1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Nov 6, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]


    [​IMG]
    [BLINK]خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی[/BLINK]

    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]

    نعیم بھائی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین

    اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ
    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    [​IMG]
    [BLINK]تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری[/BLINK]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    ًمحترم اور پیارے بھائی آپ کو http://www.musicsongz.com/wp-content/uploads/2010/07/Heart-Glitters1.gif کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارک
    دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو لمبی صحت اور نیکیوں والی زندگی سے نوازیں اور ہمیشہ خوش و خرم رہیں اپنے سب پیاروں سمیت

    نوٹ : ان پیاروں میں ہم سب بھی شامل ہیں
    http://www.goldencards.com/database/cards/birthday/happy_birthday/18.gif
    [​IMG]

    http://cdn.dailyclipart.net/wp-content/uploads/medium/Birthday1.jpg
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

    نعیم بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبار ک ہو
     
  4. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

    نعیم بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک
    [​IMG]
     
  5. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

    نعیم بھائی سالگرہ مبارک
    اللہ آپ کی عمر اور عزت میں اضافہ فرماے
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]
    ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ۔۔
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم:
    نعیم بھائی! سالگرہ مبارک ہو۔
    اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے۔ آمین۔
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

    بہت ہی پیارے بہت ہی بھولے اور بہت ہی بھالے نعیم بھائی کو میری طرف سے سالگرہ کی دلی مبارک باد۔
    مولا کریم سے آپ کی لمبی خوشیوں‌بھری زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔ اور دعا کرتا ہوں‌کہ ہمیشہ اپنے پیاروں‌کے ساتھ شاد آباد رہیں۔
    والسلام
     
  9. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :222::222::222::222::222:


     

Share This Page