1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 جنوری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    عام بات کو بھی شعر میں بیان کرنے والی باجی ۔ لیکن مصروف
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حماد؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    ہمارے اچھے بھائی
    -------------------
    عزیز آمین جی
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    وائلڈ لائف کے اگلے چیئر مین۔
    ۔۔۔۔۔۔
    پاکستانی 55
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    ہر پاکستانی ہی قابل احترام اور لائق محبت ہے جناب


    ھارون رشید
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    خوش گفتار،خوش مزاج، خوش خوراک ، ہردلعزیز ،

    ملک بلال
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    بہت کنجوس لیکن خیال رکھنے والے بھائی


    غوری
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    نفیس، باادب ، محترم ، احترام کرنے والے ۔

    معصومہ جی
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    فورم کی اکلوتی معصومہ جنھیں نظامت کے عہدے پہ ترقی ملی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
    ------------------------------------------------------

    ہادیہ سراج
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    اپنی عمر سے کہیں زیادہ سمجھدار ، سیانی اور سگھڑ

    سین جی ( ون ڈش والی(
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    بہت باذوق اور کچن ایکسپڑت صارفہ


    عمر خیام جی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    معلومات کا سمندر


    غوری
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    میرے ہم وطن اس پردیس میں
    --------------
    نصراللہ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    دلبر جانی



    نعیم
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    فضول آدمی ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجیب منصور
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    :152:

    مسکراتے رہنے والے بھائی


    روشنی 6655
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    ہماری اچھی بہن
    --------------------
    تانیہ جی
     
  17. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    پھولوں سے ویلکم کرنے والی والی آپی

    ہارون رشید جی
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    ہماری اردو کی جان
    -----------------
    سارا جی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    آج کل مصروف بہن


    آصف بھٹی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    آج کل مصروف بہن


    آصف بھٹی
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    ہمارے بہت اچھے بھائی
    ----------------
    ساجد جی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    ساجد بھائی ایسے صارف ہیں جن سے فی الحال براہ راست بات نہیں ہوسکی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    محبوب خان
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    ہمارے بہت اچھے بھائی
    ----------------------
    تانیہ جی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    یہ اچھا بھائی ،ا چھی بہن والی تعریف ہی کرنی ہے تو اس لڑی کو مقفل کردینا ہی بہتر ہے ، ہونا تو یہ چاہئے کہ پوچھے گئے صارف کے متعلق جو کچھ آپ کو اچھا لگتا ہو اسے بیان کریں ، ہر بات کا ایک ہی جواب لڑی کو بورنگ بنا دیتا ہے
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    با ت تو بے شک ٹھیک ہے لیکن یہی بات یہاں کہنے کی بجائے انھیں ذاتی میں میسج کر کےسمجھا دی جاتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    جو جتنا جانتا ہو اس نے اتنا ہی جواب دینا ہوتا ہے جی اور میں تو سوائے چند صارفین کے کسی کے متعلق کچھ نہیں جانتا اور اگر میرا اچھا اور اچھی آپ کو برا لگتا ہے تو اس کا تو مطلب ہے کہ میں اس لڑی میں نہ ہی آؤں
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    جس کے بار ے میں آپ نہیں جانتے ان کے بارے میں کچھ ایسے بھی لکھ سکتے ہیں کہ اس صارف کو نہیں جانتا، یا اس صارف سے گپ شپ نہیں ہوئی، یا یہ کہ اس صارف کو آن لائن نہیں دیکھا، یا اس جیسے اور بھی بہت سارے الفاظ مل جائیں گے پاکستانی بھائی۔ آپ کے تعاون کے منتظر رہیں گے
    -------------------------------
    سانا
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    پاکستانی جی میں بہت دنوں سے فورم کا ممبر ہوں اور چند کو زرا بہتر جانتا ہوں اور صرف انہی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں۔ اور جن صارفہ /صارف کو میں اچھی طرح نہیں جانتا ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی نہیں کرتا۔

    آپ ضرور اس لڑی کا چکر لگائیں اور دیکھیں دوسرے صارفین کیا کہتے ہیں۔ اس طرح آپ کو ان کے بارے میں بھی علم ہوجائے گا جو آپ سے مخفی ہیں۔۔۔۔۔۔

    امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم

    بہت سا پیار!

    غوری
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے

    میرے پیارے بھائی آپ غلط سمجھ رہے ہیں آپ سب کے پیغامات دیکھیں ان کی دلچسپیاں دیکھیں کہاں زیادہ ہیں اس حوالے سے کچھ لکھیں یا پھر دوسرے دوست کے کمنٹس کا انتظار کریں ، اگر آپ کو برا لگا تو میں معافی چاہتا ہوں جاہل سا آدمی ہوں جو منھ میں آتا ہے لکھ دیتا ہوں کڑوی باتوں کو لگی لپٹی کرنا مجھے آتا نہیں ہے :p_banana:
    امید ہے آپ میرا مقصد جان گئے ہونگے نہیں تو سمجھانے کے طریقے اور بھی ہیں :p_bananadance:

    آئی بات سمجھ میں یا پھر سمجھاؤں‌:176:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں