1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاتھ سے لکھے ہوئے قرآن پاک کے نسخے کی کہانی

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏23 جولائی 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والاہے
    اسلام علیکم ،میری یہ شئیرنگ ایک قرآن پاک کے متعلق ہے جو کسی بزرگ ہستی کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے۔برائے مہربانی میرے لئے دعا ضرور کریں ۔

    Ohrid مخدومیہ(Macedonia) کا شہر ہے ۔1960 میں یہاں ایک بہت بڑا سیلاب آیا۔سیلاب کے بعد یہاں کے مسلمان جب Silvi Xhami مسجد کی صفائی کے لئے آئے تو انہیں ۔فرش کے نیچے سے دفن شدہ قرآن پاک کا ہاتھ سے لکھے ہوانسخہ ملا۔کہا جاتا ہے کہ کیمونسٹ دور میں کیمونسٹوں نے قرآن پاک شہید کئے اور سوائے Silvi Xhami مسجد کے سب مسجدیں شہید کر دیں ۔اس سے پہلے کہ لوکل اتھارتی اسلامی کتابوں کو شہید کرتی ۔یہ قرآن پاک یہاں کے ایک شہری Lufti Lloga نے چھپا دیا تھا۔اگلے سالوں میں Lufti Lloga موذن بن گے اور قران پاک کی قدر و قیمت کو تسلیم کر لیا۔سن ستر کی دہائی میں جب وہ آسٹریلیا اپنے بیٹے ،ایرک ،کو ملنے گے تو یہ قرآن پاک ساتھ لے گے۔ان کا لڑکا البانیہ سے 1969 میں آسٹریلیا چلا گیا تھا۔ان کا بیٹا ،ایرک ،جیل سے بچنے کے لئے آسٹریلیا بھاگ گیا تھا ،کیونکہ اس نے ملٹری سروس انجام نہیں دی تھی ۔اسی لئے وہ واپس نہیں آسکتا تھا ۔اور اسکی زندگی اسلام اور عیسائیت کے درمیان گزری تھی ۔ ایرک نے 1990 میں یہ قرآن پاک البانیہ کی پہلی مسجد کی کمیٹی کو دیا تھا۔یہ سر زمین جو اب البانیہ کہلاتی ہے 1481سے 1912 تک سلطنت عثمانیہ کا حصہ رہی ہے۔
     
    ملک بلال اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ پاکستانی جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ، اللہ آپ کو خوش رکھے بلال بھائی آمین​
     
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    اچھی شیئرنگ کا شکریہ
    اللہ آپ کو اس کی احسن جزا عطا فرمائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ، اللہ آپ کو خوش رکھے پہلوان جی آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں