1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اس لڑی میں تمام صارفین کا آنا ضروری ہے۔ جس دن تمام صارفین یہاں کم از کم اپنا ایک پیغام ثبت کر چکیں گے، تب اِس راز سے پردہ ہٹایا جائے گا۔ تب تک کے لئے یہاں آتے رہئے۔
    اگر آپ کے پاس کسی بھی لڑی میں لکھنے کے لئے کچھ نہیں ہے تو آپ یہاں اپنی قسمت آزما سکتے ہیں۔ جو جی میں آئے لکھیں۔ کوئی روک ٹوک نہیں۔
    تمام صارفین کو کھلی دعوت ہے کہ اس لڑی کا مقصد بیان کریں۔ جس صارف کا اندازہ سو فیصد درست ہو گا اسے انعام بھی دیا جائے گا۔
    اگر کسی بھی صارف کا اندازہ درست نہ ہوا تو انعام اُس صارف کو دیا جائے گا جو اِس لڑی میں سب سے زیادہ پیغامات ارسال کرے گا۔
    تو چلئے اب دیر کاہے کی، کود پڑیں اور پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر اپنی حاضری لگوائیں ۔ اپنا اندازہ بھی لگائیں اور نئے نئے دوست بھی بنائیں۔
     
  2. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    حکمران کا انعام

    بر صغیر پر جب انگریز “بہادر“ کی حکومت تھی اور وہ مقامی سرادروں اور نوابوں سے خوش ہو کر انعام و کرام سے نوازتے رہتے تھے تاکہ مقام سراداران کے ساتھ تعلقات خوشگوار رہیں۔
    جس راجے سے انگریز خوش ہوتا اسے اپنی مرکزی فوج میں سے ہزاروں یا سینکڑوں فوجی دے دیتا تھا۔ان تمام فوجیوں کا انتظام و انصرام اب مقامی راجہ کے سپرد ہوتا تھا۔ان فوجیوں کے دینے کا مقصد پس پردہ یہ ہوتا کہ انگریز کی مرکزی حکومت کے خطرات کم رہیں اور مرکزی حکومت کا دفاعی بجٹ بھی کم ہو۔
    اس صورت میں انعام مقامی سردار کے گلے کی ہڈی بن جاتا جو نہ تو نگلے ہی بنتی اور نہ ھی اگلے ہی بنتی

    خیر اب ہمیں یہ فکر کھائی جا رہی ہےکہ کہیں ہمیں ایسے انعام سے ہی نا نوازا جائے

    جو بھی انعام ہو بندہ “پہلے آئیے پہلے پائیے“ کی بنیاد پر سب سے پہلے حقدار ٹھہرتا ہے اور انعام کے لیے اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر پیش کرتا ہے۔
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سازش

    اس لڑی کا مقصد سوائے اس کے اور کچھ نظر نہیں آتا کہ آپ سبز ستارہ سے اس کا اعزاز چھیننا چاہتے ہیں یہ سب دوست جا نتے ہیں کہ اب تک سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اور سب سے زیادہ جواب حاصل کرنے والی لڑی
    این صین کاف قے نام بہت احترام کے ساتھ
    ہے
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ذرا پھر سے کوشش کریں۔

    بہت خوب اپنی کوشش جاری رکھیں اور یہ بھی بتانے کی کوشش کریں کہ اب آپ کے بعد کون اندازہ لگانے آئے گا۔ یہ لڑی آپ کے اندازوں کا ایک اِمتحان ہے، اب دیکھتے ہیں کس کا اندازہ کس قدر درست ثابت ہوتا ہے۔ ذرا پھر سے کوشش کریں۔

    میرے خیال میں اب محترم المقام گھنٹہ گھر ایک اور اندازہ لگائیں گے۔ تو آیئے جناب ۔ ۔ ۔
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شھزادی

    میرے بعد شھزادی آ رہی ہے
    کیونکہ مندرج میں وہ آن لائن ہے
     
  6. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انصاف ہو

    گھنٹہ گھر کی بات میں وزن ہے
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لیکن یہ لڑی آخر شروع کیوں کی گئی ہے اور جیتنے والے کو انعام میں کیا ملے گا؟
     
  8. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک ہی لڑی میں پرونے کی کوشش

    فی الحال تو گھنٹہ گھر کا اندازہ ہی درست دکھائی دیتا ہے، تاہم پسِ پردہ کوئی اور حکمت بھی کارفرما ہو سکتی ہے۔ اتنی بات ہے کہ یہ سب کو ایک ہی رنگ میں رنگنے اور ایک ہی لڑی میں پرونے کی اچھی کوشش ہے۔
     
  9. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سازش

    گھنٹہ گھر کی بتائی ہو ئی وجہ ہی معقول لگتی ہے
     
  10. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انٹری ضرو ڈالیں

    اس لیے کہ آخر میں سننا پڑے گا کہ
    کھودا پہاڑ نکلا چوہا اور وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
  11. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    انعام

    شروع کرنے کی وجہ تو گھنٹہ گھر نے بتا دی
    رہی انعام کی بات تو
    انعام کے طور پر اس لڑی کو بھی مقفل کر دیا جائے گا
    این صین کاف قے نام بہت احترام کے ساتھ
    کو بھی سب سے مقبول ہونے کا یہی انعام ملا
     
  12. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لو جی، یہ گھنٹہ گھر کے مقابلے میں مینارِ پاکستان بھی ٹپک پڑا۔ اب خیر نہیں لگتی۔ اب تو کچھ نہ کچھ ہو کر ہی رہے گا۔ پہلے تو ایک گھنٹہ گھر ہی نہیں سنبھل رہا تھا اور اب اس مینارِ پاکستان کو کون سنبھالے گا، نئی نئی چھوڑنے سے۔ :shock:
     
  13. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پٹھان واقعی پٹھان ہوتی ہے۔
     
  14. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تائید

    ہم گھنٹہ گھر اور پٹھان کے اندازوں کی تائید کرتے ہیں
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    گھنٹہ گھر کے ووٹ

    پٹھان تو واقعی پٹھان ہوتی ہے، لیکن مجھے تو یہ باقی لوگ بھی گھنٹہ گھر کے ووٹر معلوم ہوتے ہیں۔ کہیں ان کے ووٹ بکے ہوئے تو نہیں! کس بھاؤ خریدے ہیں بھئی آپ نے؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سچ تو سچ ہوتا ہے جی!
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سچ تو سچ ہی ہوتا ہے اور پٹھان تو پ

    خوش آمدید مسٹر عبدالجبار، ہمیں آپ کی آمد پر بہت بہت بہت بہت بہت خوشی ہوئی۔ بڑی مدت سے انتظار تھا کہ آپ بھی ہماری پیاری اردو میں تشریف لائیں۔

    اب آپ کی بات میں ہم کیسے شک کر سکتے ہیں کہ سچ تو سچ ہی ہوتا ہے اور پٹھان تو پٹھان ہی ہوتی ہے۔
     
  18. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انصاف انصاف انصاف

    میرے خیال میں منتظمین اتنے کم ظرف نہیں ہو سکتے مگر
    اگر یہی حقیقت ہےاس پیاری اردومحفل کےمنتظمین کی تو؟ اللہ ہم پر رحم فرمائے ۔
    شائید اس لڑی کا مقصد : ہائیڈ پارک جیسی آزاد فضا پیدا کرنا ہے جس میں کوئی بھی کچھ بھی ایسا کہ سکےجس سے من شانت ہو سکےاورمنتظمین کو کوئی لڑی ؛؛ مقفل ؛؛بھی نہ کرنا پڑے ۔

    محترم عین صین کاف صاحب :- (ع سین کاف کے نام سے سب سے پہلا ووٹ ؛؛ بہت خوب؛؛ کے الفاظ سے آپکا تھا
    پھر ، شہزادی ، الف لام میم ، ساتھی ، پٹھان ، ہما ، شہزادہ ، اور آپ کے تابوت میں آخری کیل ،،، محترم عبدالجبارصاحب بھی آپ کے خیال میں آپکی تائید کر کے گھنٹہ گھر کے ؛؛ ووٹرز ؛؛ہونے کی مجرم ٹھرے ؟
    حالانکہ سچ تو آخر سچ ہے بقول عبدالجبار صاحب
    خاطر جمع رکھنا ،،،، ہم بھی آپ کے ووٹر ہیں گھنٹہ گھر ،،،
    اگر ایسا ہے تو پھر ایسا ہی سہی !!!
    میرے بعد کم از کم عبدلجبار صاحب تو ضرور طبع آزمائی فرمائیں گے !
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سازش

    آپ سبز ستارہ سے اس کا اعزاز چھیننا چاہتے ہیں


    اور اس وقت یہ لڑی اٹھارہ گھنٹے سے بھی کم وقت میں سب سے زیادہ پڑھی اور سب سے زیادہ جواب حاصل کرنے والی لڑی کا اعزاز حاصل کر چکی ہے
    رونڈی مبارک ہو صاحبو
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس سبز ستارہ کو یہاں آنے سے کس نے روکا ہے؟ جم جم آئیں۔
     
  21. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خود ہی قاتل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو پتا ہے کہ وہ آپ کی وجہ سے ہی چھٹیوں پر ہے


    مانی کے الفاظ لڑی این صین کاف قے نام بہت احترام کیساتھ۔۔۔
    میں مرسلہ: اتوار 28 مئی 2006 :: 21:55:53 عنوان :: محترمہ کا چیک اپ کروا لیں
    میں پڑھ لیں

    اب ظاہر ہے وہ کیسے آ سکتی ہیں
     
  22. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مانی کو غلط فہمی ہوئی ہے۔

    مانی کو غلط فہمی ہوئی ہے، بھلا سبزستارہ نے خود کوئی اقرار بھی کیا ہے؟ بہتر ہو گا اگر ہم اس مقفل لڑی کو کلیتاً بھول جائیں اور اگر بار بار اس لڑی کا ذکر ہوتا رہا تو ممکن ہے کہ منتظمین اسے ختم ہی کر دیں۔
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مشتری ہوشیار باش

    سلام عرض ہے گھنٹہ گھر کا اندازہ بلکل ٹھیک ہے قانون سب کے لیے ایک ہے چاہے وہ اس سائٹ کا ایڈمن ہے یا کوئی اور ایڈمن انعام دے نا دے لیکن ایڈمن کو سزا ضرور ملنی چاہیے محترم ع س ق کو ووٹ بکے ہوئے نظر آ رہے ہیں یہ کوئی کونسلر کا الیکشن نہیں جب سبز ستارہ مقفل ہوا تو میں نے اُس کے آخری صفحے کا پرنٹ نکالا تھا آپ کا یہ موضوع دیکھتے ہی ایک پیپر پرنٹر میں لگا دیا ہے نہ جانے کیوں لگتا ہے مجھے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حماد تو عرصہ دراز سے منظرِ عام پر نہیں ہے۔ اور ثناء بھی کل سے آن لائن نہیں ہوئی۔ اب ان بیچاروں کو بار بار بیچ میں گھسیٹنے سے کیا ہوگا۔ موٹر وے پولیس تو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہو گئی ہے۔ خود ہی کچھ ہمت کرو۔ اور اندازہ لگاؤ کہ مقصد اس لڑی کا کیا ہے۔ اگر اتنا بھی نہیں کر سکتے تو رونڈی کا الزام تو چھوڑ دو۔

    اب اس لڑی میں میرے بعد "موٹروے پولیس" ہی کے آنے کا امکان ہے۔
     
  25. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    موٹر وے پولیس آئے نہ آئے میں جو ہوں۔
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی تو ہوں۔
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور میں بھی۔۔۔۔
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پرچہ

    آپ نے ھمیں نالائق سمجھ رکھا ہے؟ کر دیں گے پرچہ حل، ابھی ہمارے پاس ٹائم نہیں۔۔
     
  30. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اتنی مصروفیت بھی اچھی نہیں ہوتی۔ :cry:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں