میں
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا وجہ ہے تفصیل بتائیں گے تو پتہ چلے گا اللہ پاک رحم فرمائیں
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ پنڈے کے تو کئی مطلب ہوتے ہیں؟
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شہر سے دور سرسبز و شاداب علاقے کو پنجاب میں پنڈ کہتے ہیں
    جبکہ پنڈہ انسانی جسم کا حصہ ہے۔۔۔۔۔
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا مطلب جسم ہے گاؤں نہیں
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ پنڈے شاید فاصلے کو بھی کہتے ہیں
     
    Last edited: Aug 31, 2013
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    راول پنڈی شہر کا نام ہے مگر پنڈے تو انسانی جسم کے حصے کو کہتے ہیں۔۔۔۔
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پینڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاصلہ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    1 - اپنی دوائیاں خود پر مت آزمائیں اور کسئ اچھے سے ڈاکٹر کو سو پچاس دے دیں ( صدقہ ہی سمجھ لیں ) ۔
    2 - شکور صاحب اور اختر صاحب کے تمام مفید مشوروں پر مسکرا کر شکریہ ادا کریں ( مگر حتی الامکان اُن پر عمل کرنے سے بچیں )
    3 - خوراک پر خاص توجہ دیں ۔ ۔ ۔
    4 - اور اگر ممکن ہو تو اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کریں ۔ ۔ ۔ ( آپ اس مشورے پر عمل کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ )
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آخری مشورہ مجھے بھی پسند آیا۔۔۔۔
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    علاج ۔خوراک ۔۔اور وزن۔۔آصف بھائی کی باتوں میں کافی وزن ہے ۔اور آپ ان پر جلد از جلد عمل کرنا شروع کر دیں ،ان شاء اللہ صحت بالکل ٹھیک ہو جائے گی
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ کچھ دنوں کے بعد مکہ جانے والوں کے لئے سختی شروع ہو جائے گی
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page