1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوٹ پٹانگ کیا ہوتا ہے ؟
     
  2. کامران ملک
    آف لائن

    کامران ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جو اوٹ‌میں ٹانگ تڑوالے


    اونٹ کی کل کیسے سیدھی ہوگی
     
    گلدستہ ڈاٹ پی کے نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ہتھوڑی سے کوٹ لیں تو سیدھی ہوجائے گی :hathora:

    کل کو سیدھا کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    تاکہ پرسوں گل کھلا سکیں


    گلقند کیسے بنتی ہے
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    گل کو قلاقند کھلا دیں تو بن جائے گی۔

    قندیل کس دکان سے ملتی ہے؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جو دکان کے دکان دار کو کان لگے ہوں


    کان کیسے کھود ی جاتی ہے
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    باریک سوئی سے کھود لیں

    کان لگانا اچھی بات کیوں نہیں ہے؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ناک بہنے لگتا ہے


    کمیض کا کف کس کام آتا ہے
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    خبردار۔۔اچھے بچے ایسا نہیں کرتے۔

    اچھے بچے کیسا نہیں کرتے؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    گھی ۔۔۔۔۔ سی


    سمجھدار کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    گھی ۔۔۔۔۔ سی


    سمجھدار کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    یہ سوال تھا؟؟
    ۔۔
    اگلا سوال کیا ہے؟؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جواب ہی سمجھیں


    دل دھڑکنے کا کیا سبب ہوتا ہے ؟
     
    قدیر حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    گردے میں تکلیف۔۔
    ۔۔
    انسان میں کتنے گردے ہوتے ہیں؟؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    آنکھیں تو چار ہوجاتی ہیں گردوں کا پتا نہیں


    کھسر پھسر کیوں کرتے ہیں
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    اس سے سر درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔۔
    ۔۔
    سر درد کے لئے کون سی گولی کھانی چاہیے؟؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    مچلز والوں کی



    کان پر جوں کیسے رینگتی ہے
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    کھڑی ہو کر۔۔
    ۔۔
    ہاتھی کے کتنے دانت ہوتے ہیں؟؟
     
    آشنا فرحین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    آپ نے اسے کیا کھلانا ہے


    شیر کے بچے کو کیا کہتے ہیں
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    کھوتے کا بچہ۔۔
    ۔۔
    چڑیا کے بچے کو کیا کہتے ہیں؟؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    کوے سے پوچھیں


    خان کا بچہ کیا کہلاتا ہے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    خانہ بچانہ
    ۔۔۔۔۔
    اس وقت کون سا ملک طوفان کی لپیٹ میں ہے؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ابھی کچھ دن پہلے خون کی ندیاں بہہ گئی تھیں



    انوکھا لاڈلا کہاں ہوتا ہے آج کل
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    چاند پر۔
    -----
    چاند زمین پر کیوں نہیں آتا؟
     
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    سردی کی وجہ سے۔:113:

    ہوائی جہاز اگر دھکا سٹارٹ ہو تو کس رفتار سے اُڑے گا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    تسی 9211


    جہاز کا تیل ختم ہوجائے تو
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    دھکا لگا لیں۔
    --------
    پیٹرول کتنے روپے لیٹر ہے؟
     
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    50 روپے اور کچھ پیسے

    کنجوس کسے کہتے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    شاید ملک اکرم کو:86:


    کیسا لگا ؟
     
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ اچھا لگا

    کوئی ثبوت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں