1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

Discussion in 'گوشہء خواتین' started by معصومہ, Dec 19, 2012.

  1. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اس لڑی میں ہمیں روز آکر بتانا ہے کہ آج آپ کے گھر میں لنچ، ڈنر اور ناشتے میں کیا کیا پکا یا آج آپ نے کچن میں کون سا کارنامہ سر انجام دیا اور اس کارنامے میں آپ کتنی حد تک کامیاب رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔:n_outtahere::n_outtahere:
    ویسے آپ چاہیں تو خیالی پلاؤ بھی شئیر کر سکتے ہیں:149:
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    میں نے تو ناشتہ کیا ہے دو ڈبل روٹی کے پیس جام کے ساتھ اور ایک ابلا ہوا انڈا اور چائے کا ایک کپ
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    میں تو آج کل کچن میں صرف روٹی ہی بناتی ہوں
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    ابھی شام کا کھانا گوشت روٹی ہے
     
  5. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    آج کچھ بھی نہیں پکا ۔ خیالی پلاؤ بھی نہیں ۔۔۔۔ ناغہ چلے گا۔ سب بزی ہیں ۔
     
  6. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    آج دوپہر میں بریانی پکائی تھی ماشاءاللہ بہت اچھی بنی تھی:mashallah:
    اب اپنے منہ سے کیا اپنی تعریف کروں:p
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    کبھی اپنے پکوان کی فوٹو ون ڈش میں لائیے ہم بھی تو چکھیں بھلا!
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    سبزیاں ہی پکی ہوئی ہیں آج
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    آج مکس دالیں بنائیں چکن کے ساتھ۔۔یعنی چکن دلیم
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    آج کھانے میں شامی کباب اور چاول کھائے ہیں
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    چکن نوڈلز ود ٹماٹوسوس بنانے کا ارادہ ہے۔۔۔
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    آج مچھلی کھانے کا پروگرام ہے
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    ابھی ابھی ساگ اور چاول کی روٹیاں بنا کر آئی ہوں :113:
    جسے کھانا ہے جلدی سے اپنے ہاتھ اوپر کرے:237:
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    :139:
    ------------------------------------
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    چنے کی دال بنائی ہے ۔۔ہے کوئی شوقین؟؟:1-announce:
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج پک رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟

    واہ جی واہ
    نیکی اور پوچھ پوچھ کر
    بہت شکریہ میری بہن
     
  17. آنیا
    Offline

    آنیا ممبر

    Joined:
    Feb 16, 2013
    Messages:
    10
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آج ناشے میں ڈبل روٹی اور انڈا کھایا ہے
    دوپہر کو کچھ نہیں
    شام کو چپس اور چاۓ
    اور ابھی کھچڑی کھائی ہے
     
  18. آنیا
    Offline

    آنیا ممبر

    Joined:
    Feb 16, 2013
    Messages:
    10
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آج ناشے میں ڈبل روٹی اور انڈا کھایا ہے
    دوپہر کو کچھ نہیں
    شام کو چپس اور چاۓ
    اور ابھی کھچڑی کھائی ہے
     

Share This Page