1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشمیری چائے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏7 دسمبر 2012۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں سوڈا کیوں ڈالتے ہیں اس کے بغیر ہی اتنی اچھی چائے بن جاتے ہے اس لیے نا بھی ڈالیں تو چلے گا

    [​IMG]
     
    سعدیہ، ملک بلال اور شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    مجھے تو پینے سے غرض ہے۔ سوڈا سے اچھی بنتی ہے تواس کے استعمال میں کیا مضائقہ؟؟؟؟/
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    بہت شکریہ جی
    ---------------
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    مجھے سوڈے والی نہیں پسند اس کے بغیر ہی بہترین رنگ نکل آتا ہے
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    سین جی اپنا طریقہ بتایئے آپ کس طرح کشمیری چائے بناتی ہیں۔۔
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    میری امی یہ سب اجزا علاوہ میٹھا سوڈا ۔۔۔۔ڈال کر ہلکی آنچ پہ پکنے رکھ دیتی ہیں جب رنگ نکل آئے تو تھوڑا سا پھینٹ کر قہوہ چھان لیتی ہیں پھر چائے بنا لیتے ہیں
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    ہمارے گھر میں کشمیری چائے مجھے نہیں یاد کب پی ؟ اس لئے کوئی علم نہیں۔ بس بازار میں پینے کا اتفاق ہوا۔ کبھی اچھی، کبھی بہت اچھی اور کہیں بےکار بالکل!
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    سوڈا کے علاوہ باقی سب اجزاء یہی استعمال کر کے ہمارے ہاں روزانہ کشمیری چائے بنتی ہے جیسا کہ سین جی نے بتایا
    دیکھنے میں‌بھی اچھی لگتی ہے چائےاور سب پسند کرتے و شوق سے پیتے ہیں ، لیکن میں نے کبھی چائے پی ہی نہیں ورنہ تھوڑی اور تعریف کر دیتی
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    بہت شکریہ سین جی
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    چار بھتیجیاں
    سبز چائے کو گُلابی کرنے میں لگی ہوئی ہیں
    پلانے کا نام کوئی نہیں لے رہی
    کوئی ایک بھتیجی ہی خیال کر لے چاچا کا ۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    بس بن رہی ہے چائے چاچا جی جیسے ہی تیار ہوتی ہے آپ کے لیے گرما گرم بھاپ اڑاتا پیالہ بھیج دیں گے :a172:
     
  12. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    شکریہ سین جی میری اہلیہ کی طرف سے سکھانے پر اور میری طرف سے پلوانے پر
     
    ملک بلال اور سین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چائے

    ہمم کشمیری چائے تو میری بھی بہت پسندیدہ ہے
    شئیر کرنے کا شکریہ سین سسٹر
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم انکل جی کے لیے
    [​IMG]
     
  15. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جی میں نے کتنا کہا آخر مجھ جواب بھی مل ہی گیا ہے اب یہ بتائیں کہ پھینٹےکس طرح ٹھنڈا پانی ڈال کر یا اسی پانی کو جس میں تمام اجزا ڈالے گئے ہیں
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھنڈا پانی ڈال کرپھینٹتے ہیں
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مجھے کافی بنانا بھی سکھا دے :(
     
  18. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    کافی میکر لے آئیں آپ
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نیس کیفے کے ساشے تھری ان ون سب سے اچھا حل ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں