1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی موٹر سائیکل پہ بیٹھے کہیں جا رہے تھے !
    اچانک پٹرول ختم ہو گیا !
    انہوں نے پٹرول پمپ پہ موٹر سائیکل روکی !
    بھائی کا پیٹ ٹینک کے اوپر تھا !
    انہوں نے پمپ والے سے مخاطب ہو کر کہا !
    ،، دو لیٹر پیٹرول ڈال دو ،،
    پیٹرول پمپ والے نے پوچھا !
    ،، کون سی ٹینکی میں ،،
     
    زنیرہ عقیل، UrduLover، نعیم اور 7 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بڑے بھائی کے لطیفے

    اچھا پھر کیا ہوا [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بڑے بھائی کے لطیفے

    مجھے پتہ نہیں میں وہاں نہیں تھا جی
     
    الکرم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہر جگہ سے بھاگ کیوں جاتے ہیں
     
    غوری اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں وہاں تھا ہی نہیں تو بھاگنے کا سوال کہاں سے آ گیا
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کہاں ہیں
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس وقت فورم پر ہوں جی
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی اتنا غصہ ؟؟؟ :soch:
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کم ہے کیا :06:
     
    غوری اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت کم ہے
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے پتا چلا
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ھارون بھائی یہ کیا ہو گیا آپ کے ساتھ؟
    :(
    [​IMG]
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کوئی دو سال پرانی ہے کوئی نئی بات کریں
     
    الکرم اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہیل مچھلی بہت تیزی کے ساتھ سمندر میں بھاگی چلی جا رہی تھی ، ایک شارک نے بڑی مشکل سے اُس کے پاس پہنچ کر پوچھا ۔
    شارک ۔ کیا ہوا ، ایسے کیوں بھاگ رہی ہو ۔
    وہیل مچھلی ۔ سب کہتے تھے میں بہت بڑی ہوں مگر آج میں نے ساحل پر آئے بڑے بھائی کو دیکھ لیا ہے ۔
     
    غوری، پاکستانی55 اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا
     
    پاکستانی55 اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے وہیل خود کشی کرنے کا سوچ رہی ہے ۔
     
    غوری اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی پر مقدمہ چلے گا کیا؟
     
    الکرم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! اور بلال بھائی نے مل کر مری گھومنے کا پروگرام بنایا ۔ اور دونوں مری والی بس میں بیٹھ گئے ، بلال چاچو نے ہوشیاری دکھائی اور کھڑکی والی سیٹ پکڑ لی چاچا جی اُن کے ساتھ بیٹھ گئے ، بس چل پڑی ، تھوڑی دیر بعد ساتھ والی سیٹھ پر بیٹھے ایک نوجوان نے چاچا جی سے پوچھا ۔
    وڈیو! آپ کہاں جا رہے ہیں ؟
    چاچا جی ! میں مری جا رہا ہوں ۔
    اور آپ ۔ اس بار نوجوان نے بلال چاچو سے پوچھا ۔
    بلال چاچو ! میں مرا جا رہا ہوں ۔
     
    ملک بلال، غوری، الکرم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی جہاز میں بیٹھے ، تھوڑی دیر بعد ایک خاتون اپنی سیٹ نمبر دیکھتی ہوئی آئی ، اور اُس کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھ گئی ، چاچا جی کھڑکی سے باہر دیکھ رہے تھے مگر اُنہیں محسوس ہوا کہ وہ خاتون مسلسل اُنہیں گھور رہی ہیں ، اُنہوں نے مڑ کر دیکھا تو وہ خاتون اُنہیں واقعی گھور رہی تھی ۔
    چاچا جی ۔ کیا بات ہے محترمہ آپ مجھے ایسے کیوں گھور رہی ہیں ۔
    خاتون ۔ میں گھر سے ائیر پورٹ تک سارے راستے یہی دُعا کرتی آئی ہوں کہ میرے ساتھ کسی خاتون کو سیٹ ملے ۔
    چاچا جی ۔ میں بھی سارے راستے یہی دُعا کرتا رہا ہوں ، اور اللہ جی نے میری دُعا سن لی ۔
     
    محمد سعید، نعیم، ملک بلال اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
    آصف احمد بھٹی اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا کہ آپ بھی معصوم سے ہی ہیں ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کی معصومیت مشکوک ہوتی جارہی ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو معصوم سا ہوں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ ؟ ۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اتنا غصہ کیوں کرتے ہیں؟؟؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور کیا بستر گیلا کیا کروں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سر درد کی گولی کھائیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں