1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی شہزادے ولید بن طلال کا ہوا ئی محل ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏17 اپریل 2013۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی شہزادے ولید بن طلال کا ہوائی محل


    [​IMG]



    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہماری ویب
     
    ھارون رشید، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کاش یہ سعودی فرماں روا یہ پیسہ مسلمانوں پر خرچ کرنے
     
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کاش یہ سعودی فرماں روا یہ پیسہ مسلمانوں پر خرچ کرنے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فاعتبرو یا اولی الابصار :cfd:
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ھارون رشید بھائی آپ سعودیوں کی تاریخ سے تو واقف ہی ہوں گے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے دیکھ لی ہے ویڈیو
     
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ویڈیو میں سعودیوں کے آغاز اور ان کے کارنامے تھے،وہ بھی میں نے دیکھی ہوئی ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی آپ جیسے باعلم بھائی آگاہ کرتے رہتے ہیں سنا ہے کہ بھی پہلے قذاق ہوا کرتے تھے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مملکت سعودیہ کے بانی ، کنگ سعود بن عبدالعزیز خلافت عثمانیہ کی طرف سے زیاض کے گورنر تھے ، پھر انہوں خلافت کے خلاف بغاوت کا ساتھ دیا ابتداء میں اُنہیں شکست ہو گئی تھی مگر پھر وہ کویت آئے اور یہاں سے کچھ قبائل کو ساتھ لیکر دوبارہ بغاوت کا حصہ بنے جس کے بعد وہ پورے سعودیہ کو فتح کرنے میں کا میاب ہوئے ، اسی وقت ہی اُن کا ساتھ دینے والے ایک عراقی ( نام میرے دماغ سے بھول رہا ہے ) نے بھی عراق اور اردن کی ترکوں کی خلافت سے آزاد کروایا جس پر بعد میں اُس کے دو بیٹوں نے حکومت کی عراق پا حاکم بیٹے کی اولاد تو زیادہ دن اپنی حموکت قائم نہ رکھ سکی مگر اردن والے بیتے کی اولاد ابھی تک اردن کے شاہ ہیں ۔ شام ، لبنان اور دوسرے علاقے بھی اُسی عرب بغاوت میں عچمانی خلافت سے الگ ہوئے تھے جن پر بعد میں فرانس اور انگلیند نے قبضہ کیا اور جو اب بھی ان علاقوں پر اپنا اثر رکھتے ہیں ۔
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا نام شریف حسین تھا
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ کا تو مجھے ان کا علم ہے، لیکن میں نے اس غرض سے نہیں لکھی تھی کیونکہ بعض لوگ جو ان کو اسلام کی دلیل کے طور پر لاتے ہیں کہ "دیکھو حرمین شریفین میں جو لوگ ہیں وہی حق ہیں"
    وہ سیخ پا نہ ہوجائیں
    اس خدشے کے تحت میں نے ہارون بھائی سے اشارے میں بات کرلی تھی، آصف بھائی نے تو معاملہ ہی کھول کر رکھ دیا
     
  14. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اور میرے خیال میں اس تذکرہ میں لارنس آف عریبیہ کا کردار بھی کلیدی کرداروں میں شامل ہے اور ان کے وہ مظالم بھی جو انہوں نے مسلمانوں اور مقامات مقدسہ پر کئے تھے، مجھے اس ضمن میں علامہ مولانا عبدالحکیم اختر شاہ جہاں پوری کی کتاب "برطانوی مظالم کی کہانی" یاد آگئی ہے
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی ہم جیسے کم علموں کی کیا مجال کہ آپ کو آگاہی کریں آپ تو خود علم و فضل والی شخصیت ہیں، میں نے تو صرف اشارۃ کہا تھا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    منا بھائی آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ یہاں پر میں سب سے کم پڑہا لکھا بندہ ہوں اور یہ سچ ہے اور مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں نے یہاں آکر بہت کچھ سیکھا ہے
     
  17. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن علم کے لئے پڑھنا لکھنا ہی لازمی نہیں ہے، علم کے حصول کے اور بھی بہت سے ذرائع ہیں، مثلاصحبت علماء ، ذاتی تجربات و مشاہدات وغیرہ اور جسے اللہ چاہے اس کو علم لدنی عطا فرما دیتا ہے
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انویژیبل آپریشن کے ذریعے کئی ممالک ٹارگٹ کئے گئے۔ اور ہمارا پیارا سب سے ذیادہ متاثر ہوا۔۔۔۔۔
    فٹ بال اور اسی طرح کی دیگر کھیلوں میں چوٹ کے خدشات ہوتے کیونکہ جیت اور فتح کا حصول سب سے اول نمبر شعار ہوتا ہے
    اسی طرح معاشی فوائد بھی آج کل فرد واحد اور بحیثیت قوم و ممالک اولین خواہش بن گئے ہیں۔ اور اس کے حصول کے لئے ہر قدر کو قربان کیا جاتا ہے۔
    ابھی بہت سے پردے اٹھنا باقی ہیں اور ہم ششدر رہ جائیں گے کہ ہمارے دین کو کیا سے کیا بنا دیا گیا۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی ہمیں حقیقی ایمان کی روشنی سے بحرہ ور فرمائیں۔۔۔۔۔
     
  19. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی بجا فرمایا، پردے تو بہت سے پڑ گئے ہیں

    لباس خضر میں یاں سینکڑوں رہزن بھی پھرتے ہیں
    اگر جینے کی خواہش ہے تو کچھ پہچان پیدا کر
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں