1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات مت کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Nov 26, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چاند رات کی خوشی میں سب باتیں کریں
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اچھا جی تو پھر سنائیں عید کا کیا کیا پروگرام ہے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اس بار تو اداس پروگرام ہے
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وہ کیوں جی
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چچا جی رحلت فرما گئے تھے اور ان کے بغیر اب پہلی عید ہے اسلئے - - - - -
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اوہ مجھے یاد نہیں رہ واقعی آپ صحیح فرماتے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بھولے بھائی آئے ہیں بات کئے بغیر نکل گئے
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ہاں آن لائن تھے صرف ایک رپلائی کی اور چلے گے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کیوں چپ ہیں
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا کروں بولوں یا نہ بولوں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بات مت کریں مگر




























    صرف اس لڑی میں
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھی چیز ہے
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  17. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    اششششششششششششششششش
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لو جی سانا آپاں جی رستہ بھول کر یہاں آگئی ہے اب بات بلکل مت کریں
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    میں بات ہی کب کرتی ہوں۔
    دیکھیں بات آپ ہی کر رہے ہو
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ الزام ہے
     
  21. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    دیکھیں اورپر کون بات کر رہا ہے
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  23. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    دیکھیں ابھی بھی آپ مجھے پکار کر یہاں شور کر رہے ہیں
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    حاضرین غور سے دیکھیں سانا آپاں جی باتیں کررہی ہیں
     
  25. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جی سب دیکھ رہیں ہیں اور جو بھی میرے خلاف ہوگا اس کی حاضری نہیں لگاوں گی:p
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اسلام علیکم عیدمبارک ۔۔---
     
    سانا likes this.
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    آپ کو بھی عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اب خاموش ہو جاتا ہوں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں کچھ دیر کیلئے خاموش ہونے لگا ہوں
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں تو ہوں ہی خاموش
     

Share This Page