1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بتائیں کہ ٹھوکر نیاز بیگ سے مجھے کون اپنے ساتھ لے کر جائے گا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ میں نے اپنا موبائل نمبر آپ کو پی ایم کر دیا ہے ۔۔۔
     
  4. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ میں نے اپنا موبائل نمبر آپ کو پی ایم کر دیا ہے ۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
     
  7. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں بھائ میں دوکان دار ہوں تو اتنا وقت کہاں :-(‏ کالج تک پھر لیا . آپ الہ آباد تحصیل چونیاں ضلع قصور آئیں تو خوش آمدید :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی عبدالوہاب بیٹے کا فون آگیا ہے وہ سنڈے کو ہمیں جوائن کررہے ہیں انہیں ٹھوکر سے منور چشتی ساتھ لے لیں گے
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لیے کیا حکم ہے ھارون چاچو۔

    اور عبدالواہاب بھائی کی کال مجھے بھی آئی۔ ان شاءاللہ ہمیں ضرور جوائن کریں گے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال صاحب اگر مکمل ایڈریس پوسٹ کردیں تو ٹھیک ہے نہیں تو صبض 9 بجے سئ 9:30 تک سب لوگ موہلنوال اکٹھے ہوں جہاں پر بحریہ ٹاؤن کا وڈا سارا بورڈ لگا ہوا ہے
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس آنے کا کیا ارادہ ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ #1236 پیغام چیک کریں
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا پہر آپ چائے پینے آئیں گے۔ میں تیار ہو جاؤں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کو کل فون کرکے بتاؤں گا اگر سب نہ آسکے تو کچھ نہ کچھ ضرور آئیں گے
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم کچھ سوچنا پڑے گا۔ چلیں آپ کی کال کا انتطار کروں گا۔ چلیں میں خود ہی کرلوں گا۔ اور کنفرم کرلوں گا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ذیشان نصر، مناپہلوان، محبوب خان اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کرلیں گے ابھی کافی ٹائیم ہے
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ذیشان بھائی نے بھی یہی کہا تھا۔ کرلیں گے ابھی کافی ٹائم ہے۔ خیر کال کرکے ساری تفصیلات و دیگر باتیں کرلوں گا۔ ٹائم بتادیں کس ٹائم سے کس ٹائم تک کال کی جا سکتی ہے۔
     
    ذیشان نصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پروگرام کچھ اس طرح ہے کہ موہلنوال سے بحریہ ٹاؤن کی طرف نہر کے ساتھ ساتھ بحریہ چیک پوسٹ سے زرا آگے بر لب نہر پٹرول پمپ پر اکٹھا ہوا جائے اگر کسی دوست کے آنے میں تاخیر بھی ہو جائے تو وہاں ہمارا آدمی انہیں گائیڈ کرنے کے لئے موجود رہے گا۔
     
    ھارون رشید، محبوب خان اور واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی

    السلام علیکم

    میں نے عبدالوہاب سے آپ کو کال کرنے کے لئے کہا تھا اور ساتھ میں داود بھائی کا نمبر بھی دے دیا تھا۔
    آپ کسی کی ذمہ داری لگادیں تاکہ وہ ان کے ساتھ رابطہ کرکے پروگرام میں شرکت کرلے۔۔۔
    شاید عبدالوہاب کسی کزن کو بھی ساتھ لائیں ، کیونکہ بچہ (نواں آیا ہے)

    شکریہ

    غوری
     
    ذیشان نصر، بزم خیال، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    غوری بھائی ۔ عبدالوھاب بھائی نے مجھ سے بھی رابطہ کیا تھا۔ اس سے پہلے ھارون چاچو کو کال کی تھی۔ کافی دیر باتیں کی تھیں۔ ان کا کہنا تھا۔ میں آپ سے مسلسل رابطے میں رہوں گا۔ اور یہ بھی فرما رہے تھے میں اپنے کزن کے ساتھ بائیک پر آوں گا۔ ماشآءاللہ کافی اچھے مزاج کے بھائی ہیں۔ ان شاءاللہ اب رابطہ ہوتا رہے گا۔
    والسلام
     
    بزم خیال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رات ھارون رشید بھائی سے لمبی بات ہوئی اور 2 جون کی ملاقات کی تفصیلات طے ہوئیں۔ انشاء اللہ اتوار کی صبح سویرے نکلیں گے اور 8 سے 9 کے درمیان مقررہ مقام پر پہنچ جائیں گے۔
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محمدداؤدالرحمن علی بھائی آپ ان سے ملاقات کرلیں پروگرام سے پہلے۔
     
    بزم خیال اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    پیارے بھائی آپ بلکل بے فکر رہیں میں اور منور چشتی عبدالوہاب بیٹے سے مسلسل رابطے میں رہیں گے
     
    بزم خیال، محمدداؤدالرحمن علی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس ملک بلال کی فکر ہے اگر وہ سوگئے تو پھر - - - - -
     
    بزم خیال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ سب مقررہ وقت پر پہنچ جائیں گے
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔
     
    بزم خیال، محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  29. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    واہ تایا جی آپ تو بڑی منظم ترکیب میں ہیں
    ہم منتظر ہیں کہ کب آپ کی ملاقات ہوتی ہے، اورہمیں اس کے احوال پڑھنے کا موقع ملتا ہے
     
    محبوب خان، احتشام محمود صدیقی اور بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی آپ کی آصف حسین بھائی سے بات ہوگئی ہے اور پلیز آپ نے سونا نہیں ہے
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  31. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی آپ کی آصف حسین بھائی سے بات ہوگئی ہے اور پلیز آپ نے سونا نہیں ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں