1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۱۰مئی جمعتہ المبارک کو پورے ملک میں یوم احتجاج

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by نذر حافی, May 6, 2013.

  1. نذر حافی
    Offline

    نذر حافی ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2012
    Messages:
    403
    Likes Received:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور:۔
    تحفظ ناموس رسالت (ص) و مزارات اولیاء محاذ کے زیراہتمام اہلسنت جماعتوں کے ہنگامی اجلاس میں ۱۰مئی جمعتہ المبارک کو پورے ملک میں یوم احتجاج بنانے کا اعلان کیاہے۔
    اجلاس میں جس میں علامہ اصغر عارف چشتی، پیر اختر رسول قادری، علامہ سید نور المصطفٰے قادری، مفتی مختار احمد نعیمی قادری، صاحبزادہ شاہد ریاض، علامہ ریاض الدین قادری، علامہ شاہ فیروز الدین رحمانی، علامہ حامد رضا سلطانی، صاحبزادہ محمد ضرار قریشی، پیر سید طاہر سجاد زنجانی، پیر سید ارشاد علی شاہ اور صاحبزداہ محمد فیاض چشتی نے شرکت کی۔ اجلاس میں گذشتہ 4 روز کے دوران شام کے مختلف شہروں میں صحابہ کرام حضرت اویس قرنی، حضرت عمار ابن یاسر کے مزارات کو شہید، حضرت جعفر طیار کے مزار کو آگ لگانے اور حضرت حجر ابن عدی کے مزار کو شہید کرنے کے بعد جسد اطہر قبر سے نکال کر بےحرمتی کرنے اور پھر ساتھ لیجانے کے خلاف شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    احتجاج پرامن ضرور ہونا چاھے لیکن ہمارے ملک میں احتجاج کے دوران املاک کوجلانے اور نقصانات کرنے کے واقعات ہو جاتے ہیں جو اچھا نہیں ہے
     
  3. نذر حافی
    Offline

    نذر حافی ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2012
    Messages:
    403
    Likes Received:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں احتجاج ظالموں کے خلاف ہونا چاہیے نہ کہ اپنے ہی ملک و قوم کے خلاف ،اور احتجاج کے دوران اسلامی اخلاق و آداب کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے تاکہ ظالم اور مظلوم کا فرق قائم رہے۔ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے صاف و شفاف انداز میں ان واقعات کے ذمہ دار عناصر کو بے نقاب کیا جائے اور اس بے حرمتیوں کے اس سلسلے کو روکنے کے لئے ٹھوس لائحہ عمل بنانا چاہیے۔
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو شاید یاد ہو کہ سلیمان رشدی کے خلاف احتجاج پوری دنیا میں ہوا تھا۔یہاں بریڈفورڈ میں اسکی کتاب کو چھڑی پر رکھ کر جلایا گیا تھا۔اس کلپ کو ٹی وی والوں نے لیز پر لیا جس سے کلپ بنانے والوں نے بہت کمائی کی اور سلیمان رشدی کی کتاب بہت مشہور ہوئی اور اسکے تین ایڈیشن چھپے تھے اور چند ماہ ہی میں بک گے تھے۔لیکن ایک اور کتاب چھپی تھی -مدینے(شریف) کا زیور یہ ایک انگریز عورت نے لکھی تھی اور اس کا احتجاج ٹیکنیکل طریقے سے ہوا اوربہت کم لوگوں کو اس بارے میں علم ہے اور اسکی کتاب کا ایک ایڈیشن بھی نہ بک سکا۔یہ کتاب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہما پر لکھی گی تھی۔لکھنے والی نے سلیمان رشدی کی کتاب کی کمائی کو دیکھ کر سوچا تھا کہ شاید اسکی مشہوری بھی ویسی ہی ہوگی لیکن اس کو منہ کی کھانی پڑی۔لیکن یہ اور واقعہ ہے اسکا پرامن احتجاج ضرور ہونا چاھیے
     
  5. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نذرحافی صاحب اگر ان مزارات کی بے حرمتی کے اسباب اور کچھ واقعات کو تاریخ کے ساتھ درج فرمادیں تو فورم کے باقی ممبران بھی معلومات سے مستفید ہوسکیں گے
     
  6. نذر حافی
    Offline

    نذر حافی ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2012
    Messages:
    403
    Likes Received:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جی قبلہ وقت نے اجازت دی تو ضرور۔البتہ ان واقعات کا سبب تو ایک ہی ہے ہماری اپنی شدت پسندی ،دوسروں کو زبردستی اپنے عقائد کا پابند بنانے کی شدید خواہش البتہ تاریخی تسلسل مختلف ہے۔خدا نے توفیق دی تو ضرور ایک مکمل دستاویز کی صورت میں پیش کروں گا۔۔۔حکم کی تعمیل ہوگی،انشااللہ،البتہ کہتے ہیں کہ سست آدمی کبھی فارغ نہیں ہوتا۔۔۔اگر میں فارغ ہوگیا تو ضرور۔۔۔
     
  7. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کی مدد فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. نذر حافی
    Offline

    نذر حافی ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2012
    Messages:
    403
    Likes Received:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جی قبلہ وقت نے اجازت دی تو ضرور۔البتہ ان واقعات کا سبب تو ایک ہی ہے ہماری اپنی شدت پسندی ،دوسروں کو زبردستی اپنے عقائد کا پابند بنانے کی شدید خواہش البتہ تاریخی تسلسل مختلف ہے۔خدا نے توفیق دی تو ضرور ایک مکمل دستاویز کی صورت میں پیش کروں گا۔۔۔حکم کی تعمیل ہوگی،انشااللہ،البتہ کہتے ہیں کہ سست آدمی کبھی فارغ نہیں ہوتا۔۔۔اگر میں فارغ ہوگیا تو ضرور۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. قمر پاکستانی
    Offline

    قمر پاکستانی ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مجرم اپنی جرم کو چھپانے خود ہی احتجاج کرنے لگے تو کیا کیا جائے ؟
     
    نوائے ملت likes this.
  10. نوائے ملت
    Offline

    نوائے ملت ممبر

    Joined:
    Apr 17, 2014
    Messages:
    59
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    :D:cfd:
    اس سے مائیک چھین لیاجائے۔۔۔اس کے گھر والوں کو بتایا جائے،اسے جوتے مارے جائیں۔۔۔
     

Share This Page