1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس ( آنے والے دلچسپ پیغامات )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ایس ایم ایس تو ہر کسی کو آتے ہیں
    اور اُن میں سے کچھ بہت دلچسپ ہوتے ہیں
    تو دوستوں
    اِیسے پیغامات جو آپ کے خیال میں دلچسپ ہوں
    اُنہیں یہاں شئیر کیجئے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ( ایک کراچوی شوہر کو اُس کی بیگم صاحبہ کی طرف سے ملنے والا برقی پیغام )

    تم کہاں ہو
    علاقے میں زبردست فائرنگ ہو رہی ہے
    اور میں کب سے تمہیں کال کر رہی ہوں مگر تم رسیو کیوں نہیں کر رہے
    ارے !
    کہیں فائرنگ کی زد میں آ کر مر تو نہیں گئے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماڈرن لڑکا ایک میکڈونلڈ میں جینز اور شرٹ پہنے ہوئے ماڈرن لڑکی کو دیکھ کر فریفتہ ہوگیا ۔
    گلاب لے کر اسکے قریب جا پہنچا اور انگریزوں کی طرح گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اسے پروپوز کربیٹھا
    I just fell in Love with you, and want to marry you, Will you say YES please
    لڑکی بولی : سوری جی ۔ مینوں انگریزی نہیں آوندی ۔ پنجابی وچ گل کرو نا ؟
    لڑکا (سیدھا اٹھتے ہوئے)۔ کج نہیں بہن جی۔ میں پوچھ رہیا سی کہ مزنگ چونگی کیہڑی سڑک جاندی اے؟
    :87: :wink: :D: :wink: :D: :87:
     
    مناپہلوان، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو دو بجے میں نے تمہاری گلی سے گرزتے ہوئے کئی بار سیٹی بجائی تھی ۔
    تم تو بالکنی میں نہیں آئی مگر تمہارے ابا جی ہاتھ مین ڈنڈا لیے گیٹ پر آ گئے تھے
    اور پھر
    خود کو نیا چوکیدار بتا کر بڈھے سے جان چھڑائی ہے ۔
     
    لاجواب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لڑکی رورہی تھی لڑکے نے پوچھا کیوں رورہی ہو تو اس نے کہا میرے امتحان میں نمبر کم آئے ہیں

    لڑکا نے پوچھا کتنے

    لڑی 96٪

    لڑکا : بی بی خدا کا خوف کرو اتنے نمبروں میں تو تین لڑکے پاس ہوجاتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے برس تھا ڈر کہیں کھو نہ دوں تجھے
    اب کے برس دُعا ہے ، اللہ کرے تیرا وی ویاہ ہو جائے ۔
     
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کو استاد نے خالی جگہ پُرکرنے کو کہا
    نوسو چوہے کھا کے بلی--------------چلی
    سردار: نوسو چوہے کھا کے بلی آہستہ آہستہ چلی
    استاد: یہ کیا بکواس ہے ، ٹھیک بتاؤ
    سردار: ٹھیک تا ایہہ ہی اے کہ نو سو چوہے کھا کے بلی ہِل وی نئیں سی سکدی ایہہ تے میں تُہاڈے استاد ہون دالحاظ کیتا اے، کہ بلی نوں ہولی ہولی تور دِتا اے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ !
    32 پھر چلی گئی ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیطان کی تین نشانیاں

    1 : ایس ایم ایس ملتے ہی پڑھتا ہے ،

    2 : پڑھتے ہوئے ہنستا ہے ،
    3 : نیچے مت جانا
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .

    جس کم سے روکو وہی کرتا ہے .
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تایا جی آپ نے یہ ایس ایم ایس پڑھ کرہی یہاں بھیجا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ایس ایم ایس نہیں آتے کیا
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ایسا نہیں آیا تھا
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر ہم تو آپ کے ہی بھتیجے ہیں ناں، یعنی درجہ کچھ کم ہی ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا دیکھتے ہیں کب تک بچے رہیں گے بچو ایک دن تو ہاتھ آہی جاؤ گے
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تو رسائی میں ہی ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    نواز شریف کے نام
    اس سیاست نے ہمارا ظرف بھی کم کردیا
    "ورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں"

    مال و دولت کی تمنا، فطرتِ انسان ہے
    اور فطرت سے جدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    تیری "ییلوکیب" میری "بینظیرانکم سپورٹ"
    اتنا تو بے آسرہ تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    راجہ پرویز اشرف کے نام
    یہ الیکشن جیتنا ہی ہے ہمیں ہر حال میں
    جیل سے ورنہ "رِہا" تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    آ کہ مدہوشی میں اک سجدہ کریں کرسی کو ہم
    کیونکہ کرسی سے جدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    میرے ترکش میں "بلاول" بھی ابھی موجود ہے
    اور کرسی سے اٹھا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    چوہدری شجاعت کے نام
    قوم منزل تک بھلا پہنچے گی کیسے، خیر سے
    راستے پر جب چلا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    ہوگا نہ حائل الیکشن میں کبھی America
    کیونکہ اس سے بے وفا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    بلاول زرداری کے نام
    کیا ضرورت ہے کہ ٹینشن لیں غریبوں کے لئے
    جبکہ غربت میں پَلا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    غم نہ کر جتنے بڑے تھے، سب کے سب شہدا ہوئے
    اور سیاست میں بڑا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    ڈاکٹر عاصم حسین کے نام
    پانی سے چولہا جلتا نہیں اور گاڑیاں چلتی نہیں
    اس خبر سے آشنا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    کب ہمیں درپیش ہے بحران بجلی گیس کا
    بات یہ ہے خیرخواہ تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    رحمن ملک کے نام
    ان دھماکوں کی وجہ سے ہے چراغاں شہر میں
    ان دھماکوں سے پھٹا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    عتیقہ اوڈھو کے نام
    چھوڑ اُس جمہور کے دشمن کو اس کے حال پر
    اس کی قسمت میں لکھا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    تمام سیاسی جماعتوں کے نام (الگ الگ)
    اگلے پنج سالے میں مل کر ہی بنیں گے حکمراں
    اپنے پیروں پر کھڑا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    شیطان کے نام
    ایک سی فطرت ہے اپنی، ایک سا کردار ہے
    "دونوں خودسر تھے جھکا تو بھی نہیں میں بھی نہیں"

    شاعر کی طرف سے التماس
    بچ کے زرداری سے کرنا forward اس نظم کو
    لگ گیا اس کو پتہ! تو بھی نہیں میں بھی نہیں
     
  17. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تایا جی کمال کردیا آپ نے
    اخیر کی نظم ہے،
    بلکہ سارے فورم کا میلہ لوٹ لیا
    بہت زبردست، مزہ آگیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر گھر میں شوہروں پر مسلط ہیں بیویاں
    یکن وفاق میں تو حکومت میاں کی ہے


    ارشین بخاری آپاں جی یہ شعر آپ کے انہوں نے بھیجا ہے
     
    پاکستانی55 اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    لڑائی کراونی ہے کیا ؟:beating:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو اور آپ کا کیا خیال ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انہوں کون ”اسم شریف“ ہیں
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہارون بھائی انہوں نے مجھے بھی بھیجا تھا یہ ایس ایم ایس:soch:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گھر گھر میں بیوی کی حکومت قائم ہے​
    دیکھو ! یاروں یہ معاملہ کتنا عجیب ہے​
    وفاق میں میاں کی حکومت ہے تو کیا ہوا​
    بیگم صاحبہ کو پتہ ہے کہ میاں شریف ہے​
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    گھر گھر نہ کہیں جناب ، شادی شدہ گھر کہیں
    ہم کنوارے بھی تو اکٹھے ہوکر گھروں میں ہی رہتے ہیں، جہاں وجود زن کا خطرہ بھی نہیں گزرتا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی یہ تو آپ نے سچ کہا ہے میرے وہ تو واقعی شریف ہیں یہ سب مولا اور مولا بخش :p_wife: کی کرامت ہے
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    چُنی منی آپی " وہ " تو سب کے شریف ہی ہوتے ہیں ، اور آپ کو " وہ " تو مولا کے کرم اور آپ کی عطا کردہ "مولا بخشی " سند کے بعد سکہ بند شریف ہو چکے ۔
    ویسے اُوپر شعر میں " شریف " سے میری مراد نواز شریف تھا ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کنوارے اگر کسی گھر میں رہتے ہیں تو یقینا وہاں کوئی شادی شدہ بھی رہتا ہوگا ، یعنی والد بزرگوار ، کوئی چاچا ۔ بڑا بھائی وغیرہ ۔
    ویسے جس مکان میں کوئی خاتون نہ رہتی ہو وہ گھر بھی نہیں ہوتا ، بلکہ "چھڑیاں دا ڈیرہ "ہوتا ہے یا ہاسٹل ۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست، مزہ آگیا​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ نے بہت ڈھیل دی ہوئی ہے آج کل
     
  30. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    چھڑیاں دا ڈیرہ کہہ لو،
    لیکن بے گھر تو نہ کریں ، ہوتا تو آخر گھر ہی ہے نا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں