1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مبارک ہو ۔۔ بالاخر چارے سے بجلی پیدا کر لی گئی ۔

'تکنیکی و تعلیمی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مئی 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ کا توڑ نکل آیا ۔
    مبارک ہو ۔۔۔ سبز چارے سے بجلی پیدا کر لی گئی۔

     
    غوری، ھارون رشید، محبوب خان اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک نعیم بھائی
    یہ ٹیکنالوجی تھوری دیر سے ایجاد کی ہے آپ نے اسکی تو کہیں سال پہلے سے ہمیں ضرورت تھی
    اچھی شئیرنگ کا بہت شکریہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ایک مسئلہ ہے کہ اس چارہ خور مشینری کا حصول آجکل بہت مشکل ہے۔
    کیونکہ اس چارہ خور مشینیری (کچھ استثنیٰ کے ساتھ ) کی اعلی اقسام زیادہ تر آجکل الیکشن کی گہماگہمی اور اسکے بعد اسمبلی منڈی سجانے کی تیاریوں میں مصروف ہے
     
    غوری, مناپہلوان, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ اسی بہانے ان کی بھی سنی گئی ۔ :p
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم جی کیا بات ہے، یہ پلانٹ آپ کا تو نہیں ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس قوم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قدر نہیں کی
    تو بھولے کی خاک قدر کرپائے گی ۔ :p_wife:
     
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اُس پلانٹ کی بات نہیں کی، اُس پلانٹ کی بات کی ہے جس کی 7،8 مصنوعات’’منجیوں‘‘ پر براجمان ہیں، یا ادھر اُدھر ’پھدک‘ رہی ہیں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو بے چاروں سے بھی بجلی پیدا ہوا کرے گی
     
    غوری، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کن بیچاروں سے جناب
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عوام
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اور عوام کو اس طرح ہی استعمال کیا جاتا ہے، جس طرح اس ویڈیو میں بجلی کا بنیادی منبع لیکن یہاں چارہ موجود اور عوام کے لئے ہر چیز سمیت چارہ بھی مفقود
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھولا اتنے وسیع و عریض پلانٹ کا مالک نہیں ہوسکتا ۔ :06:
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    امید پر دنیا قائم ہے :)
     
    پاکستانی55، مناپہلوان اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ اب وہ بھی وہ بھی امید کے دیے جلانے آگئے
    جو اپنا چراغ مستقبل بعید میں بھی جلانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔


    حضرتِ ناصح گر آئیں دیدہ و دل فرشِ راہ​
    کوئی ہم کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا ؟​
     
    پاکستانی55، مناپہلوان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیا کہتے ہیں
    شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
    اپنے حصے کی کوئی "شمع" جلاتے جاتے
    ہاہاہا
     
    پاکستانی55، مناپہلوان اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مِرے
    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے پرائی کی کیا پڑی پہلوان جی ۔
    تسی اپنی نبیڑو !!!
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ایسے چکر میں پڑا ہی نہیں کبھی

    لیکن آپ کا رویہ بقول غالب
    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب مقامِ فکر یہ ہے کہ
    اوپر دی گئی تاریخی ایجاد یعنی "چارہ سے بجلی" کے پراجیکٹ کو عوام میں عام کرنے کے لیے کیا طریقہ کار اختیار کیا جائے ؟
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نہیں ہوسکتا کے پاک سے لوڈشٹنگ ختم ہوجاے
     
  21. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:جلی کی بجائے پنکھا ایجاد ہو گیا۔۔۔
     
  22. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اب چارہ مہنگا ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔ اور ہم بے چارے
     
    ھارون رشید اور رفاقت حیات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چارہ کہاں سے لیں گے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    درخواست لکھنا پڑے گی چارے کے لیے۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ راشن کارڈ سسٹم دوبارہ رائج ہوجائے گا۔۔۔۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اور غوری بھائی تو بھوکے مارے جائیں گے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر حوصلہ کیا تو فٹ بھی ہوسکتے ہیں۔
     
  28. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت ِمرداں مدد ِ خدا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس خانے میں
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    راشن کا مطلب ہے کنٹرولڈ کھانا۔
    اگر ایسا ہوا تو لامحالہ فٹ نہیں ہو ں گے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں