1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ! حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Nov 15, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    میں بھی آج کی حاضری لگوانے کے لئے حاضر ہوگیا ہوں میڈم جی
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    آپ کی بھی حاضری لگائی دی ہے
    آپ کو ہماری اردو پر ویلکم
    آپ کی پہلی حاضری لگادی گئی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    آپ کی بھی آج کی حاضری لگ ئی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :salam:
    :dilphool:
    درخواست برائے حاضری​
    منجانب : بیبا منڈا​
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آج بھی حاضر ہو گیا ہوں میڈم جی :)
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    آپ کی بھی آج کی حاضری لگادی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگارہی ہوں
    آپ کی حاضری لگ گئی
     
  9. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    میں بھی حاضر ہوں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  10. شکریہ
     
    سانا likes this.
  11. علی یوسفزئی
    Offline

    علی یوسفزئی ممبر

    اُستانی جی۔ میری حاضری بھی لگوادیں۔ میں نیا نیا یہاں اس فورم میں وارد ہوا ہوں۔ اور آج میری پہلی حاضری لگوادیں۔ مگر حاضری سے پہلے میرا نام حاضری رجسٹر میں درج کرنا نہ بولیئگا۔ :cool:
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    میں آج بھی حاضر ہو گیا نئے اوتار کے ساتھ:khudahafiz:
     
  13. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    میں بھی حاضر ہوں ۔۔۔ :)
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    السلام علیکم
    ویلکم
    آپ کا نام درج کر لیا ہے اور آپ کی پہلی حاضری بھی لگادی ہے
    شاباش میں نے آج بھی آپ کی حاضری لگادی ہے
    السلام علیکم
    حاضری لگادی
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگادی ہے
     
  16. آج کی حاضری بھی لگادیجئے
     
  17. علی یوسفزئی
    Offline

    علی یوسفزئی ممبر

    اُستانی جی ۔
    آج میرا دوسرا دن ہے۔ اور دیکھئے کتنی صبج صبح حاضری کے لئے حاضر ہو رہا ہوں۔ آج کے دن کی سب دوستوں سے پہلے حاضری بھی لگا دیں۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا اب ذرا لمبی غیر حاضریوں کے چکر میں ہے اس لئے ذرا دھیمی سی حاضری لگا دیں
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  20. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    میں بھی حاضر ہوں
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    حاضری لگا لیں۔ شکریہ
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    شکریہ سانا جی
    نئے ہفتے کے پہلے دن کی حاضری کے ساتھ حاضر ہوگیا ہوں میڈم :)
     
  23. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    السلام علیکم
    آپ کی بھی حاضری لگادی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    غیر حاضریوں کی وجہ بتائیں
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    آپ کی بھی حاضری لگادی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
    آپ کی بھیاسہفتہ کی8 پہلی حاضریئ لگادی ہے
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  25. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    آج اور کل کی حاضری اکٹھی لگادیں اور شکریہ کا موقع دیں :)
     
  26. علی یوسفزئی
    Offline

    علی یوسفزئی ممبر

    اُستانی جی آج کے دن کی بھی حاضری لگادیں۔ :cool:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    آپ کو عرض پھر کررہا ہوں کہ بیبا منڈا ذرا غیر حاضریوں کے چکر میں ہے اسلئے ذرا تازہ سی غیر حاضری لگا دیں
     
  28. حاضری لگا دیجئے۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page