1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, Jul 24, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں تو 32 کے نہ جانے کو مس کرتا ہوں یہاں پر
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مس کرنے والوں کو
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہادیہ اور معصومہ آپاں جی کی کوئی خیر خبر
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سانا جی بھی نہیں ہیں
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    وہ تو کچھ چھٹیوں کا کہہ کر گئیں تھیں
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اور نصراللہ جی بھی نہیں ہیں
     
  7. ہارون الرشید
    Offline

    ہارون الرشید منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں نعیم صاحب کو مس کررہا ہوں
     
  8. ہارون الرشید
    Offline

    ہارون الرشید منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں نعیم صاحب کو مس کررہا ہوں
     
  9. ہارون الرشید
    Offline

    ہارون الرشید منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں نعیم صاحب کو مس کررہا ہوں
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ تین تین بار کیوں مس کرتے ہیں نعیم بھائی کو :176:
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جی ہاں اسکی کیا وجہ ہے
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جی ہے اللہ ہی جانے کون بشر ہے
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    معصومہ سے بات ہوئی تھی وہ خیریت سے ہیں .ان ہی سے ہادیہ کا بھی پوچھا تھا وہ بھی خیریت سے ہیں پر پتا نہیں کیوں میرے میسج کا جواب نہیں دیا:121:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ارشین آپاں جی تاحال نہیں آئیں
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اسلام علیکم جناب
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سانا جی آپ کی طرف سے ان کی خیریت کا معلوم ہوا۔ کچھ دل کو تسلی ملی۔ کہ جہاں ہیں خیریت سے ہیں۔:113:آپ کا شکریہ سانا جی :29-1:
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بہت سے صارفین کو مس کررہا ہوں۔ خصوصا پرانے ساتھی۔۔۔۔
     
    مخلص انسان likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کتنے پرانے
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    2012 کے متحرک صارفین۔۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    نام بیان کئے جائیں
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سارا، معصومہ، ہادیہ، خوبصورت، احمد کھوکھر ، داود، بے لگام اور حریم خان صاحبہ
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    حیرم بہن تو آتی رہتی ہیں ، بے لگام کو جنب کہیں بلا دیں گے مگر وہ اپنے فورم کو دوڑا رہے ہیں اور احمد کو کبھی جاکر منانے کی کوشش کروں گا معصومہ اور ہادیہ بہن بھی انشاء اللہ آنے ہی والی ہیں چھٹیاں ہونے ہی والی ہیں اب خوبصورت آپاں جی کوئی خیر خبر نہیں
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    تفصیلی اطلاع کاشکریہ۔۔۔
    احمد کھوکھر صاحب سے ملیں اور ہم سب کی طرف سے فورم میں خوش آمدید کہیں۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جی ضرور ۔
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اس فورم کو جوڑنے میں آپ کا کردار بہت اہم رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    برادر یہ صرف آپ کی محبت ہے ورنہ میں تو نکما سا بندہ ہوں
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    برادر یہ صرف آپ کی محبت ہے ورنہ میں تو نکما سا بندہ ہوں
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یہی تو کمال ہے آپ کی شخصیت کا۔۔۔۔۔۔۔۔ کوٹ کوٹ کربھری ہوئی ہے انکساری:24:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ارے نہیں مجھے کسی نے نہیں کوٹا (مارا):d:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page