1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ جی واہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏30 نومبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ​
    اور کیا کریں جناب​
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    یہ بھی تو ایک ہمت ہے کہ ان سیاستدانوں کی خیالی پلاؤ والی باتیں سننا
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ​
    ان کی جھوٹ سننا بھی ہماری کمزوری ہے​
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    کمزوری ہے یا مجبوری ہے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    تو نہ سنیں ، کوئی حل نکال لیں ۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    حل تو ان سے جان چھڑانے کا پکا پکا ہے اگر سب ان کے علاوہ نئے اور اچھے لوگوں کو ووٹ دیں
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    واہ جی واہ

    الحمداللہ میں بلکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں کیسے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اسلام علیکم اللہ کا شکرہے
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    واہ جی واہ
    وعلیکم السلام

    اور سنائیں کوئی نئی تازہ ویسے بڑے عرصہ بعد آپ نظر آئے کہاں غائب ہوتے ہیں آپ
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ یہی ہوتا ہوں جناب جانا کہاں ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    لگتا ہے کہ داود جی کو ہماری یاد آ ہی گئی آخر
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واہ جی واہ
    داود بھائی عید کا چاند ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔
    بھائی اس فورم کا حق بھی ادا کریں۔۔۔۔
    غوری
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    ہاں جی بالکل جی
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واہ جی واہ
    نصراللہ بھائی کا شکریہ
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    ذرہ نوازی کا شکریہ غوری بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ​
    آج پھر دن میں اندھیرا چھایا ہوا ہے​
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    آپ کے تو مزے ہیں پاکستانی جی
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واہ جی واہ۔۔۔۔
    داود بھائی آپ کو ہم بہت مس کرتے ہیں، کبھی کبھی اس طرف کا رخ کرتے رہیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمارے فورم کی رونق بنائے رکھیئے۔۔۔۔۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واہ جی واہ
    ایسا بھی ہوجاتا ہے کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ​
    مزے کیسے جناب 24 گھنٹے رات ​
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    کچھ لوگ تو صرف رات کو ہی انجوائے کرنے کے لئے گھروں سے باہر نکلتے ہیں
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    واہ جی واہ
    غوری بھائی ایک تو لائٹ نے کافی تنگ کیا ہوا ہے اور مصروفیات بھت زیادہ ہیں اور طبیعت پہر کافی حد تک نا ساز رہنے لگی ہے جس کی بنا پر نہیں آ سکتا آج آپ کی محبت کھنیچ لائی تو آگیا دعا کی درخواست
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    واہ جی واہ

    کمال کرتے ہیں نصراللہ بھائی ہمیں آپ کی یاد نہیں آئے گی تو پہر کس کی آئے گی
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    واہ جی واہ

    ہمیں پتہ ہی نہیں کہ ہم عید کا چاند بن گئے کمال ہے یار
    ان شاءاللہ ضرور ادا کروں گا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    لیکن وہ اور قسم کے لوگ ہوتے ہیں
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ
    لیکن ان کی تعداد تو بہت زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔دوسروں کی دیکھا دیکھی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں